شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / تازہ ترین (صفحہ 2)

تازہ ترین

"اب کہ میری ہڈیاں بھی نچوڑ لینا تم”

"میں کیوں روکوں اُسے ؟ کس لیے روکوں ؟؟ اس کو میری پروہ ہوتی تو کیا وہ جاتا مجھے چھوڑ کر؟ وہ جا رہا ہے مجھے چھوڑ کر دُعا !……..…………. مجھے؟؟؟  ………….  "ذوفشاں عدنان” کو چھوڑ کر جا رہا ہے ...

مزید پڑھیں »

چیرمین پاکستان پولٹری ایسوسی ایشن ڈاکٹر محمد اسلم

ٹاریخی قصبہ صدر گوگیرہ کے انتہائی قابل فخر سپوت جو اس وقت پاکستان پولٹری ایسویشن پاکستان کے چیرمین ہیں کسی مسیحا سے کم نہیں،اب وسیع تر کاروبار کی وجہ سے وہ مستقل طور پر اسلام آباد میں رہائش پذیر اور ...

مزید پڑھیں »

پیپلز پارٹی کا مولانا فضل الرحمن کے پلان بی سے لاتعلقی کا اعلان

اسلام آباد(پاک نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کی کور کمیٹی کا اجلاس ہوا، اجلاس کے دوران پیپلز پارٹی نے جے یو آئی (ف) کے پلان بی سے لا تعلقی کا اعلان اور سول نافرمانی کی تحریک چلانے کی تجویز مسترد کر ...

مزید پڑھیں »

لاہورہائیکورٹ:نوازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست قابل سماعت قرار

لاہور(پاک نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نکالنے کی درخواست قابل سماعت قرار دیدی۔عدالت نے قرار دیا ہے کہ لاہور ہائیکورٹ اس درخواست کو سننے کا اختیار رکھتی ہے۔ ...

مزید پڑھیں »

بہترین ٹیکس نظام ملکی خوشحالی کا ضامن،پھر رکاوٹیں کہاں ہیں؟

پاکستان سمیت دنیا کا کوئی بھی ملک ٹیکس وصول کئے بغیر قائم نہیں رہاسکتا کیوں کہ کسی بھی مملکت اور ریاست کو ملکی انتظامی امور چلانے کے لیے،مستحقین کی امداد،سڑکوں،پلوں اور تعلیمی اداروں کی تعمیر،بڑی نہروں کا انتظام،سرحد کی حفاظت ...

مزید پڑھیں »

اپوزیشن نے ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی کیخلاف تحریک عدم اعتماد واپس لے لی

اسلام آباد(پاک نیوز) اپوزیشن نے ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کے خلاف تحریک عدم اعتماد واپس لے لی۔لیگی رہنما خواجہ آصف نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ڈپٹی سپیکر کیخلاف عدم اعتماد کی تحریک واپس لینے ...

مزید پڑھیں »

کاشانہ اورنشانہ

ہمارے ہاں ایک دوسرے کیلئے راہیں ہموار اورآسانیاں تقسیم کرنے سے زیادہ دوسروں کابنابنایاکام بگاڑنے اوردوسروں کی زندگی دشواربلکہ ابتربنانے کارواج ہے۔اگرکوئی گرجائے تولوگ اسے اٹھانے کی بجائے اس پرہنسنا پسندکر تے ہیں۔اگرکسی سے کوئی غلطی سرزدہوجائے تواس کی سرزنش ...

مزید پڑھیں »

فضل الرحمان کا پلان بی، مختلف شہروں میں دھرنے جاری

کراچی(پاک نیوز) جمعیت علمائے اسلام کے پلان بی کے مطابق کراچی سمیت ملک کے کئی حصوں میں شاہراہیں دوسرے روز بھی بند ہیں، خیبرپختونخوا میں بھی 4 مقامات پر دھرنا کے باعث ٹریفک کی روانی متاثر ہو رہی ہے۔ کراچی میں ...

مزید پڑھیں »

مولانا ”اِن ایکشن“

ٰٓایک طرف اسموگ نے لاہوریوں کا جینا دوبھر کر رکھا ہے تو دوسری طرف پورے پاکستان میں ڈینگی کے وار جاری۔ اِس پر مستزاد مولانا فضل الرحمٰن”ھٰذا من فضلِ رَبی“ کا نعرہ بلند کرتے ہوئے اسلام آباد پر قبضے کی ...

مزید پڑھیں »

ڈپٹی سپیکر قاسم سوری کیخلاف تحریک عدم اعتماد پر اعتراض، اپوزیشن کو واپس

اسلام آباد(پاک نیوز) ڈپٹی سپیکر قاسم سوری کیخلاف اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد اعتراض لگا کر واپس کر دی گئی، اسمبلی سیکرٹریٹ نے قاسم سوری کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر اپوزیشن سے وضاحت مانگ لی۔قومی اسمبلی سیکرٹیریٹ نے تحریک ...

مزید پڑھیں »