شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / بین الاقوامی (صفحہ 201)

بین الاقوامی

چین:بچے چوری کرنے والی ڈاکٹر کو سزا سنا دی گئی

چین(مانیٹرنگ سیل)چین کی ایک عدالت نے سات نومولود بچوں کو چوری کر کے انسانی اسمگلروں کے ہاتھ فروخت کرنے کے جرم میں ایک خاتون ڈاکٹر کو ’’معطل شدہ سزائے موت‘‘ سنائی ہے۔ چین میں یہ سزا عمر قید تصور کی ...

مزید پڑھیں »

سعودی عرب میں منشیات اسمگل کرنے کے الزام میں 2 پاکستانیوں کے سر قلم

ریاض(ڈیسک رپورٹر)سعودی عرب میں منشیات اسمگل کرنے کے الزام میں 2 پاکستانیوں کے سر قلم کردیئے گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق رواں سال سعودی عرب میں سر قلم کرنے کی پہلی سزا 2 پاکستانیوں کو دی گئی اور ...

مزید پڑھیں »

مصر،نئےآئین کی منظوری کیلئےریفرنڈم آج کرایاجارہاہے

قاہرہ (ڈیسک رپورٹر) مصر میں نئے آئینی مسودے پر دو روزہ ریفرنڈم کا آغاز آج سے ہو رہا ہے۔ اخوان المسلمون نے ریفرنڈم کا بائیکاٹ کا اعلان کیا ہے۔ ریفرنڈم کے موقع پر ملک بھر میں سیکیورٹی ہائی الرٹ ہے۔ ...

مزید پڑھیں »

جنوبی سوڈان میں کشتی الٹنے سے 200 سے زائد افراد ہلاک, درجنوں لاپتہ

سوڈان(ڈیسک رپورٹر)جنوبی سوڈان میں دریائے نیل میں کشتی الٹنے سے خواتین اور بچوں سمیت 200 سے زائد افراد ہلاک جبکہ درجنوں لاپتہ ہوگئے۔ جنوبی سوڈان کے فوجی ترجمان فلپ ایگویرکا کہنا تھا کہ ملک میں جاری حالیہ کشیدگی کے باعث خواتین ...

مزید پڑھیں »

سپین:ممتاز ماہر قانون سلویا تومس نے پیر محمد عثمان افضل قادری کے ہاتھ پراسلام قبول کرلیا

سپین(مانیٹرنگ سیل)  سپین کی ممتاز ماہر قانون سلویا تومس نے نیک آباد آکر پیر محمد عثمان افضل قادری کے ہاتھ پر اسلام قبول کرلیا۔ اس موقع پر نومسلمہ نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ رسول اسلام(ص) کی آمد دنیا ...

مزید پڑھیں »

عام آدمی پارٹی نے گاندھی خاندان کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

نئی دہلی(ڈیسک رپورٹر) بھارت کی نومولود جماعت عام آدمی پارٹی نے کانگرس رہ نما راہول گاندھی کے لکھنوء کے حلقے میں بڑا جلسہ کرکے ہلچل مچا دی۔ عام آدمی پارٹی کا جلسہ لکھنئو کے علاقے امیٹھی میں ہوا جس میں ...

مزید پڑھیں »

اعتزاز حسن کے لئے بہادری کا عالمی ایوارڈ

ہنگو: (نمائندہ خصوصی)انٹرنیشنل ہیومن رائٹس کمیشن نے اپنی جان کا نذرانہ پیش کرنے والے اعتزاز حسن کو بہادری کے عالمی ایوارڈ سے نوازا ہے۔ انٹرنیشنل ہیومن رائٹس کمیشن کے رکن ڈاکٹر شاہد محمد نے ہنگو میں اعتزاز حسن شہید کی ...

مزید پڑھیں »

شیخ حسینہ واجد نے تیسری بار بنگلہ دیشی وزیراعظم کا حلف اٹھا لیا

ڈھاکہ(ڈیسک رپورٹر): شیخ حسینہ واجد نے ملک میں ہونے والے خونی انتخابات کے بعد تیسری بار وزیراعظم کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق بنگلہ دیش کے صدر عبدالحامد نے صدارتی محل میں شیخ حسینہ واجد ...

مزید پڑھیں »

بنگلا دیش، اپوزیشن لیڈرخالدہ ضیا کی نظر بندی 2 ہفتے بعد ختم کردی گئی

ڈھاکہ(ڈیسک رپورٹر)بنگلادیش حکومت نے گھر میں نظر بند اپوزیشن لیڈر بیگم خالدہ ضیا کو 2 ہفتے سے زائد نظر بند رکھنے کے بعد آزاد کردیا۔ بنگلا دیش نیشنلسٹ پارٹی کے ترجمان کے مطابق خالدہ ضیا نے نظر بندی ختم ہونے کے ...

مزید پڑھیں »

ہزاروں نہتے فلسطینیوں کا قاتل اسرائیل کا سابق وزیراعظم ایریل شیرون چل بسا

تل ابيب(مانٹیرنگ سیل) اپنی زندگی میں ہزاروں نہتے فلسطینیوں کے قاتل اور اسرائیل کا سابق وزیراعظم ایریل شیرون طویل علالت کے بعد چل بسا ہے وہ گزشتہ  8سال سے کومہ میں تھا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائلی شہر تل ...

مزید پڑھیں »
error: Content is Protected!!