پاکستانتازہ ترین

سینٹ میں اپوزیشن کا بائیکاٹ جاری

ceantاسلام آباد(بیورو رپورٹ) سینٹ میں اپوزیشن کا بائیکاٹ جاری ۔ اجلاس ڈیڑھ گھنٹہ تاخیر سے شروع ہوا اور آدھا گھنٹہ چلنے کے بعد اپوزیشن کے نہ ہونے پر ملتوی کردیا گیا ، ایم کیو ایم نے متحدہ اپوزیشن کا ساتھ نہیں دیا ۔ جمعہ کو سینٹ کا اجلاس ڈیڑھ گھنٹہ تاخیر سے شروع ہوا اجلاس میں اپوزیشن نے اپنا بائیکاٹ جاری رکھا جبکہ ایم کیو ایم اجلاس میں شریک ہوئی اور کارروائی میں حصہ لیا تاہم اپوزیشن کی عدم شرکت کے باعث وقفہ سوالات کے بعد اجلاس پیر کی شام تک ملتوی کردیا گیا ۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button