شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / بین الاقوامی (صفحہ 209)

بین الاقوامی

بھارت: راجستھان میں ہندو مسلم تصادم، تین ہلاک

دلی(مانیٹرنگ سیل)بھارت کی ریاست راجستھان میں ہندووں اور مسلمانوں کے درمیان ہونے والے تصادم میں کم از کم تین افراد ہلاک ہوگئے ہیں جب کہ مشتعل گروہوں نے 20 گھروں اور دکانوں کو نذرِ آتش کردیا ہے۔ بھارتی خبر رساں ...

مزید پڑھیں »

جولی گائیٹ سے معاشقہ ذاتی معاملہ ہے کوئی دخل اندازی نہ کرے، فرانسیسی صدر

پیرس(مانٹیرنگ سیل) فرانسیسی صدر فرانکوئس اولاندے نے کہا ہےکہ جولی گائیٹ سے معاشقہ ان کا ذاتی معاملہ ہے کسی کو اس معاملے میں دخل اندازی نہیں کرنی چاہیئے۔ پیرس میں سالانہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے فرانسیسی صدر  فرانکوئس اولاندے کا کہنا تھا کہ ادکارہ جولی ...

مزید پڑھیں »

عراق کے مختلف شہروں میں بم دھماکے، 52 افراد ہلاک، 80 سے زائد زخمی

بغداد(مانٹیرنگ سیل) عراق کے مختلف شہروں میں  بم دھماکوں کے نتیجے میں 52 افراد ہلاک جب کہ 80 سے زائد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق عراق کے دارالحکومت بغداد کے مختلف علاقوں میں 6 کار بم دھماکوں کے نتیجے ...

مزید پڑھیں »

چین:بچے چوری کرنے والی ڈاکٹر کو سزا سنا دی گئی

چین(مانیٹرنگ سیل)چین کی ایک عدالت نے سات نومولود بچوں کو چوری کر کے انسانی اسمگلروں کے ہاتھ فروخت کرنے کے جرم میں ایک خاتون ڈاکٹر کو ’’معطل شدہ سزائے موت‘‘ سنائی ہے۔ چین میں یہ سزا عمر قید تصور کی ...

مزید پڑھیں »

سعودی عرب میں منشیات اسمگل کرنے کے الزام میں 2 پاکستانیوں کے سر قلم

ریاض(ڈیسک رپورٹر)سعودی عرب میں منشیات اسمگل کرنے کے الزام میں 2 پاکستانیوں کے سر قلم کردیئے گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق رواں سال سعودی عرب میں سر قلم کرنے کی پہلی سزا 2 پاکستانیوں کو دی گئی اور ...

مزید پڑھیں »

مصر،نئےآئین کی منظوری کیلئےریفرنڈم آج کرایاجارہاہے

قاہرہ (ڈیسک رپورٹر) مصر میں نئے آئینی مسودے پر دو روزہ ریفرنڈم کا آغاز آج سے ہو رہا ہے۔ اخوان المسلمون نے ریفرنڈم کا بائیکاٹ کا اعلان کیا ہے۔ ریفرنڈم کے موقع پر ملک بھر میں سیکیورٹی ہائی الرٹ ہے۔ ...

مزید پڑھیں »

جنوبی سوڈان میں کشتی الٹنے سے 200 سے زائد افراد ہلاک, درجنوں لاپتہ

سوڈان(ڈیسک رپورٹر)جنوبی سوڈان میں دریائے نیل میں کشتی الٹنے سے خواتین اور بچوں سمیت 200 سے زائد افراد ہلاک جبکہ درجنوں لاپتہ ہوگئے۔ جنوبی سوڈان کے فوجی ترجمان فلپ ایگویرکا کہنا تھا کہ ملک میں جاری حالیہ کشیدگی کے باعث خواتین ...

مزید پڑھیں »

سپین:ممتاز ماہر قانون سلویا تومس نے پیر محمد عثمان افضل قادری کے ہاتھ پراسلام قبول کرلیا

سپین(مانیٹرنگ سیل)  سپین کی ممتاز ماہر قانون سلویا تومس نے نیک آباد آکر پیر محمد عثمان افضل قادری کے ہاتھ پر اسلام قبول کرلیا۔ اس موقع پر نومسلمہ نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ رسول اسلام(ص) کی آمد دنیا ...

مزید پڑھیں »

عام آدمی پارٹی نے گاندھی خاندان کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

نئی دہلی(ڈیسک رپورٹر) بھارت کی نومولود جماعت عام آدمی پارٹی نے کانگرس رہ نما راہول گاندھی کے لکھنوء کے حلقے میں بڑا جلسہ کرکے ہلچل مچا دی۔ عام آدمی پارٹی کا جلسہ لکھنئو کے علاقے امیٹھی میں ہوا جس میں ...

مزید پڑھیں »

اعتزاز حسن کے لئے بہادری کا عالمی ایوارڈ

ہنگو: (نمائندہ خصوصی)انٹرنیشنل ہیومن رائٹس کمیشن نے اپنی جان کا نذرانہ پیش کرنے والے اعتزاز حسن کو بہادری کے عالمی ایوارڈ سے نوازا ہے۔ انٹرنیشنل ہیومن رائٹس کمیشن کے رکن ڈاکٹر شاہد محمد نے ہنگو میں اعتزاز حسن شہید کی ...

مزید پڑھیں »