تازہ ترینعلاقائی

ڈسکہ: کیبل کنکشن کاٹنے پر تین افراد نے کیبل تار چوری کر لی

ڈسکہ(نامہ نگار)کیبل کنکشن کاٹنے پر تین افراد نے کیبل تار چوری کر لی تفصیل کے مطابق تھانہ صدر کے علاقہ دھامونکے کے رہائشی آصف شوکت نے علاقہ میں کیبل لگا رہی تھی جس کی فیس نہ دینے پر راجو کشمیر نامی شخص کی کیبل کاٹ دی جس پر ملزمان راجو کشمیر ،فیاض اور شوکت نے دھامونکے اڈا کے قریب سے ہزاروں رو پے مالیت کی کیبل تار کاٹ کر چوری کر لی اور آصف شوکت کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

یہ بھی پڑھیں  شاہِ بغداد کا خطاب

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker