شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / تازہ ترین (صفحہ 5127)

تازہ ترین

سرگودھا:جواریوں کے اڈاپرچھاپہ،5 جواری گرفتار

سرگودھا (تحصیل رپورٹر) جواریوں کے اڈاپرچھاپہ ،5  جواری گرفتار۔  تفصیلات    کے مطابق  مورخہ 17.04.2012 کو بوقت 6 بجے شام پولیس تھانہ اربن ایریا کے سب انسپکٹر بشیر احمد کو بذریعہ مخبراطلاع موصول ہوئی کہ مسمی شہاب الدین ولد محمد ...

مزید پڑھیں »

ڈیرہ غازیخان:حکومت کی ہدایت پر416000 میٹرک ٹن گندم خریدی جائےگی

ڈیرہ غازیخان﴿ بیورورپوٹ﴾ .حکومت پنجاب کی ہدایت پر ڈیرہ غازیخان ڈویژن میں 416000 میٹرک ٹن گندم خریدی جائے گی . گندم خریداری مہم کے بار دانہ کی ترسیل 25 اپریل سے شروع ہوگی اور 27 اپریل سے   گندم خریدی ...

مزید پڑھیں »

غیرمعیاری منرل واٹرکی فروخت پرایکشن،کریک ڈاون کےاحکامات

ڈیرہ غازیخان﴿ بیورورپوٹ﴾.ضلعی انتظامیہ نے ڈیرہ غازیخان میں منرل واٹر کے نام پر غیر معیاری پانی کی فروخت پر ایکشن لیتے ہوئے ایسی کمپنیوں کے خلاف کریک ڈاون کے احکامات جاری کر دیئے ہیں . محکمہ صحت کو مارکیٹ اور ...

مزید پڑھیں »

ڈاکٹرعبدالقدیرخان پی ٹی آئی میںمشروط شمولیت پر آمادہ

اسلام آباد : پاکستان کے معروف جوہری سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے تحریک انصاف میں مشروط شمولیت کے لئےحامی بھر لی ہے۔ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے ان کی جماعت کے سرپرست بننے کی درخواست کے بعد ...

مزید پڑھیں »

نئے وفاقی وزراء کے محکموں کا اعلان کردیا گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزرا کے محکموں کا اعلان کردیا گیا، قمر زمان کائرہ کو وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات, سابق وفاقی وزیر پانی و بجلی راجہ پرویز اشرف کو انفارمیشن اینڈ ٹیکنالوجی کا وفاقی وزیر مقرر کر دیا گیا۔حکومت ...

مزید پڑھیں »

نومسلم لڑکیوں کورہاکرنےکاحکم،مرضی سے جانے کی اجازت

سلام آباد (بیورورپورٹ) پاکستان کی عدالت عظمی نے ہندومذہب چھوڑ کر اسلام قبول کرنے لڑکیوں رنکل کماری عرف فریال شاہ ، ڈاکٹر لتا اور آشاکماری کوان کی مرضی سے جانے کی اجازت دیتے ہوئے فوری طور پر رہاکرنے کاحکم دے دیا ...

مزید پڑھیں »

پتوکی: محسن بیگ کونسلرنےساتھیوں سمیت نکئی گروپ چھوڑدیا

پتو کی﴿تحصیل رپورٹر﴾ میگہ موڑ کے کونسلر نے سینکڑون ساتھیوں سمیت طالب نکئی گروپ کو چھوڑنے کا اعلان کردیا۔پرانے ساتھیوں کو مسلسل نظر انداز کر کے نئے خوشامدیوں کو نوازا جا رہا ہے۔نیا لائحہ عمل ساتھیوں کے مشورہ سے بنائونگا۔کونسلر ...

مزید پڑھیں »

سہارنکے:تین کاشتکاروں کے ٹیوب ویلوں کے انجن چوری

پتو کی﴿تحصیل رپورٹر﴾سابق ممبر ضلع کونسل سمیت تین کاشتکاروں کے ٹیوب ویلوں کے انجن چور لے گئے۔سینکڑوں ایکڑ گندم اور دیگر فصلیں پانی نہ ملنے سے تباہ ہونے کا خدشہ۔پولیس نامزد ملزمان سے فوری طور پر انجن برآمد کرائے۔کاشتکاروں کا ...

مزید پڑھیں »

ڈہرکی: ضلع بھر میں سیکورٹی ہائی الرٹ

ڈہرکی(نامہ نگار/محمدندیم ) فریال بی بی کیس کی آج سماعت ڈہرکی میں دفعہ144عائدضلع بھرمیں سیکورٹی ھائی الرٹ رینجرس پولیس اور کمانڈو کا شہربھرمیں گشت جلسے جلوس ہرتال اور ڈبل سواری پرپابندی۔

مزید پڑھیں »

دانش سکول، داخلہ قطعی میرٹ کی بنیاد پر ہو گا۔ ڈی سی او

ڈیرہ غازیخان ﴿بیورورپوٹ﴾.ڈی سی او محمد شاہد نے کہا ہے کہ دانش سکول میں طلبائوطالبات کا داخلہ قطعی میرٹ کی بنیاد پر ہو گا . دانش سکول میں کلاسوں کے جلد اجرائ کیلئے منصوبے کا بقایا تعمیراتی کام جلد مکمل ...

مزید پڑھیں »