شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / تازہ ترین (صفحہ 5151)

تازہ ترین

کوئٹہ: ڈائریکٹرکالجز بلوچستان کا بیٹا اغوائ، مقدمہ درج

کوئٹہ ﴿نامہ نگار﴾ ڈائریکٹر کالجز بلوچستان سعد اللہ توفی کے بیٹے کو نامعلوم افراد نے اغوائ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بلوجستان کے ڈائریکٹر کالجز سعد اللہ توفی کے صاحبزادے افتخار توفی جو میٹرک کا طالبعلم ہے گوالمنڈی بازار ...

مزید پڑھیں »

سیاچن:تودہ گرنےسے پاک فوج کے100جوان برف تلےدب گئے

سکردو،اسلام آباد﴿بیورو چیف﴾ہمالیہ کے متنازع علاقے سیاچن گلیشیئر میں برفانی تودہ گرنے سے پاکستانی فوج کے ایک سو کے قریب جوان برف تلے دب گئے ہیں۔پاکستانی فوج کے ترجمان میجر جنرل اطہر عباس نے برطانوی نشریاتی ادارے  سے بات کرتے ...

مزید پڑھیں »

فاٹا:1981والدین کا بچوں کو انسداد پولیو قطرے پلانے سے انکار

پشاور ﴿نامہ نگار﴾ قبائلی علاقوں میں ایک ہزار 981والدین نے اپنے بچوں کو انسداد پولیو کے قطرے پلانے سے انکار کیا جبکہ امن وامان کی مخدوش صورتحال کے باعث فاٹا میں ایک لاکھ سے زیادہ بچوں کو پولیو کے قطرے ...

مزید پڑھیں »

ملک کے بیشتر حصوں میں گرمی نے رنگ دکھانا شروع کردیا

اسلام آباد﴿بیورو چیف﴾ ملک کے بیشتر حصوں میں گرمی نے رنگ دکھانا شروع کریا ہے اور نواب شاہ میں درجہ حرارت 44سینٹی گریڈ تک جا پہنچا ہے. محکمہ موسمیات کے مطابق ملک بھر میں موسم گرم اور خشک رہنے کا ...

مزید پڑھیں »

گلگت:کرفیوکاپانچواں روز،اشیائے خوردونوش کی فراہمی متاثر

گلگت﴿نامہ نگار ﴾ گلگت میں ہفتہ وک پانچویں روز بھی کرفیو نافذ رہا. امن و امان قائم رکھنے کے لئے چوتھے روزبھی موبائل سروس بند ہ رہی.اسکردومیں سانحہ چلاس کے خلاف پر امن مظاہرے جاری ہیں. گلگتشہر میں امن و ...

مزید پڑھیں »

خواجہ سلمان رفیق کا تحصیل ہیڈکوارٹرہسپتال ڈسکہ اچانک دورہ

سیالکوٹ﴿بیورو رپورٹ﴾وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی خصوصی ہدایت پر معاون خصوصی وزیر اعلیٰ پنجاب برائے صحت و تعلیم خواجہ سلمان رفیق نے آج تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال ڈسکہ کا اچانک دورہ کیااورہسپتال میں عوام کو دی جانے والی طبی ...

مزید پڑھیں »

سیالکوٹ:نہ توسفارش قبول کریں گےاورنہ ہی کرپٹ پولیس،DPO

سیالکوٹ اپریل ﴿بیورو رپورٹ﴾ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرسیالکوٹ افضال احمد کوثر کا کہنا ہے کہ وہ نہ تو سفارش قبول کریں گے او رنہ ہی کرپٹ ا ور رشوت خور پولیس ملازمین سے کوئی رعایت کی جائے گی بلکہ سیالکوٹ میں پولیس ...

مزید پڑھیں »

اسلام آباد:ایسٹرکاتہوارمعتبرفتح کادن ہے،اقلیتی ونگ کےصدراکرم مسیح

اسلام آباد﴿پ ر﴾: وفاقی وزیر مملکت برائے قومی ہم آہنگی اور پاکستان مسلم لیگ اقلیتی ونگ کے صدر اکرم مسیح گِل نے کہا کہ ایسٹر کا تہوار معتبر فتح کا دن ہے ، یسو، مسیح نے ایسٹر کے روز مردوں ...

مزید پڑھیں »

پشین:قومی جرگہ کاسیدبدرالدین شاہ آغاکی صدارت میں اجلاس

پشین ﴿بیوروچیف﴾ پشین قومی  جرگہ  کا  شگی شنغری می ں چیف آف السادات  سید بدرالدین  شاہ  آغا  کی  صدارت میں اجلاس ہوا جس میں حاجی سردار مصطفی خان ترین ڈاکٹر گوہر اعجاز بہاؤالدین ملکیار مولوی محمد ہمایوں حاجی اصغر علی ...

مزید پڑھیں »

آصف زرداری ملک کا سب سے بڑا قبضہ گروپ ہے، چوہدری نثار

راولپنڈی(بیوروچیف) چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ آصف زرداری سن لیں آئندہ الیکشن میں عوام انہیں نشان عبرت بنادیں گے، ملک پر پرویز مشرف کے بعد آصف زرداری کی صورت میں آفت مسلط ہے۔ راولپنڈی میں جلسہ عام ...

مزید پڑھیں »