شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / بین الاقوامی (صفحہ 10)

بین الاقوامی

امریکہ کے 2 جنگی طیارے جاپان کے قریب سمندر میں گر کر تباہ، 6 اہلکار لاپتہ

ٹوکیو(ڈیسک نیوز) امریکی فوج کے دو طیارے جاپان کے قریب سمندر میں ری فیولنگ آپریشن کے دوران تباہ ہو گئے، ایک اہل کار کو بچا لیا گیا، 6 لاپتہ افراد کی تلاش جاری ہے۔امریکی حکام کے مطابق تباہ ہونے والے ...

مزید پڑھیں »

حرم مکی : مطاف کا صحن دو گھنٹے معذور افراد کیلئے مختص

مکہ( ڈیسک نیوز) معذورین کے عالمی دن کے موقع پر مسجد حرام اور مسجد نبوی کے امور کی جنرل پریذیڈنسی نے پیر کے روز حرم شریف کے مطاف کا صحن دو گھنٹے کے لیے خصوصی افراد کے واسطے مختص کر ...

مزید پڑھیں »

چین اور امریکا نے عارضی تجارتی جنگ بندی کا اعلان کر دیا

بیونس آئرس(ڈیسک نیوز) چین اور امریکا نے عارضی طور پر تجارتی جنگ بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے، دونوں ممالک نوے دن کے اندر نیا تجارتی معاہدہ کرنے پر متفق ہو گئے ہیں۔عالمی سطح پر بڑی پیش رفت، امریکا ...

مزید پڑھیں »

سابق امریکی صدر ایچ ڈبلیو بش 94 سال کی عمر میں انتقال کرگئے

ہیوسٹن(ڈیسک نیوز) سابق امریکی صدر ایچ ڈبلیو بش 94 سال کی عمر میں ہیوسٹن میں انتقال کرگئے، وہ 1989 سے 1993 تک امریاک کے صدر رہے۔امریکا کے اکتالیس ویں صدر جارج ایچ ڈبلیو بش خون میں انفیکشن پھیلنے کی وجہ ...

مزید پڑھیں »

نوجوت سنگھ سدھو پاکستانی ایجنٹ بن چکے ہیں۔ہر سمرت کور بادل

نئی دہلی(ڈیسک نیوزا) نوجوت سنگھ سدھو کے واپس بھارت پہنچتے ہی انتہا پسندوں نے ان کے خلاف طوفان کھڑا کردیا۔انہیں ملک دشمن اور پاکستانی ایجنٹ قراردیاجارہا ہے۔کرتارپور راہداری کی تقریب میں شرکت کے بعد واپس بھارت پہنچنے والی یونین وزیر ...

مزید پڑھیں »

بغاوت کا خطرہ: محمد بن سلمان نے فوجی دستے ریاض طلب کر لیے

ریاض(ڈیسک نیوز) ملک بدر کیے گئے شہزادے کی طرف سے ممکنہ بغاوت کے پیش نظر سعودی عرب کے ولی عہد نے ریاض کا کنٹرول فوج کے حوالے کر دیا۔سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان نے بیشتر سعودی فوجوں ...

مزید پڑھیں »

امریکی ایوان نمائندگان میں نینسی پلوسی سپیکر کیلئے نامزد

واشنگٹن(ڈیسک نیوز) ڈیموکریٹک پارٹی نے نینسی پلوسی کو ایوان نمائندگا ن میں سپیکر کیلئے نامزد کردیا، کسی ڈیموکریٹ رکن نے خفیہ رائے شماری میں نینسی پلوسی کی مخالفت نہیں کی۔امریکی ایوان نمائندگان میں سپیکر کے لیے انتخاب جنوری میں ہوگا ...

مزید پڑھیں »

کراچی میں قونصل خانے پر حملے سے تعلقات متاثر نہیں ہوں گے: چین

بیجنگ(ڈیسک نیوز) چین کا کہنا ہے کراچی میں قونصل خانے پر حملے سے تعلقات متاثر نہیں ہوں گے، دونوں ملک باہمی اعتماد، دوستی اور تعاون کے رشتوں میں منسلک ہیں، بروقت اور موثر کارروائی پر پاکستانی فورسز کے شکر گزار ...

مزید پڑھیں »

مجھے پتہ ہے کہ عمران خان کی کون،کیسے اور کہاں کہاں مدد کر رہا ہے؟ آصف زرداری

اسلام آباد(بیوروچیف)آصف علی زرداری نے عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے پتہ ہے کہ عمران خان اور ان کی حکومت کی کون اور کیسے اور کہاں کہاں مدد کر رہا ہے، کاش ہماری بھی ایسی ہی مدد ...

مزید پڑھیں »

افغان حکام نے ایس پی طاہر شہید کی میت پاکستان کے حوالے کر دی

جلال آباد(ڈیسک نیوز) افغان حکام نے بے جا انکار کے بعد بالاخر شہید ایس پی طاہر خان داوڑ کی میت پاکستانی حکام کے حوالے کر دی ہے، ان کی میت طورخم بارڈر پر پاکستان کے حوالے کی گئی۔وزیر داخلہ برائے ...

مزید پڑھیں »
error: Content is Protected!!