شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / تازہ ترین (صفحہ 59)

تازہ ترین

امت مسلمہ محصور کشمیریوں کی مدد کرے: ڈاکٹر ذاکر نائیک

کوالالمپور(ڈیسک نیوز) معروف مذہبی سکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے بھارتی اقدام کی مخالفت کر دی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارت سے ملک بدر کئے جانے والے مذہبی سکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے مظلوم کشمیریوں ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اپنی کشمیر پالیسی،حکمت عملی پر نظر ثانی کر سکتا ہے؟

انڈیا کا پہلے بھی کشمیر پر فوجی طاقت کے بل بوتے جابرانہ قبضہ تھا،اب انڈیاکی طرف سے مقبوضہ ریاست کو انڈیا میں مدغم کرنے کے فیصلے کے بعد انڈیا کو کشمیر میں اپنا قبضہ برقرار رکھنے کے لئے بڑی تعداد ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ میں پاکستان کی پہلی ہوم سیریز اکتوبرمیں سری لنکا سے ہوگی

لاہور (نمائندہ سپورٹس) آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ میں پاکستان کی پہلی ہوم سیریز اکتوبرمیں سری لنکا سے شیڈول ہے۔گرین شرٹس 2021تک پہلے سائیکل میں چھ ہوم اوراوے سیریزکھیلیں گے۔جن میں سے پانچ دو اورایک تین ٹیسٹ پرمبنی ہے۔آئی ...

مزید پڑھیں »

خلیجی ممالک میں آج عیدالضحیٰ منائی جارہی ہے

کہ مکرمہ(ڈیسک نیوز) سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں آج عیدالاضحی منائی جا رہی ہے، مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں نماز عید کے سب سے بڑے اجتماعات ہوئے جن میں لاکھوں فرزندان توحید اپنے مالک کے حضور سربسجود ہو ...

مزید پڑھیں »

جمبر: قلعہ والی مسجد سے چھانگامانگا موڑ تک کشمیری بھائیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے ریلی

جمبر(نامہ نگار)جمبر میں قلعہ والی مسجد سے چھانگا مانگا موڑ تک کشمیر سے اظہار یکجہتی کے لیے ریلی نکالی گئی۔ ریلی نکالنے کے اہتمام نماز جمعہ  کے بعد کیا گیا تھا۔ ریلی میں مختلف مکاتب فکر کے لوگوں نے شرکت ...

مزید پڑھیں »

مکی آرتھر اور گرانٹ فلاور واجبات لے کر گھر چلے گئے

لاہور(نمائندہ سپورٹس) سابق پاکستانی ہیڈ کوچ مکی آرتھر اور بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور واجبات کی ادائیگی کے بعد خاموشی سے بوریا بستر سمیت کر اپنے وطن چلے گئے۔یاد رہے کہ مکی آرتھر کا معاہدہ 15 اگست تک ہے لیکن توسیع ...

مزید پڑھیں »

رانا مشہود کے وارنٹ گرفتاری جاری

لاہور(پاک نیوز) چیئرمین نیب نے سابق صوبائی وزیر رانا مشہود کے وارنٹ گرفتاری پر دستخط کر دئیے۔ذرائع کے مطابق وارنٹ گرفتاری پینجاب سپورٹس میں مبینہ گھپلوں کے معاملے پر جاری ہوئے، وارنٹ گرفتاری نیب لاہور کے حوالے کر دیئے گئے۔

مزید پڑھیں »

تحریک آزادی کامرکزومقصد

تحریک آزادی کامرکزومقصدیہی تھاکہ مسلمان اپنی زندگیوں میں دین اسلام کونافذکرناچاہتے ہیں اپنی نسلوں کی تعلیم وتربیت دین اسلام کی روشنی میں کرناچاہتے ہیں جوہندوستان میں رہتے ہوئے ناممکن تھا،مسلمان اپنے مقصد کے حصول کیلئے متفق اورمتحدہوئے تب ہی توعظیم ...

مزید پڑھیں »

لبیک اللھم لبیک: حج آج ادا کیا جائیگا

مکہ مکرمہ(پاک نیوز) سعودی عرب میں مناسک حج کا آغاز ہوگیا اور دنیا بھر سے آئے لاکھوں عازمین حج منیٰ پہنچ گئے جہاں خیموں کا شہر آباد کر دیا گیا۔سعودی میڈیا کے مطابق رواں سال دنیا بھر سے لگ بھگ ...

مزید پڑھیں »

نیب کی عید پر شریف فیملی کو مریم، حمزہ اور یوسف سے ملنے کی اجازت

لاہور(پاک نیوز) نیب نے عید پر شریف فیملی کو مریم نواز ، حمزہ شہباز اور یوسف عباس سے ملنے کی اجازت دے دی، اہل خانہ تحائف بھی دے سکیں گے۔ذرائع کے مطابق مریم نواز، حمزہ شہباز اور یوسف عباس سے ...

مزید پڑھیں »