شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / تازہ ترین (صفحہ 5128)

تازہ ترین

پریس کلب چھانگامانگاکی تقریب حلف برداری فارسٹ ریسٹ ہاؤس میں ہوئی

پتوکی ﴿ندیم  رضا خاں سے﴾ پریس کلب چھانگا مانگا کی تقریب حلف برداری  فارسٹ  ریسٹ  ہاؤ س چھانگا مانگا میں منعقد ہوئی جس میں مہمان خصوصی ممتاز صحافی سنیئر تجزیہ نگار سہیل وڑائچ نے نومنتخب عہدیدارن صدر رانا محمد یوسف ...

مزید پڑھیں »

وزیر اعلی پنجاب کے پڑھا لکھا پنجاب کے دعوے ٹھس

بھائی پھیرو﴿نامہ نگار﴾ وزیر اعلی پنجاب کے پڑھا لکھا پنجاب کے دعوے ٹھس ۔کئی استانیاں غیر حاضر ،بچوں والی استانیاں بچوں کو پڑھانے کی بجائے طالبات کو اپنے بچوں کی دیکھ بھال میں لگا دیتی ہیں ،،۔خوابوں پر کوئی پابندی ...

مزید پڑھیں »

کراچی میں ٹرانسپورٹرز کی جزوی ہڑتال ، عوام پریشان

کراچی(نامہ نگار) کراچی ٹرانسپورٹ اتحاد کی جانب سے شہر میں جزوی ہڑتال کی گئی۔پبلک ٹرانسپورٹ کی کمی کے باعث عوام کو شدید مشکلات کاسامناکرناپڑاجبکہ میٹرک کا پرچہ بھی ملتوی کردیا گیا۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے اور جلاوٴ گھیراوٴکے ...

مزید پڑھیں »

پنجاب کو اندھیروں میں دھکیلا جا رہا ہے، شہبازشریف

لاہور(بیوروچیف) وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ بھکاری بن کر اغیار کو سلام کرنے سے بہتر ہے عزت کی موت کو سینے سے لگا لیں ، ملک پر چھائے خطرات کے بادل ضرور چھٹیں گے۔ انہوں نے ...

مزید پڑھیں »

امیتابھ بچن سرجری کے دو ماہ بعد پھر بیمار

ممبئی(نمائندہ شوبز) بالی وڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن ایبڈومنل سرجری کے دوماہ بعد پھر بیمار ہوگئے ہیں اور شدید درد کے باعث آج پھر ممبئی کے سیون ہل ہاسپٹل میں آج سی ٹی اسکین کرائیں گے۔ انہوں نے گزشتہ رات ...

مزید پڑھیں »

جسقم کا کل سندھ میں ہڑتال کا اعلان

کراچی(نامہ نگار) جئے سندھ قومی محاذ نے بشیر خان قریشی کے جسد خاکی سے لیبارٹری ٹیسٹ کیلئے لیے گئے اجزاء کا ٹیسٹ آغا خان اسپتال کے بجائے سول اسپتال کراچی سے کرانے کے خلاف سندھ بھر میں پہیہ جام ہڑتال ...

مزید پڑھیں »

بنگلادیش کرکٹ بورڈکادورہ پاکستان سےانکار

ڈھاکہ (نماائندہ سپورٹس)  بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان سے انکار کرتے ہوئے۔ دورہ بھارت کا اقرار کرلیا ہے۔ بنگلہ دیشی کرکٹ بورڈ کے صدر مصطفے کمال کہتے ہیں کہ رواں برس دورہ پاکستان کا کوئی امکان نہیں۔ بنگالی ...

مزید پڑھیں »

حکومت نے ملکی معیشت تباہ کردی، نوازشریف

لاھور(نامہ نگار) مسلم لیگ نون کے صدر نوازشریف نے کہا ہے کہ حکومت کی ناقص پالیسیوں  نے ملکی معیشت تباہ کردی،  آئندہ حکومت چلانا آسان نہیں ہوگا۔ لاہور میں رکن قومی اسمبلی افضل کھوکھر کی رہائشگاہ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ...

مزید پڑھیں »

تعلیم کی ترقی اوربہتری کیلئے ہرممکن وسائل مہیا کررہے ہیں۔منشا اللہ

سیالکوٹ ﴿بیورو چیف ﴾ معاون خصوصی وزیر اعلیٰ پنجاب /صوبائی وزیر خوراک  و ماحولیات  محمد منشا اللہ بٹ نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف صوبے میں ناخونداگی اور جہالت کے خاتمہ کیلئے جامع تعلیمی اصلاحات کررہے ...

مزید پڑھیں »

حکومت پاکستان کی اتصلات کوبقایاجات ادا نہ کرنےپردھمکی

میڈیا اطلاعات کے مطابق کچھ عرصہ قبل اتصلات کے اعلی عہدہداران کے ایک وفد نے حکومت پاکستان کے فنانس منسٹر ڈاکٹر عبدل حفیظ شیخ سے ملاقات کی جس میں حکومت نے اتصلات کو ختی سے خبردار کیا ہے کہ اگر ...

مزید پڑھیں »