شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / تازہ ترین / حلقہ این اے 144 اوکاڑہ 2 کے ضمنی انتخابات میں آزاد امیدوار ریاض الحق جج بھاری اکثریت سے کامیاب

حلقہ این اے 144 اوکاڑہ 2 کے ضمنی انتخابات میں آزاد امیدوار ریاض الحق جج بھاری اکثریت سے کامیاب

اوکاڑہ (محمد مظہررشید چوہدری سے ) حلقہ این اے 144 اوکاڑہ 2 کے ضمنی انتخابات میں آزاد امیدوار ریاض الحق جج بھاری اکثریت سے کامیاب ،تفصیلات کے مطابق حلقہ این اے 114 اوکاڑہ کے ضمنی انتخابات کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق آزاد امیدوار ریاض الحق جج 81240 ووٹ لے کامیاب جبکہ انکے مد مقابل پاکستان مسلم لیگ ن کے علی عارف چوہدری 42050 اور پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار محمد اشرف خان سوہنا 7105 ووٹ حاصل کر سکے

یہ بھی پڑھیں  بابا بلھے شاہؒ کا 257 واں عرس شروع