شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / بین الاقوامی (صفحہ 180)

بین الاقوامی

افغانستان میں بم دھماکوں میں 3 امریکی فوجیوں سمیت 4 افراد ہلاک، 3 زخمی

کابل(ڈیسک نیوز) افغانستان کے دارالحکومت اور جنوبی صوبے ہلمند میں 2 مختلف بم دھماکوں میں 3 امریکی فوجیوں سمیت 4 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہو گئے جب کہ تربیت یافتہ کتا بھی مارا گیا۔  غیر ملکی خبر رساں ادارے کے افغانستان ...

مزید پڑھیں »

خواتین کیلئے چہرے کا پردہ ضروری نہیں : سعودی مبلغ کا فتویٰ

جدہ (مانیٹرنگ سیل) فتوے ہمیشہ سے ہی موضوع بحث بنتے ہیں لیکن ایک سعودی مبلغ اوروزارت مذہبی امورکے رکن کے پردے سے متعلق انوکھافتویٰ جاری کرکے نئی بحث چھیڑدی ۔ مذکورہ سعودی مبلغ نے ٹویٹر پرلکھاکہ مسلم خواتین کے لیے چہرے ...

مزید پڑھیں »

عراق میں جاری حالیہ بحران میں 40 بھارتی بھی لاپتہ

نئی دہلی (ڈیسک نیوز) عراق میں جاری حالیہ بحران میں 40 بھارتی بھی لاپتہ، اغواءکئے جانے کا خدشہ ہے۔ بھارتی اخبار دی ہندو کے مطابق بھارت کے صوبہ پنجاب سے تعلق رکھنے والے یہ 40افراد موصل میں حکومت کے تعمیراتی ...

مزید پڑھیں »

عراق نے داعش کے خلاف امریکہ سے باضابطہ مدد مانگ لی

بغداد ( ڈیسک نیوز) عراق نے آئی ایس آئی ایس کے جنگجوﺅں کیخلاف فضائی کارروائی کیلئے امریکہ سے درخواست کردی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی افواج کے کمانڈر جنرل مارٹن ڈیمپسی نے تصدیق کی کہ عراقی ...

مزید پڑھیں »

برطانیہ کا تہران میں اپنا سفارتخانہ دوبارہ کھولنے کا اعلان

لندن (ڈیسک نیوز) برطانیہ نے ایران کے ساتھ تعلقات میں بہتری کے اشارے دے دیئے اور تہران میں اپنا سفارتخانہ دوبارہ کھولنے کا اعلان کردیا۔ برطانوی وزیر خارجہ ولیم ہیگ نے تہران میں سفارتخانہ دوبارہ کھولنے کے فیصلے سے دارالعوام ...

مزید پڑھیں »

شمالی وزیرستان میں آپریشن حکومت پاکستان کا اپنا فیصلہ ہے،امریکا

واشنگٹن(ڈیسک نیوز)امریکا نے کہا ہےکہ شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کا فیصلہ حکومت پاکستان کا اپنا ہے، حکومت پاکستان کی کوششوں کی حمایت کرتے ہیں۔امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان جین ساکی نے معمول کی پریس بریفنگ کے ...

مزید پڑھیں »

امریکا نے بھی آپریشن ضرب عضب کی حمایت کردی

واشنگٹن(ڈیسک نیوز) امریکا نے شمالی وزیرستان ایجنسی میں جاری آپریشن ضرب عضب کی حمایت کردی ہے۔اسلام آباد میں امریکی سفارت خانے کے ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ شمالی وزیرستان ایجنسی میں ضرب عضب آپریشن پاکستانی حکومت کا ...

مزید پڑھیں »

عراق میں کشیدگی کے پیش نظر امریکا نے اپنا بحری بیڑا خلیج فارس روانہ کردیا

واشنگٹن(ڈیسک نیوز)امریکا نے عراق کے بحران کے تناظر میں اپنا ایک طیارہ بردار بحری بیڑا خلیج فارس میں روانہ کر دیا ہے۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق عراق میں باغیوں کی سرگرمیوں کے پیش نظر امریکا نے ’یو ایس ...

مزید پڑھیں »

مودی نے شکریہ کیساتھ نوازشریف کے خط کا جواب دیدیا

نئی دہلی (ڈیسک نیوز)وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی جانب سے لکھی گئی بھارتی ہم منصب کی چھٹی کا جواب آگیا، نریندری مودی نے نواز شریف کے خط کے جواب میں شکریہ اور شکر گزار کے الفاظ استعمال کیے ہیں۔ بھارت ...

مزید پڑھیں »

آئی ایس آئی ایس نے ممکنہ اسلامی ریاست کا نقشہ جاری کردیا

بغداد(ڈیسک نیوز)شام اور عراق میں سرگرم عسکریت پسند گروپ ’ آئی ایس آئی ایس ‘ نے ممکنہ طورپر بغداد پر قبضے کے بعد اپنی خیالی اسلامی ریاست کا نقشہ جاری کیا ہے جس میں خلیجی ریاست کویت کو بھی اس ...

مزید پڑھیں »