پاکستانتازہ ترین

بیرون ملک سے آنیوالی فون کالز پرٹیکس ختم

اسلام آباد(بیوروچیف) پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی نے بیرون ملک سے آنیوالی کالز پرٹیکس ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ذرائع کے مطابق پی ٹی اے کی جانب سے ایک نوٹیفکیشن جا ری کیا گیا ہے جس کے بعد بیرون ملک کالز پر اضافی چارجزبھی ختم ہوجائینگے،ذرائع کے مطابق اس سال 25 ستمبرکو14 ایل ڈی آئی آپریٹرزسے انٹرکنکشن کامعاہدہ کیا گیا تھا یہ معاہدہ پی ٹی اے کے نئے آنے والے نوٹیفکیشن کے بعدمنسوخ ہو جائے گا ۔

یہ بھی پڑھیں  ٹیکسلا:مسلم لیگ ن کے سرگرم رہنما راجہ سرفراز اصغر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے تبدیلی کے نعرے اب کھوکھلے ہوگئے ہیں

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker