شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / تازہ ترین (صفحہ 5032)

تازہ ترین

جھوٹی شادی ،بوگس نکاح،میرا کا سسر بھی جعلی نکلا

لاہور(نمائندہ شوبز) اداکارہ میر ا کے منگیتر کیپٹن نوید نے انکشا ف کیا ہے کہ اس کے والدنے میراسے رشتے کے بارے کوئی منفی بیان نہیں دیا بلکہ اس والدمیراکیساتھ میری نسبت پربہت خوش ہیں۔ پریس کانفرنس میں نوید کا ...

مزید پڑھیں »

ایم کیوایم نے جنوبی پنجاب کوصوبہ بنانے کاوعدہ پورا کیا،فاروق ستار

ملتان﴿بیورو رپورٹ﴾ایم کیو ایم کے ڈپٹی کنونیئر ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم نے سرائیکی صوبے کیلئے سب سے پہلے آواز بلند کی اور جنوبی پنجاب کو صوبہ بنانے کا وعدہ پورا کیا،اب کوئی طاقت جنوبی ...

مزید پڑھیں »

ڈیرہ بگٹی ،بارودی سرنگ پھٹنے سے ماں بیٹا جاں بحق

ڈیرہ بگٹی ﴿سٹاف رپورٹر ﴾ڈیرہ بگٹی کے علاقے میں بارودی سرنگ پھٹنے سے ماں بیٹا جاں بحق ہوگئے تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ڈیرہ بگٹی کے علاقے سنگسیلا میں موٹرسائیکل نامعلوم افراد کی جانب سے تخریبکاری کی غرض سے بچھائی ...

مزید پڑھیں »

تحریک انصاف کی چیف جسٹس کے ساتھ اظہار یکجہتی، مشعل بردارریلی

اسلام آباد ﴿بیورو رپورٹ﴾پاکستان تحریک انصاف کے زیر اہتمام عدلیہ کے تحفظ اور چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے مشعل بردار ریلی نکالی گئی ، جس میں پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی فنانس سیکرٹری سردار اظہر ...

مزید پڑھیں »

کراچی:نایاب جانورسفاری پارک لائے جائیں گے، ایڈمنسٹریٹرکراچی

کراچی﴿نامہ نگار﴾بلدیہ عظمیٰ کراچی کے ایڈمنسٹریٹر محمد حسین سید نے کہا ہے کہ سفاری پارک شہر کی اہم ترین تفریح گاہ ہے اس کی ازسرنو تزئین و آرائش نئے جانوروں کی آمد پرندوں کو آزادانہ نقل و حرکت کے لئے ...

مزید پڑھیں »

وزیراعلی پنجاب محمد شہبازشریف کے دورہ فیصل آباد کی جھلکیاں

لاہور﴿سٹاف رپورٹر﴾وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف نے ہفتہ کی سہ پہر فیصل آباد کے جی ٹی ایس چوک میں سٹی ٹرمینل پر یہاں کے شہریوں کے لئے اربن ٹرانسپورٹ کی جدید ایئر کنڈیشنڈ سی این جی اربن ٹرانسپورٹ سروس ...

مزید پڑھیں »

سرکاری ٹی وی کوپیپلزپارٹی پراپیگنڈے کےلئےاستعمال کررہی ہے‘‘رانا ثنائ اللہ

لاہور﴿نمائندہ خصوصی﴾وزیرقانون پنجاب رانا ثنائ اللہ نے کہا ہے کہ عوامی وسائل کی لوٹ مار پیپلزپارٹی کا ہمیشہ سے وطیرہ رہا ہے۔ اس جماعت نے اپنے ہر دور میں سرکاری وسائل کو ذاتی مقاصد کے لئے استعمال کیا- فردوس عاشق ...

مزید پڑھیں »

مواحد حسین اپنی کتاب چوہدری شجاعت حسین کوپیش کر رہے ہیں

مزید پڑھیں »

ڈیرہ غازیخان ڈویژن میں7ارب36کروڑروپےکی لاگت سے94سکیموں پرکام جاری ہے

ڈیرہ غازیخان ﴿جنید ملک سے﴾ڈیرہ غازیخان ڈویژن میں 7ارب 36کروڑ روپے کی لاگت سے 94سکیموں پر کام جاری ہے مانکہ کینال منصوبہ کی بر وقت تکمیل کے لیے متعلقہ محکموں کو موقع پرکیمپ لگا کر روزانہ میٹنگز کر کے کارکردگی ...

مزید پڑھیں »

بورے والا ،گھر سے غائب ہونے والی17سالہ لڑکی ہسپتال میں دم توڑ گئی

بورے والا﴿نامہ نگار﴾چار روز قبل گھر سے غائب ہونے والی17سالہ لڑکی کرن شہزادی محلے میں ہی تشویشناک حالت میں ملنے کے بعد ہسپتال میں دم توڑ گئی،میری بیٹی کو اُسی محلے کے وقاص نامی لڑکے نے اغوا اور زیادتی کے ...

مزید پڑھیں »