شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / تازہ ترین (صفحہ 5049)

تازہ ترین

وزیراعظم گیلانی8روزہ سرکاری دورے پر لندن روانہ

اسلام آباد(بیوروچیف سے)  وزيراعظم يوسف رضا گيلانی برطانيہ کے 8 روزہ سرکاری دورے پر آج لندن روانہ ہوگئے۔ وزيراعظم يوسف رضا گيلانی پاک برطانيہ اسٹرٹيجک مذاکرات کے جائزہ اجلاس ميں شرکت کريں گے جس ميں دونوں ممالک کے درميان گزشتہ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج تھیلیسیمیا سے آگہی کا دن منایا جارہا ہے

لاہور(نامہ نگار)  پوری دنیا میں آج تھیلیسیمیا سے آگہي کا دن منایا جارہا ہے۔ خون کے عطيات پر زندہ رہنے والے اس مرض سے متاثرہ بچوں کو پاکستان میں بہت سی مشکلات کا سامنا رہتا ہے۔ کمسن ماہ نور عاطف کی ...

مزید پڑھیں »

نورعالم امیرترین اورجمشید دستی غریب ترین رکن قومی اسمبلی، الیکشن کمیشن

اسلام آباد(بیوروچیف سے)  الیکشن کمیشن پاکستان نے قومی اسمبلی اور پنجاب اسمبلی کے ارکان کے اثاثوں کی تفصیلات جاری کر دیں، پیپلزپارٹی کے نور عالم خان 32 ارب روپے کے ساتھ امیر ترین جبکہ جمشید دستی غریب ترین رکن قومی ...

مزید پڑھیں »

صدر مملکت نے چوآسیدن شاہ کے قریب صدیوں پرانے کٹاس مندر کی خستہ حالی کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد﴿بیورو چیف سے﴾صدر مملکت آصف علی زرداری نے چوآسیدن شاہ کے قریب صدیوں پرانے کٹاس مندر کی خستہ حالی کا نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ وزارت سے رپورٹ طلب کرتے ہوئے کہا ہے کہ تاریخی مقامات ہماری تہذیب کا حصہ ...

مزید پڑھیں »

ڈی جی خان پی پی 245 ضمنی انتخاب: سردار لغاری کامیاب، غیر سرکاری نتیجہ

ڈیرہ غازی خان(نمائندہ خصوصی) ڈیرہ غازی خان کے حلقہ پی پی 245 میں ضمنی انتخاب کے غیر سرکاری نتیجے کے مطابق مسلم لیگ ق کے سردار محمد لغاری نے کامیابی حاصل کرلی ہے۔ غیر سرکاری نتیجے کے مطابق ڈی جی ...

مزید پڑھیں »

پی پی 243ڈی جی خان: ن لیگ کےحسام الدین کھوسہ کامیاب، غیر سرکاری نتیجہ

ڈیرہ غازی خان (نمائندہ خصوصی) ڈیرہ غازی خان کے حلقہ پی پی 243 کے ضمنی انتخاب میں غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ ن کے حسام الدین کھوسہ کامیاب ہوگئے ہیں۔ غیر حتمی اور غیر سرکاری ...

مزید پڑھیں »

چینوٹ:میرے آرڈرکومعطل کرنےکاہائی کورٹ کےپاس اختیار ہی نہیں۔EDO

چنیوٹ/لالیاں﴿بیورو رپورٹ﴾EDOچنیوٹ مہر اشرف ہرل کے مبینہ ایمائ پر مختلف عناصر کیطرف سے ملنے والی سنگین نوعیت کی دھمکیاںتحفظ کی استدعا پر EDOنے مذکورہ خاتون ٹیچر کی جبری پوسٹنگ کر دی جبکہ کنٹریکٹ سیٹ پر پوسٹنگ نہیں ہو سکتی متاثرہ ...

مزید پڑھیں »

موبائل فون جیمرز کی درآمد، فروخت اور تنصیب پر پابندی

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کی جانب سے خبردار کیا گیا ہے کہ ہے پی ٹی اے کی اجازت کے بغیر موبائل فون جیمرز کی درآمد، فروخت اور تنصیب ممنوع ہے۔ اتھارٹی کی جانب سے ٹیلی کمیونیکیشن آلات ...

مزید پڑھیں »

ڈسکہ:گردونواح میں پریس اور پولیس کی نمبر پلیٹ والی گاڑیوں کی بھرمار

ڈسکہ ﴿نامہ نگار﴾ڈسکہ اور گردونواح میں پریس اور پولیس کی نمبر پلیٹ والی گاڑیوں کی بھرمار پولیس کو دوران چیکنگ شدیدمشکلات کا سامنا شہریوں کاجعلی نمبر پلیٹ لگائے گھومنے والے گاڑی مالکان کے بلا امتیاز قانونی کارروائی کا مطالبہ تفصیلات ...

مزید پڑھیں »

ڈسکہ شہرسےمتعدد دیہات کوملانےوالاواحدراستہ چھانگاروڈٹوٹ پھوٹ کاشکار

ڈسکہ﴿نامہ نگار﴾ڈسکہ شہر سے متعدد دیہات کو ملانے والا واحد راستہ چھانگا روڈٹوٹ پھوٹ کا شکار گہرے کھڈوں ، بکھری بجری اور نوکیلے پتھروںکی وجہ سے ٹریفک اور پیدل چلنا محال مقامی نمائندوں کی چشم پوشی شہریوں کا ڈی سی ...

مزید پڑھیں »