تازہ ترینعلاقائی

فیصل آباد جھوک موڑ کے قریب تیز رفتار وین کی موٹر سائیکل سوار کو ٹکر نوجوان جاں بحق

چنیوٹ( بیورورپورٹ ) فیصل آباد جھوک موڑ کے قریب تیز رفتار وین کی موٹر سائیکل سوار کو ٹکر نوجوان جاں بحق بتایا گیا ہے کہ فیصل آباد کا رہائشی محبوب موٹر سائیکل پر فیصل آباد جارہا تھا کہ مخالف سمت سے آنے والی تیز رفتار وین نے موٹر سائیکل سوار کو ٹکر مار دی جس سے موٹر سائیکل سوار محبوب موقع پر جاں بحق ہوگیا ریسکیو1122کو اطلاع ملتے ہی ریسکیوعملہ نے فوراً نعش کو ڈی ایچ کیو ہسپتال پہنچایا ۔

یہ بھی پڑھیں  رینالہ خورد:عوام کی تفریح کیلئے بنایا گیا امیر پارک جانوروں اور کتوں کا مسکن بن گیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker