شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / بین الاقوامی (صفحہ 205)

بین الاقوامی

سعودی ائیرلائنز کے طیارے کی ہنگامی لینڈنگ،29افراد زخمی

جدہ(مانیترنگ سیل)سعودی عرب ائیرلائنز کے ایک طیارے نے اتوار کے روز سلطنت کے مغرب میں مسلمانوں کے مقدس شہر مدینہ میں ہنگامی لینڈنگ کی ہے،جس کے نتیجے میں 29افراد زخمی ہوگئے،یہ بات ہوابازی ادارے کے ترجمان نے کہی۔جنرل اتھارٹی آف ...

مزید پڑھیں »

روس،ٹریفک حادثے میں 8افراد ہلاک

ماسکو(مانیٹرنگ سیل) روس کے علاقے پنزہ میں گزشتہ روز ہونیوالے بس،ٹرک اور کار کے تصادم میں 8افرادہلاک اور22زخمی ہوگئے،یہ بات علاقائی پولیس نے ایک بیان میں کہی۔ابتدائی معلومات کے مطابق ایک خاتون ڈرائیور جو لاڈاکار چلا رہی تھی،اس نے سامنے ...

مزید پڑھیں »

فرانس،ایک شخص بیوی کو جلا کر تین سالہ بچے سمیت نویں منزل سے کودگیا

لیون(مانیٹرنگ سیل)مشرقی فرانس میں ایک شخص نے اپنے بچے کی ماں کو نذر آتش کرنے کے بعد اپنے تین سالہ بیٹے کے ساتھ اپنے فلیٹ کی نویں منزل کی کھڑکی سے چھلانگ لگا دی ، یہ سانحہ ڈجون کے برگندی ...

مزید پڑھیں »

سیٹیلائٹ لے کر جانے والے بھارتی راکٹ کی کامیاب روانگی

نئی دہلی (مانیٹرنگ سیل) بھارت کا ایک 415 ٹن وزنی راکٹ ایک دو ٹن وزنی جدید ترین مواصلاتی سیارہ لے کر اتوار کو کامیابی کے ساتھ فضا میں پرواز کر گیا۔ جنوب مشرقی بھارتی ریاست آندھرا پردیش میں سری ہاری ...

مزید پڑھیں »

تھائی لینڈ، بنکاک میں ہزاروں مظاہرین ایک بار پھر سڑکوں پر، وزیراعظم سے استعفے کا مطالبہ

بنکاک (مانیٹرنگ سیل)تھائی لیڈ کے دارالحکومت کی سڑکوں پر ہزاروں کی تعداد میں مظاہرین ایک بار پھر نکل آئے اور وزیر اعظم ینگ لک شیناواترا کے استعفے کا مطالبہ کیا ہے۔یہ احتجاج حکومت مخالفین کے آئندہ ہفتہ بنکاک کی کاروبار ...

مزید پڑھیں »
error: Content is Protected!!