شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / تازہ ترین (صفحہ 5030)

تازہ ترین

گندم خریداری سنٹرزپرکسان باردانہ لینےاورگندم اتارنے کیلیے ذلیل وخوار

لاہور ﴿ پریس ریلیز ﴾ کسان بورڈ کی گندم کمیٹی کا ہنگامی اجلاس مرکزی صدر سردار ظفر حسین خاںکی صدارت میں ہوا جس میں ممبران کمیٹی نے اجلاس میں بتایاکہ گندم خریداری سنٹروں پرکسان باردانہ اور گندم اتارنے کیلیے ذلیل ...

مزید پڑھیں »

سزایافتہ وزیراعظم ملک پرقابض،زردارگروپ عوام کوبیوقوف نہیں بنا سکتے:راؤناصرمیئو

لاہور﴿نامہ نگار ﴾ پاکستان مسلم لیگ ن لیبرونگ لاہور کے سینئرنائب صدروانجمن تاجران لاہور کے نائب صدررائوناصرعلی خان میئو نے کہا ہے کہ جمہوریت کی آڑ میں ملک کو لوٹا جارہا ہے‘ اعلیٰ عدلیہ کے فیصلوں پر عملدرآمد نہیں ہورہا‘ ...

مزید پڑھیں »

سرگودھا:غیراعلا نیہ لوڈشیڈ نگ کیخلاف احتجاج‘حکومت کو بدعائیں

سرگودہا ﴿ تحصیل رپورٹر﴾سرگودہا میں 18/18گھنٹے کی غیر اعلا نیہ لو ڈشیڈ نگ ‘کاروبار زندگی معطل ‘عوام کا وفاقی وزیر پانی و بجلی تسنیم قریشی کے خلاف شدید احتجاج ‘بچے بوڑھوں کی حکومت کو جھولیاں اٹھا کر بدعائیں ۔تفصیلات کے ...

مزید پڑھیں »

سرگودھا: ییلو کیپ سکیم وزیر اعلی کے خواب کو پورا نہ کرسکی

سرگودہا ﴿ تحصیل رپورٹر﴾ تعلیم یافتہ افراد کو روزگار کی فراہمی کیلئے حکومت پنجاب کی ییلو کیپ سکیم وزیر اعلی کے خواب کو پورا نہ کرسکی اس سکیم کے تحت تقسیم ہونیوالی کاریں اور کیری ڈبہ وین ٹیکسی سٹینڈز کی ...

مزید پڑھیں »

حاصل پورپریس کلب کا ہنگامی اجلاس

حاصل پور ﴿ بیورورپورٹ﴾ پریس کلب حاصلپور کا ہنگامی اجلاس زیر صدارت شیخ محمد سیلم صدر پریس کلب حاصل پور منعقد ہوا جس میں تنظیمی امور پر غور غوض کیا گیا اجلاس میں فیاض احمد خان جنرل سیکرٹری پریس کلب ...

مزید پڑھیں »

جماعت اسلامی ضلع قصور کےدیرینہ کارکن ملک چراغ دین وفات پا گئے

بھائی پھیرو﴿نامہ نگار﴾ جماعت اسلامی ضلع قصور کے دیرینہ کارکن قصائے الہی سے وفات پا گئے ۔نماز جنازہ میں سیاسی ، مذہبی ، سماجی اور تجارتی رہنمائوں سمیت کثیر افرا د کی شرکت ۔ تفصیلات کے مطابق بھائی پھیرو جماعت ...

مزید پڑھیں »

عدالتی فیصلے پر عمل نہ کر کے قانون کا مذاق اڑایا ہے،سید افتخارالحسن

ڈسکہ﴿نامہ نگار﴾زرداری عوام کے لوٹے ہو ئے مال کا حساب دینے کے لئے تیار ہو جائے حکومت نے عدالتی فیصلے پر عمل نہ کر کے قانون کا مذاق اڑایا ہے وزیر اعظم اخلاقی طور پر اپنے عہدے سے مستعفی ہو ...

مزید پڑھیں »

اعصام الحق جوڑی نے ایسٹورل ٹینس چیمپئن شپ جیت لی

پرتگال(نمائندہ سپورٹس) اعصام جولین جوڑی نے آٹھ اے ٹی پی ایونٹس کے بعد پہلا ٹائٹل جیت لیا۔ فائنل میں اسٹریٹ سیٹس سے آسٹریا اسپین جوڑی کو شکست دی۔ پرتگال میں ہونے والے ٹینس ایونٹ ایسٹورل اوپن ٹینس چیمپئن شپ کے ڈبلز ...

مزید پڑھیں »

ہمیں اخلاقیات کا درس دینے والے ہمیشہ بیساکھیوں کے ذریعے آئے،وزیراعظم

لاہور(بیورورپورٹ) وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ زرداری اور گیلانی سے ٹکرانے کا کہنے والے نواز شریف آمروں سے معاہدہ کر کے باہر بھاگ گئے تھے، نوازشریف اور عمران خان عدلیہ سے یکجہتی کے نعروں سے پہلے آئین ...

مزید پڑھیں »

یوسف رضا گیلانی کی رخصتی کا وقت قریب آگیا ہے،شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(بیوروچیف)  تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ یوسف رضا گیلانی کی رخصتی کا وقت قریب آگیا ہے، قوم عدلیہ سے یکجہتی کیلئے کھڑی ہے، عوام کا سمندر حکمرانوں کو کہہ رہا ہے کہ اسمبلی ...

مزید پڑھیں »