تازہ ترینعلاقائی

میانوالی روڈ پر ترحدہ کے قریب کاراورہائی ایس میں تصادم،دو خواتین جاں بحق

اپنا تلہ گنگ ﴿ملک ساجد اعوان﴾ تلہ گنگ میانوالی روڈ پر ترحدہ کے قریب کار اور ہائی ایس میں تصادم،دو خواتین جاں بحق۔اطلاعات کے مطابق جی ایچ کیو میں تعینات کرنل اطلس خان ساکن بہار پور ڈیرہ اسماعیل خان اپنی صاحبزادی مناہل کے ہمراہ کار نمبری MR300 سوار ہو کر راولپنڈی جا رہا تھے کہ میانوالی روڈ پر ترحدہ کے قریب تلہ گنگ سے میانوالی جانے والی ہائی ایس نمبری PR8490سے تصادم ہو گیا جس کے نتیجے میں کرنل اطلس خان کی صاحبزادی مناہل اور ہائی ایس میں سوار ایک خاتون موقع پر ہی جاں بحق ہو گئی۔

یہ بھی پڑھیں  بلاول بھٹو میں بینظیر کی جھلک دکھائی دیتی ہے : ہیلری کلنٹن

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker