شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / بین الاقوامی (صفحہ 30)

بین الاقوامی

بھارت کا 12 پاکستانیوں‌ کو رہا کرنے سے انکار

نئی دہلی (مانیٹرنگ سیل) بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کو سزائے موت دینے کے فیصلے کے بعد بھارت نے 12 کے قریب پاکستانیوں کو رہا کرنے سے انکار کردیا۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایس پی آر نے اعلان کیا ہے کہ ...

مزید پڑھیں »

’’شام پر حملہ ‘‘ امریکہ کیخلاف روس کا اعلان جنگ

ماسکو(ڈیسک نیوز)امریکا کے شامی ایئربیس پر حملے کے بعد ماسکو اور واشنگٹن کے درمیان ٹھن گئی ہے ، روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے دھمکی آمیز پیغام دیا ہے کہ اگر اب شام پر حملہ ہوا تو امریکا کو پہلے ...

مزید پڑھیں »

ترکش ایئرلائن کی پرواز کےدوران بچی کی پیدائش

انقرہ(مانیٹرنگ سیل) ترکش ایئرلائن کی استنبول جانے والی پرواز کے دوران فرانسیسیی خاتون نے بچی کو جنم دے دیا۔ تفصیلات کےمطابق ترکش ایئر لائن کی پرواز افریقہ کے مغربی ملک گینی سے برکینا فاسو جانے والی پرواز کے دوران ایک ...

مزید پڑھیں »

امریکا نے شام کے خلاف فوجی کارروائی کا آغازکردیا

واشنگٹن(ڈیسک نیوز )امریکا نے شام کے خلاف فوجی کارروائی کا آغازکردیا۔ امریکا کی جانب سے انسٹھ ٹام ہاک کروز میزائل شام کے ایئر بیس پر فائر کیے گئے۔امریکا نے شام کے خلاف فوجی کارروائی کا آغاز کردیا ہے۔شام کےشہرادلیب میں ...

مزید پڑھیں »

اوٹاوا : کینیڈاکاملالہ یوسفزئی کواعزازی شہریت دینےکااعلان

اوٹاوا (مانیٹرنگ سیل) کینیڈا نےملالہ یوسف زئی کوکینیڈا کی اعزازی شہریت دینےکااعلان کیا ہے،ملالہ بارہ اپریل کوکینیڈاجائیں گی جہاں وہ کینیڈین پارلیمنٹ سےخطاب بھی کریں گی۔ تفصیلات کےمطابق نوبل امن انعام یافتہ پاکستانی ملالہ یوسفزئی اگلے ہفتے اوٹاوا میں کینیڈا ...

مزید پڑھیں »

روس میں ریلوے اسٹیشن پر دو دھماکے، 10 ہلاک 20 زخمی

ماسکو(مانیٹرنگ سیل) روس کے شہر سینٹ پیٹرز برگ کے ریلوے اسٹیشن پر 2 دھماکوں میں 10 افراد جاں بحق اور 20 سے زائد زخمی ہو گئے جس کے بعد دیگر 7 ریلوے اسٹیشنز کو بند کردیا گیا۔ روس کے ایک قانون ...

مزید پڑھیں »

بھارتی حکمراں کی مسلم دشمنی کھل کر سامنے آنے لگی، گائے ذبح کرنے پرعمرقید: قانون منظور

احمد آباد(مانیٹرنگ سیل) بھارتی حکمراں کی مسلم دشمنی کھل کر سامنے آنے لگی۔ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی آبائی ریاست گجرات میں گائے ذبح کرنے پرعمر قید کی سزا کا قانون منظور کرلیا گیا جو آج سے نافذ العمل ہوگا۔ ...

مزید پڑھیں »

سابق مصری صدر حسنی مبارک کو رہا کر دیا گیا

قاہرہ (ڈیسک نیوز) مصر کے سابق صدر حُسنی مبارک کو قید سے رہا کر دیا گیا ہے۔ انہیں آج جمعہ کے روز اُس ملٹری ہسپتال سے گھر جانے کی اجازت دے دی گئی، جہاں انہوں نے اپنی چھ سالہ حراست ...

مزید پڑھیں »

دنیا کی سب سے بلند عمارت برج الخلیفہ بھی یوم پاکستان کے موقع پر سبز ہلالی پرچم سے منور

دبئی (مانیٹرنگ سیل) دنیا کی سب سے بلند عمارت برج الخلیفہ بھی یوم پاکستان کے موقع پر سبز ہلالی رنگ و نور سے نہا گئی۔ دبئی میں واقع دنیا کی سب سے بلند ترین عمارت برج الخلیفہ کو یوم پاکستان کے موقع ...

مزید پڑھیں »

ریاض : سعودی عرب کے متعدد شہر گرد اور دھند کی لپیٹ میں

ریاض (مانیٹرنگ سیل) سعودی عرب کے متعدد شہر گرد اور دھند کی لپیٹ ہے،  فضا گردآلود ہوجانے سے ٹریفک کی روانی اور معمولات زندگی بری طرح سے متاثر ہوگئے ہیں، سعودی سول ڈیفنس کا کہناہے کہ گرد آلود موسم آئندہ ہفتے ...

مزید پڑھیں »