شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / تازہ ترین (صفحہ 61)

تازہ ترین

سوشل میڈیاپر مبینہ جنسی تشددکی وائرل ہونے والی ویڈیو مگر کیوں؟

اگرچہ روزمرہ زندگی میں ہمارے اردگردقانون شکنی اور انسانی حقوق کی پامالی کے بہت سارے معاملات اور پیش آنے والے واقعات یقینی طورپر مبنی برحقیقت ہوتے ہیں مگرعلاقائی پس منظر،معاشرتی روایات اور اخلاقی اقدارسمیت کئی دیگر عوامل کے پیش نظرانہیں ...

مزید پڑھیں »

سرائے مغل: اقتداراور اپوزیشن جماعتوں کو اپنی لڑائیاں ختم کرکے مسئلہ کشمیر پر اتحاد کامظاہرہ کرنا چاہیے۔مقررین

سرائے مغل (نامہ نگار )یوم آزادی کے موقع پر سرائے مغل کی مذہبی اور صحافتی تنظیموں کا یوم یکجہتی کشمیر پر اتحاد کا فقید المثال مظاہرہ۔ اقتداراور اپوزیشن جماعتوں کو اپنی لڑائیاں ختم کرکے مسئلہ کشمیر پر اتحاد کا مظاہرہ ...

مزید پڑھیں »

بھارت سے ایک ایک ظلم کا حساب لیں گے، شہباز شریف

لاہور(پاک نیوز) پاکستانی عوام کے دل کشمیریوں کے ساتھ دھڑکتے ہیں، گجرات کا قاتل اب مقبوضہ وادی میں ظلم ڈھا رہا ہے، مودی کے ہاتھ توڑ دیں گے، قبضہ نہیں کرنے دیں گے۔اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف نے تقریب ...

مزید پڑھیں »

مودی کے گھمنڈسے اکھنڈبھارت کاخواب بکھرگیا :محمدناصراقبال خان

لاہور(پریس ریلیز)انٹرنیشنل ہیومن رائٹس موومنٹ کے مرکزی وصوبائی عہدیداران نے کہا ہے کہ بھارت بربریت کے بل پر جنت نظیرکشمیر کوہڑپ نہیں کرسکتا ۔مودی اوراس کے اتحادی یادرکھیں وہ کشمیرکوزنجیر نہیںپہناسکتے،انتہاپسندمودی کے خاموش حامی غلطی پر ہیں۔آزادی کے متوالے کشمیریوں ...

مزید پڑھیں »

عید الاضحی سنت ابراہیمی زندہ کرنے کا دن

قربانی کے معنی ایسی چیز یا عمل کے ہیں جس کے ذریعے سے اللہ تعالیٰ کا قرب حاصل کیا جائے۔ اور جس بندے کو خالق کائنات کا قرب حاصل ہوجائے وہ دنیا میں بھی کامیا ب اور آخرت میں بھی ...

مزید پڑھیں »

ملک کے مختلف شہروں میں بارشوں نے تباہی مچادی

اسلام آباد(پاک نیوز) ملک کے دیگر حصوں میں ہونے والے بارشوں نے تباہی مچادی ہے،خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں حادثات کے باعث چھ افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق بالائی سندھ میں بھی ہونے والی طوفانی بارش کے ...

مزید پڑھیں »

الیکشن کمیشن کا کاغذات نامزدگی فارم بنانے کا اختیار واپس کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد(پاک نیوز) الیکشن کمیشن نے کاغذات نامزدگی فارم بنانے کا اختیار پارلیمنٹ سے واپس مانگ لیا، فارم کو الیکشن ایکٹ سے نکال کر دوبارہ رولز میں ڈالنے کی سفارش کر دی۔کاغذات نامزدگی سے ٹیکس گوشوارے، تعلیم، مقدمات، بیرون ملک ...

مزید پڑھیں »

امت مسلمہ محصور کشمیریوں کی مدد کرے: ڈاکٹر ذاکر نائیک

کوالالمپور(ڈیسک نیوز) معروف مذہبی سکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے بھارتی اقدام کی مخالفت کر دی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارت سے ملک بدر کئے جانے والے مذہبی سکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے مظلوم کشمیریوں ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اپنی کشمیر پالیسی،حکمت عملی پر نظر ثانی کر سکتا ہے؟

انڈیا کا پہلے بھی کشمیر پر فوجی طاقت کے بل بوتے جابرانہ قبضہ تھا،اب انڈیاکی طرف سے مقبوضہ ریاست کو انڈیا میں مدغم کرنے کے فیصلے کے بعد انڈیا کو کشمیر میں اپنا قبضہ برقرار رکھنے کے لئے بڑی تعداد ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ میں پاکستان کی پہلی ہوم سیریز اکتوبرمیں سری لنکا سے ہوگی

لاہور (نمائندہ سپورٹس) آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ میں پاکستان کی پہلی ہوم سیریز اکتوبرمیں سری لنکا سے شیڈول ہے۔گرین شرٹس 2021تک پہلے سائیکل میں چھ ہوم اوراوے سیریزکھیلیں گے۔جن میں سے پانچ دو اورایک تین ٹیسٹ پرمبنی ہے۔آئی ...

مزید پڑھیں »