شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / بین الاقوامی (صفحہ 2)

بین الاقوامی

مظلوم کشمیریوں پر27 ویں روز بھی جبری پابندیاں

سرینگر(ڈیسک نیوز) جنت نظیر وادی مسلسل 27 روز سے بھارتی بربریت کا شکار ہے، مسلسل کرفیو سے کشمیریوں کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیا، جگہ جگہ احتجاج سے سری نگر میدان جنگ بن گیا۔انسانیت سے عاری قابض بھارتی فوج نے ...

مزید پڑھیں »

ملکہ برطانیہ نے 5 ہفتوں کیلئے پارلیمنٹ معطل کرنے کی منظوری دے دی

لندن (ڈیسک نیوز) ملکہ برطانیہ نے وزیر اعظم بورس جانسن کی درخواست پر 5 ہفتوں کیلئے برطانوی پارلیمنٹ کو معطل کرنے کی منظوری دے دی۔برطانوی وزیراعظم نے ملکہ برطانیہ سے 11 ستمبر سے شروع ہونے والے برطانوی پارلیمنٹ کے سیشن ...

مزید پڑھیں »

کشمیر کی خصوصی حیثیت خاتمے کا اقدام چیلنج، مودی حکومت کو نوٹس جاری

نئی دلی(ڈیسک نیوز) بھارتی سپریم کورٹ میں کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے خلاف دائر درخواستوں کی سماعت ہوئی، عدالت نے بھارتی حکومت کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 7 روز میں جواب داخل کرانے کا حکم دے دیا۔ بھارتی سپریم ...

مزید پڑھیں »

حریت قیادت کی اپیل، کشمیریوں کا آج کرفیو توڑ کر ریلیاں نکالنے کا اعلان

سرینگر(ڈیسک نیوز) سرینگر میں آج حریت قیادت کی اعلان پر اقوام متحدہ کے مبصر مشن کے دفتر کے سامنے بھرپور احتجاج ہو رہا ہے، نڈر کشمیری نوجوان نماز جمعہ کے بعد تمام رکاوٹیں توڑ کر ریلیاں نکالیں گے۔ بھارت نے ...

مزید پڑھیں »

امریکی صدر نے مسئلہ کشمیر پر ثالثی کی ایک بار پھر پیشکش کر دی

واشنگٹن(ڈیسک نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر کشمیر پر ثالثی کی پیشکش کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو بھی میرے بس میں ہوا کرونگا۔ انہوں نے مقبوضہ وادی کی صورتحال کو دھماکا خیزقرار دیدیا، ہفتے کو فرانس ...

مزید پڑھیں »

آرٹیکل 370 کے خاتمے، کشمیرمیں کرفیو کیخلاف کئی ممالک میں مظاہرے

سڈنی(دیسک نیوز) آرٹیکل تین سو سترکے خاتمے اور کشمیر میں جاری کرفیو پر کئی ممالک میں مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے، نیویارک، آسٹریلیا اور جنوبی کوریا میں لوگ سڑکوں پر آئے، ادھر ہیوسٹن میں سکھ برادری نے بھارتی قونصلیٹ کے ...

مزید پڑھیں »

سلامتی کونسل اجلاس: پاکستان نے کشمیریوں کی آواز دنیا تک پہنچا دی

نیویارک: (دنیا نیوز) مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے بھارتی اقدام اور اس کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کا بند کمرہ اجلاس ہوا.اجلاس کے بعد میڈیا کو ...

مزید پڑھیں »

اقوام متحدہ نے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر سلامتی کونسل کی میٹنگ بلا لی

نیویارک(ڈیسک نیوز) سفارتی سطح پر بھارت کو شکست کا سامنا، اقوام متحدہ نے مقبوضہ کشمیر کی صورت حال پر سلامتی کونسل کی میٹنگ بلا لی۔سلامتی کونسل کی میٹنگ جمعہ کے روز ہوگی، پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی ...

مزید پڑھیں »

روس کا سلامتی کونسل کے اجلاس میں کشمیر کی مخالفت نہ کرنے کا فیصلہ

نیویارک(ڈیسک نیوز) پرانے دوست روس نے بھی بھارت کا ساتھ چھوڑ دیا، روس نے سلامتی کونسل کے اجلاس میں کشمیر کی مخالفت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔روسی نائب مندوب دمیتری پولیانسکی نے نیویارک میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے ...

مزید پڑھیں »

کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیئے کینیڈا میں بھی احتجاج

اوٹاوا(ڈیسک نیوز) کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیئے کینیڈا میں بھی احتجاج کیا گیا، فرینڈز آف کشمیر کمیٹی کے ارکان نے کینیڈا کی وزیر خارجہ سے ملاقات کی اور مقبوضہ کشمیر کی حیثیت تبدیل کرنے سے متعلق بھارتی اقدام سے ...

مزید پڑھیں »