وزیر اعظم (مانیٹرینگ سیل)راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے نگراں وزیر اعظم کا تقرر اتفاق رائے سے ہوجائے گا۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کو اپنے پانچ سالہ دور حکومت میں افواج پاکستان، بیوروکریسی، سیکیورٹی ایجنسیز اور صوبائی حکومتوں کا بھرپور تعاون رہا ۔ تاہم ملک میں دہشت گردی اور شدت پسندی پر قابو پانے کے لئے مزید اقدام کرنے پڑیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ایران پاکستان گیس پائپ لائن منصوبہ شروع ہونے سے ملک میں جاری توانائی کا بحران ختم ہو جائے گا۔ وہ کابینہ کے ٓآخری اجلاس سے خطاب کر رہے تھے ۔
You must be logged in to post a comment.