شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / تازہ ترین (صفحہ 5040)

تازہ ترین

پھولنگر:اوباش نوجوان کی نو سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش

پھولنگر﴿نامہ نگار﴾پھولنگر اوباش نوجوان کی نو سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش۔شور مچانے پر فرار۔تفصیلات کے مطابقپھولنگرکی نوا حی بستی مریم کالونی کی رہائشی ممتاز بی بی کی نو سالہ بچی نشا گلی میں جا رہی تھی کہ جتی نامی ...

مزید پڑھیں »

پاک فوج کا طیارہ میانوالی میں گر کر تباہ

میانوالی: پاک فوج کا بغیر پائلٹ کا طیارہ میانوالی کے قریب گر کر تباہ ہو گیا۔ عسکری ذرائع کے مطابق، طیارہ آزمائشی پرواز پر تھا کہ فنی خرابی کے باعث، میانوالی کے علاقے مرید میں پاک فضائیہ کے بیس کے ...

مزید پڑھیں »

سری لنکا کےبلےبازوں سےمقابلےکےلیےتیارہیں:سعیداجمل

لاہور: اپنی پُرفریب بولنگ سے دنیا بھر کے بلے بازوں کو تگنی کا ناچ نچانے والے سعید اجمل کہتے ہیں کہ وہ نئی وارئٹی پرکام کر رہے ہیں ۔ سری لنکا کے بلے بازوں سے مقابلے کے لیے تیار ہیں ۔۔ ...

مزید پڑھیں »

دفاع پاکستان کونسل کا27مئی کو اسلام آبادکی جانب لانگ مارچ کا اعلان

لاہور(نمائندہ خصوصی) دفاع پاکستان کونسل نے نیٹو سپلائی کی ممکنہ بحالی کے خلاف 27مئی کو کراچی سے اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ دفاع پاکستان کونسل کا اجلاس منصورہ ،لاہورمیں مولانا سمیع الحق کی صدارت ...

مزید پڑھیں »

سرگودھا:اسلم مڈھیانہ کیس،ٹیچرکےبعد اسکے وکیل کے بھی بازو توڑ دیئے گئے

سرگودھا(نامہ نگار) سرگودھا میں اسلم مڈھیانہ کے تشدد کا نشانہ بننے والے  استادنفیس خان کے وکیل کے بھی بازو توڑ دیئے گئے ہیں ۔۔ شاہد نذیر کے ساتھیوں کا کہنا ہے کہ حملہ اسلم مڈھیانہ کے ساتھیوں نے کیا ہے ...

مزید پڑھیں »

نیٹو سپلائی کی بحالی،سپلائی کب کھلے گی یہ کہنا قبل ازوقت ہے،شیری رحمان

واشنگٹن﴿ڈیسک رپورٹر﴾ امریکہ میں پاکستا ن کی سفیر شیری ر حمان نے کہا ہے کہ نیٹو سپلائی کی بحالی پر بات چیت جاری ہے، اور سپلائی کب کھلے گی یہ کہنا قبل از وقت ہے۔یہ بات انھوں نے امریکی ٹی ...

مزید پڑھیں »

اب خودمختار ڈرونز پاکستان میں ہدف کاتعین اور شکار کریں گے

کراچی(ڈیسک رپورٹر)  امریکی اخبار کے مطابق 2015میں پاکستان کے قبائلی علاقے کے قاتل زون میں امریکی-9 MQ ریپرز گشت کریں گے لیکن اس مشن پر ان ڈرونز کو دور دارز کسی جگہ پر پائلٹ کٹرول نہیں کر رہا ہوگا۔ ڈرون ...

مزید پڑھیں »

آئین کے علاوہ کوئی راستہ قبول نہیں،چیف جسٹس افتخارچوہدری

اسلام آباد( بیوروچیف) چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے کہا ہے کہ انصاف کی فراہمی کے لئے ججز کی تعداد میں اضافہ کیا جانا ضروری ہے۔پاکستان لاء اینڈ جسٹس کمیشن کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس نے کہا ...

مزید پڑھیں »

ن لیگ ترک وزیراعظم کے خطاب کا مکمل احترام کرے گی

اسلام آباد(بیوروچیف)  مسلم لیگ ن نے 21 مئی کو پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کے مشترکا اجلاس سے ترک وزیراعظم کے خطاب کے موقع پر مکمل احترام کے ساتھ شرکت کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور کہاہے کہ اس دن ، ...

مزید پڑھیں »

بعض عناصرچاہتے ہیں موجودہ جمہوری حکومت کو ہٹا دیا جائے،وزیراعظم

لاہور(نمائندہ خصوصی) وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے وہ چور دروازے سے نہیں آئے اور نہ ہی انہیں کوئی غیر آئینی طریقے سے ہٹا سکتا ہے۔ لاہور میں ورچوئل یونیورسٹی کے کانووکیشن سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا ...

مزید پڑھیں »