شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / بین الاقوامی (صفحہ 20)

بین الاقوامی

خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کا منیٰ کا دورہ

جدہ(ڈیسک نیوز) خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے منیٰ کا دورہ کیا اور حج کے انتظامات کا جائزہ لیا۔ خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے سعودی حکومت کی جانب سے فراہم کی جانے والی سہولیات اور ...

مزید پڑھیں »

اللہ حد سے تجاوز کرنے والے کو پسند نہیں کرتا۔خطبہ حج

مکہ المکرمہ (پاک نیوزڈیسک )9ذوالحجہ کو حج کے رکن اعظم وقوف عرفات کے دوران ڈاکٹر شیخ سعد بن الشتری نے خطبہ حج دیتے ہوئے کہا رسول کریم ﷺ کواخلاق عالیہ پر فائز کیا گیا تھا لہٰذا مسلمانوں کو چاہیے کہ ...

مزید پڑھیں »

بیت اللہ میں غلافِ کعبہ کی تبدیلی کی تقریب

مکہ مکرمہ (ڈیسک نیوز)مکہ مکرمہ میں بیت اللہ شریف کے غلاف کی تبدیلی کی روح پرور تقریب منعقد ہوئی جس میں گورنر مکہ ، سعودی اعلی حکام ، مسلم ممالک کے سفرا اور حجاج کرام شریک ہوے۔ نماز فجر کے ...

مزید پڑھیں »

مناسک حج کل سے شروع ہونگے

مکہ مکرمہ(مانیٹرنگ سیل) مناسک حج بیت اللہ کا آغازکل بروز بدھ سے ہوگا۔عازمین کی آمد جاری ہے جبکہ ائیرپورٹس سے لیکرطواف کعبہ تک سیکیورٹی کا جدید ترین انتظام کیا گیا ہے۔ سعودی حکام کہتے ہیں کہ حاجی کو ہرسہولت پہنچارہے ...

مزید پڑھیں »

کابل میں امریکی سفارت خانے کے قریب خودکش حملہ، 4 افراد ہلاک

کابل (مانیٹرنگ سیل) افغان دارالحکومت کابل میں امریکی سفارت خانے کے قریب خودکش حملے کےنتیجے میں 4 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق افغان دارالحکومت کابل میں امریکی سفارت خانے کے قریب بینک کے باہر خودکش حملے میں ...

مزید پڑھیں »

بھارت میں ٹرین حادثہ، 74 مسافر زخمی

نئی دہلی(مانیٹرنگ سیل) بھارتی ریاست اُترپردیش میں ٹرین حادثے کا شکار ہوگئی، 74 افراد زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اترپردیش میں ٹرین حادثے کے نتیجے میں 74 افراد زخمی ہوگئے، امدادی کارکنوں نے زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا۔ حکام ...

مزید پڑھیں »

چین نے پاکستان پر امریکی صدر کی الزام تراشی مسترد کردی

بیجنگ(مانیٹرنگ سیل) چین نے پاکستان پر امریکی صدر کی الزام تراشی مسترد کردی اور کہا کہ پاکستان دہشت گردی کے خلاف جنگ بھرپور اندازسے لڑ رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ کے بیان کے بعد چین پاکستان کی ...

مزید پڑھیں »

ملالہ یوسفزئی نے وطن واپسی کا اعلان کردیا

لندن(مانیٹرنگ سیل) نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی نے وطن واپسی کا اعلان کردیا۔۔ نجی ٹی وی سے خصوصی انٹرویو میں بتایا کہ آکسفورڈ سے تعلیم مکمل کرنے کے بعد واپس پاکستان جائیں گی، وہ اپنے ملک کے لئے کچھ ...

مزید پڑھیں »

سعودی عرب پر بیلسٹک میزائلوں سےوحشیانہ حملہ درجنوں شہری شہید

صنعاء(ڈیسک نیوز)یمن میں علی صالح ملیشیا کی جانب سے تعز میں شہری آبادی پر وحشیانہ گولہ باری کی گئی جس میں26 شہری مارے گئے،یمن کے لیے اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی نے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی عرب پر بیلسٹک ...

مزید پڑھیں »

سعودی حکومت نے عید الضحیٰ پر ملک بھر میں 16 چھٹیوں کا اعلان کر دیا۔

جدہ (ڈیسک نیوز ) سعودی حکومت نے عید الضحیٰ پر ملک بھر میں 16 چھٹیوں کا اعلان کر دیا۔ سعودی حکومت کی جانب سے اعلان کردہ چھٹیوں کا آغاز 2 ذی الحج کو ہو گا جو 19 ذی الحج تک ...

مزید پڑھیں »