Download WordPress Themes, Happy Birthday Wishes
شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / بین الاقوامی (صفحہ 210)

بین الاقوامی

بغداد میں کار بم دھماکوں سے 24 افراد ہلاک، 50 سے زائد زخمی

بغداد(مانٹیرنگ سیل) عراق کے دارالحکومت  میں کار بم دھماکوں کے نتیجے میں 24 افراد ہلاک جبکہ 50 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بغداد کے مختلف علاقوں میں یکے بعد دیگرے 6 کار بم دھماکے ...

مزید پڑھیں »

ا قوام متحدہ مسئلہ کشمیر کے حوالے سے سلامتی کونسل کی قراردادوں پر عملدرآمد کرائے،چوہدری عبدالمجید

مظفرآباد(مانیٹرنگ سیل)وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجیدنے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا کہ وہ مسئلہ کشمیر کے حوالے سے سلامتی کونسل کی قراردادوں پر عملدرآمد کرائے تاکہ ریاست جموں وکشمیر کے عوام استصواب رائے کا حق حاصل کرسکیں۔وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری ...

مزید پڑھیں »

سعودی عرب میں جعلی آب زم زم کی فروخت کے الزام میں 10 افراد گرفتار

مکہ المکرمہ(ڈیسک رپورٹر) سعودی عرب کی پولیس نے جعلی آب زم زم فروخت کرنے کے الزام میں ایک مقامی شہری سمیت 10 افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔  برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی نے اپنی رپورٹ میں سعودی عرب کے اخبار ...

مزید پڑھیں »

واہگہ بارڈر کے راستے 24گھنٹے تجارت پاکستان اور بھارت کا اتفاق

نئی دہلی/ اسلام آباد(نیوز ایجنسیاں) وزیر تجارت خرم دستگیر خان بھارتی ہم منصب سے ملاقات کرتے ہوئے و یزا نظام کو آسان بنایا جا ئے گا، لاہور اور امرتسر میں کنٹینرز کے ٹر مینل قا ئم ہو نگے ، واہگہ اٹاری ...

مزید پڑھیں »

لبنان: سعدالحریری حزب اللہ کےساتھ حکومت بنانےپرآمادہ

بیروت(مانٹیرنگ سیل) شامی بحران کے تناظر میں ملک انتہائی مشکل دور سے گزر رہا ہے ، حزب اللہ کو سیاسی جماعت مانتے ہیں، الزام ثابت ہونے تک ملزم بے گناہ ہوتا ہے لبنان کے سابق وزیر اعظم سعد الحریری نے کہا ہے ...

مزید پڑھیں »

یمن: دارالحکومت صنعا میں ایرانی سفارت کار کو قتل کردیا گیا

صنعا(مانٹیرنگ سیل) یمن کے دارالحکومت میں ایرانی سفارت کار کو اغوا کی کوشش کے دوران مزاحمت پر فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سفارت کار کو ایرانی سفیر کی رہائش گاہ کے قریب سے نامعلوم افراد ...

مزید پڑھیں »

98 فیصد عوام نے فوجی سیکیولر آئین کے حق میں فیصلہ دے دیا،مصری الیکشن کمیشن

قاہرہ(ڈیسک رپورٹر)مصر میں حکام کا کہنا ہے کہ ملک میں نیا آئین متعارف کروانے کے لیے کرائے گئے ریفرنڈم میں عوام کے 98.1 فیصد شرکا نے اس کے حق میں ووٹ ڈالا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق گزشتہ ...

مزید پڑھیں »

چین نے دوسرے طیارہ بردار بحری بیڑے کی تیاری شروع کردی

بیجنگ(ڈیسک رپورٹر) چین نے پہلے طیارہ بردار بحری بیڑے کی تیاری کے 4 ماہ بعد ہی دوسرے بحری بیڑے کی تیاری بھی شروع کردی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چینی حکام کا کہنا ہے کہ دوسرے بحری بیڑے کی تیاری شمالی مشرقی ...

مزید پڑھیں »

ممبئی،بوہری جماعت کےروحانی پیشواکی تدفین پربھگڈر،18افراد ہلاک

ممبئی(ڈیسک رپورٹر)بھارت میں بوہری جماعت کے روحانی پیشوا کی تدفین کے موقع پر اچانک بھگڈر مچنے سے اٹھارہ افراد ہلاک، جب کہ اڑتالیس سے زائد زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بوہرہ جماعت کے روحانی پیشوا محمد برہان الدین ربانی گزشتہ ...

مزید پڑھیں »

افغانستان : امریکی ڈرون حملہ ،9افراد ہلاک

کابل(مانیٹرنگ سیل) افغانستان میں امریکی ڈرون حملے میں کم از کم 9 افراد ہلاک ہوگئے ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق مقامی حکام نے بتایا کہ صوبہ نورستان میں امریکی ڈرون حملہ کیا گیا جس میں 9 افراد ہلاک ...

مزید پڑھیں »