شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / تازہ ترین (صفحہ 60)

تازہ ترین

آمدن سے زائد اثاثے بنانے کا الزام، خورشید شاہ 13 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے

سکھر(پاک نیوز) نیب نے خورشید شاہ کا ریمانڈ پورا ہونے پر دوبارہ عدالت میں پیش کر دیا، عدالت نے ان کا مزید 13 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔ پیشی کے موقع پر خورشید شاہ کے وکلاء اور نیب پراسیکیوٹر ...

مزید پڑھیں »

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(پاک نیوز) وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کرتے ہوئے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔یکم اکتوبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا تھا۔ اوگرا ...

مزید پڑھیں »

وزیر اعظم عمران خان کا جنرل اسمبلی سے خطاب تاریخی تھا، علی محمد خان

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) یوتھ ایسوسی ایشن آف پاکستان کے زیر اہتمام”کشمیر ڈسپیوٹ: پاکستانز وے فارورڈ“ کے عنوان سے پریسٹن یونیورسٹی میں ایک کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ کانفرنس کے انعقاد کا بنیادی مقصد مسئلہ کشمیر کے حوالے سے پانچ اگست ...

مزید پڑھیں »

دوسرا ون ڈے: پاکستان نے سری لنکا کو 67 رنز سے شکست دے دی

کراچی(پاک نیوز) تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے سری لنکا کو 67 رنز شکست دے دی۔پاکستان نے مقررہ 50 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 305 رنز بنائے، بابر اعظم 115 اور فخر ...

مزید پڑھیں »

”حمیت وغیرت کی پہچان۔۔افواج پاکستان“

پاکستان کی مسلح افواج شماردنیا کی بہترین اور فعال ترین مسلح افواج میں ہوتا ہے۔اس کی عدوی قوت بھی مناسب ہے اور اس کی ضرب کاری بھی بے مثال ہے۔اس ملک کی حفاظت کے متعدد جنگیں لڑیں اور دشمن کو ...

مزید پڑھیں »

جن وزرا کی کارکردگی ٹھیک نہیں، انہیں تبدیل کر رہا ہوں: وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد(دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے وزرا کو اراکین اسمبلی کے شکوے شکایات دور کرنے کی ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ جن کی کارکردگی ٹھیک نہیں، انھیں تبدیل کر رہا ہوں۔تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف پارلیمانی پارٹی ...

مزید پڑھیں »

اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی تبدیل

اسلام آباد(پاک نیوز) وزیراعظم عمران خان نے اہم سفارتی عہدوں پر نئی تقرریوں کی منظوری دے دی ہے، ڈاکٹر ملیحہ لودھی کو تبدیل کر کے ان کی ذمہ داریاں منیر اکرم کو دے دی گئی ہیں۔ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد ...

مزید پڑھیں »

ن لیگ نے حکومت مخالف تحریک پر اتفاق کرلیا

اسلام آباد(پاک نیوز) ن لیگ نے حکومت مخالف تحریک پر اتفاق کرلیا۔ ن لیگ نے تجویز دی ہے کہ احتجاجی تحریک کے وقت اور طریقہ کار پر مشاورت ہونی چاہیئے، اے پی سی میں تمام جماعتوں سے مشاورت کرنی چاہیئے۔پاکستان ...

مزید پڑھیں »

عمران خان نے پاکستان کی تاریخ میں پہلے دفعہ جرأت سے کشمیر کا مقدمہ پیش کیا

عمران خان پاکستان کی سفارتی تاریخ میں قائد اعظم ؒکے بعد پہلا سیاسی لیڈر ہے کہ جس نے جرأت سے اسلام، پاکستان اور کشمیر کا مقدمہ پیش کیا۔اب مخالفت برائے مخالفت کرتے ہوئے عمران خان کی اقوام متحدہ میں تقریر ...

مزید پڑھیں »

ہمیں کہنا ہے کچھ۔۔۔۔۔

ہم لال حویلی والے کے مُنہ سے پہلی دفعہ عقل کی باتیں سُن کر حیران بھی ہوئے اور پریشان بھی۔ اُس نے کہا ”کشمیر تقریروں سے آزاد نہیں ہوگا۔ اب ہم مریں گے یا ماریں گے۔ ایسا موقع دوبارہ نہیں ...

مزید پڑھیں »