Download WordPress Themes, Happy Birthday Wishes
شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / تازہ ترین (صفحہ 40)

تازہ ترین

میلاد اور عاجزی

عطر و مشک و عنبر کی کیا بساط ہے لوگو دوجہاں مطہرہیں آپ ؐکے پسینہ سے ماہ ِ ربیع الاول کی آمد کے ساتھ ہی اہل ایمان میلادِ مصطفےٰ ﷺ کو بھر پور عقیدت و احترام سے منانے کا اہتمام ...

مزید پڑھیں »

وزیراعلی پنجاب کا صوبہ بھر میں موٹر بائیکس ایمبولینس سروس شروع کرنے کا اعلان

لاہور(پاک نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے صوبے کے تمام اضلاع میں موٹر بائیکس ایمبولینس سروس شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ طلبہ کے لئے این سی سی کی طرز پر کمیونٹی سیفٹی پروگرام شروع کرنے کا بھی ...

مزید پڑھیں »

لاہور میں سموگ،شہر میں سکول بند

لاہور(پاک نیوز) بھارتی پنجاب میں فصلوں کی باقیات کو لگائی جانے والی آگ کے دھویں نے سموگ کی شکل اختیار کرلی ہے۔ سرحدی علاقوں سمیت صوبائی دارالحکومت شدید متاثر ہوا ہے، گزشتہ رات شہر کا اوسطاً ایئر کوالٹی انڈیکس 580 ...

مزید پڑھیں »

ناپسندیدہ حکومت کو جتھوں کے ذریعے گرانا مناسب عمل نہیں: چودھری نثار

ٹیکسلا(پاک نیوز) سابق وفاقی وزیر داخلہ اور سینئر سیاستدان چودھری نثار علی خان کا کہنا ہے کہ 2014ء میں ہونے والا عمران خان کا دھرنا بھی غلط تھا، جے یو آئی (ف) کا دھرنا بھی غلط ہے۔ان کا کہنا تھا ...

مزید پڑھیں »

ضلع قصورکا تعلیمی نظام کرپٹ آفیسر کے حوالے

کرپشن ایک ایساموزی مرض ہے جس نے اداروں کی نہ صرف جڑیں کھوکھلی کر ڈالی ہیں بلکہ ملک و قوم کی ترقی وخوشحالی کے سارے راستے مسدود کردیئے ہیں اور یہ موزی مرض اس قدر ترقی کر چکا ہے کہ ...

مزید پڑھیں »

مولانا فضل الرحمان کی چوہدری برادران سے انکی رہائشگاہ پر ملاقات

اسلام آباد(پاک نیوز) جے یو آئی ف کے سر براہ مولانا فضل الرحمن نے رات گئے ق لیگ کے صدر چودھری شجاعت حسین اور سپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الٰہی سے ان کے گھر جا کر ملاقات کی۔ذرائع کے مطابق ملاقات ...

مزید پڑھیں »

موجودہ حکومت نے کشمیر کو بیچا اور آنسو بھی بہا رہی ہے۔ مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (پاک نیوز) مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ احتساب کے نام پر انتقام کا ڈرامہ اب مزید نہیں چلے گا۔ موجودہ حکومت کو نہیں مانتے۔ دوبارہ انتخابات کے مطالبے پر قائم ہیں۔آزادی مارچ کے شرکا سے خطاب ...

مزید پڑھیں »

یمنی حکومت اور عرب امارات کے علیحدگی پسندوں کے درمیان معاہدہ طے پا گیا

عدن(نیوز ڈیسک) یمنی حکومت اور متحدہ عرب امارات کے حمایت یافتہ علیحدگی پسندوں کے درمیان معاہدہ طے پا گیا۔یمنی حکومت اور جنوبی عبوری کونسل کے درمیان معاہدہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے کروایا، ان کا کہنا تھا کہ ...

مزید پڑھیں »

آسٹریلیا نے دوسرے ٹی ٹونٹی میں پاکستان کو با آسانی ہرا دیا

کینبرا(نمائندہ سپورٹس) آسٹریلیا نے دوسرے ٹی ٹونٹی میں پاکستان کو با آسانی ہرا دیا۔ تین میچز کی سیریز میں میزبان ٹیم کو 1-0 سے برتری حاصل ہو گئی ہے۔ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے قومی ٹیم کی طرف سے ...

مزید پڑھیں »

نواز شریف کو شریف میڈیکل سٹی منتقل کرنیکی تیاریاں

لاہور(پاک نیوز) سابق وزیر اعظم نواز شریف کو شریف میڈیکل سٹی منتقل کرنے کی تیاریاں، شریف میڈیکل سٹی کی ایمبولینس سروسز ہسپتال پہنچ گئی، پلیٹ لیٹس کی تعداد 30 ہزار تک گر گئی، محدود چہل قدمی اور ورزش کی اجازت ...

مزید پڑھیں »