شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / بین الاقوامی (صفحہ 4)

بین الاقوامی

امریکہ کا عراق سے فوجیں واپس بلانےکا کوئی ارادہ نہیں ہے : ٹرمپ

واشنگٹن(پاک نیوز)وائٹ ہاؤس نے تصدیق کی ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور خاتون اول میلانیا ٹرمپ کرسمس کے موقع پر عراق کا غیراعلانیہ دورہ کیا ہے جہاں انھوں نے امریکی فوجیوں سے ملاقات کی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ...

مزید پڑھیں »

انڈونیشیا: سونامی سے ہلاک افراد کی تعداد 429 تک جا پہنچی

جکارتہ(ڈیسک نیوز) انڈونیشیا میں سونامی کی تباہ کاریوں کے باعث ہلاک افراد کی تعداد 429 تک جاپہنچی جب کہ لاپتہ ہونے والے افراد کی تلاش کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ انڈونیشیا کے جزیرے سماٹرا اور جاوا میں ہفتے کی رات آتش ...

مزید پڑھیں »

سعودی شہزادہ طلال بن عبدالعزیز انتقال کر گئے

ریاض(ڈیسک نیوز) سعودی شہزادہ طلال بن عبدالعزیز 88 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔سعودی میڈیا کے مطابق شہزادہ طلال سعودی عرب کے بانی شاہ عبدالعزیز کے 18ویں فرزند تھے اور مرحوم، شاہ سلمان کے بھائی اور ارب پتی شہزادہ ...

مزید پڑھیں »

یو اے ای کا پاکستان کو 3 ارب ڈالر دینے کا اعلان

ابو ظہبی(ڈیسک نیوز) متحدہ عرب امارات نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان میں 3 ارب ڈالر جمع کرانے کا اعلان کیا ہے۔عرب میڈیا کے مطابق اسٹیٹ بینک میں 3 ارب ڈالر جمع کرانے کا اعلان ابوظہبی فنڈ فار ڈیویلپمنٹ نے ایک ...

مزید پڑھیں »

صدر ٹرمپ کا شام سے امریکی فوج واپس بلانے کا اعلان

واشنگٹن (ڈیسک نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شام سے امریکی فوج واپس بلانے کا اعلان کر دیا۔ کہتے ہیں شام میں داعش کو شکست ہوئی، اس تاریخی فتح کے بعد امریکی فوجیوں کو واپس بلانے کا وقت آ گیا ...

مزید پڑھیں »

امریکا کو سب سے زیادہ خطرہ چین سے ہے، امریکی انٹیلی جنس سربراہ

واشنگٹن(ڈیسک نیوز) امریکی کاؤنٹر انٹیلی جنس اور سیکیورٹی سینٹر کے سربراہ بل ایونینا نے کہا ہے کہ امریکا کی قومی سلامتی کیلئے چین اب روس سے بڑا خطرہ ہو گیا ہے۔امریکی کاؤنٹر انٹیلی جنس کے سربراہ بل ایونینا نے انکشاف ...

مزید پڑھیں »

بھارت کا چہرہ بے نقاب، کشمیر میں کل سے 6 ماہ کیلئے صدارتی راج نافذ

سرینگر( ڈیسک  نیوز) مقبوضہ کشمیر میں آج سے صدر راج نافذ، شہدائے پلوامہ کی غائبانہ نماز جنازہ، ہزاروں افراد کی شرکت، وادی میں چوتھے روز بھی ہڑتال، صورتحال کشیدہ، پلوامہ اور سرینگر میں غیر اعلانیہ کرفیو، جھڑپوں میں متعدد زخمی، ...

مزید پڑھیں »

چیف جسٹس استنبول پہنچ گئے، ترک کمپنی کا ڈیمز فنڈ میں عطیہ

استنبول(ڈیسک نیوز) چیف جسٹس میاں ثاقب نثار بین الاقوامی جوڈیشل کانفرنس میں شرکت کے لئے سرکاری دورے پر استنبول پہنچ گئے، چیف جسٹس لاہور ایئر پورٹ سے ترکی روانہ ہوئے جہاں سے وہ سعودی عرب جائیں گے اور عمرہ ادا ...

مزید پڑھیں »

آسٹریلیا کا مغربی بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرنے کا اعلان

کنبیرا(ڈیسک نیوز) آسٹریلیا بھی امریکی صدرٹرمپ کے نقشِ قدم پر چل پڑا ہے، مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کا اعلان کر دیا، فلسطینی رہنماء نے آسٹریلوی وزیر اعظم کے اعلان کو مسترد کرتے ہوئے اس اقدام ...

مزید پڑھیں »

برطانیہ: وزیراعظم تھریسامے کیخلاف تحریک عدم اعتماد ناکام

لندن(ڈیسک نیوز) برطانیہ میں بریگزٹ کے معاملے پر سیاسی بحران وقتی طور پر ٹل گیا۔ وزیراعظم تھریسامے کی پارٹی سربراہی بال بال بچ گئی۔ کنزویٹو ارکان پارلیمنٹ نے پارٹی قیادت کے معاملے پر تحریک عدم اعتماد ناکام بنا دی۔ تھریسامے ...

مزید پڑھیں »