شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / تازہ ترین (صفحہ 62)

تازہ ترین

آج ہمارے پاس دو راستے ہیں کہ جھک جائیں یا ڈٹ جائیں، شہباز شریف

اسلام آباد(پاک نیوز) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ مودی سرکار نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرکے اقوام متحدہ کے منہ پر تھپڑ رسید کر دیا ہے، اب متفقہ قراردادوں سے ...

مزید پڑھیں »

سلامتی کونسل اور عالمی عدالت انصاف سمیت ہر فورم پر کشمیر کا مقدمہ لڑیں گے،عمران خان

اسلام آباد(پاک نیوز) وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کا خاتمہ مودی سرکار کے انتخابی منشور پر عمل کا حصہ، بھارتی اقدام آر ایس ایس کا نظریہ ہے، پارلیمنٹ سے پیغام جانا چاہیے کہ ...

مزید پڑھیں »

کشمیریوں کے حق پر بھارتی ڈاکہ……!

بھارت سرکار کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کی خود مختار حیثیت سے متعلق آرٹیکل 370 اور35 اے ختم کرنا اس کی مکروہ ذہنیت کا عکاس ہے جس کے پیچھے چھپے بھارتی عزائم بے نقاب ہوگئے ہیں۔ حالیہ بھارتی اقدام کشمیریوں ...

مزید پڑھیں »

شاہد خاقان کا پروڈکشن آرڈرز کے باوجود مشترکہ اجلاس میں شرکت سے انکار

اسلام آباد(پاک نیوز) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے پروڈکشن آرڈرز جاری ہونے کے باوجود پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شرکت سے انکار کردیا، کہتے ہیں جب تک گرفتار تمام پارلیمنٹیرینز کے پروڈکشن آرڈرز جاری نہیں ہوتے ایوان میں نہیں ...

مزید پڑھیں »

کشمیریوں کی منصفانہ جدوجہد کا آخری حد تک ساتھ دینگے: آرمی چیف

راولپنڈی(پاک نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ کشمیریوں کی منصفانہ جدوجہد کا آخری حد تک ساتھ دیں گے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف کی زیرصدارت کور کمانڈرز کانفرنس ہوئی، جس میں ...

مزید پڑھیں »

دفعہ 35 اے ختم،بھارت نےمقبوضہ کشمیرکوفلسطین بنادیا

آرٹیکل 370 ہے کیا؟۔ بھارتی آئین کی شق 370 عبوری انتظامی ڈھانچے کے بارے میں ہے اور یہ آرٹیکل ریاست جموں و کشمیر کو بھارتی یونین میں خصوصی نیم خودمختار حیثیت دیتا تھا۔اس کے تحت ریاست جموں و کشمیر کو ...

مزید پڑھیں »

آسٹریلیا نے انگلینڈ کو 251 رنز سے ہرا دیا۔

لندن(نمائندہ سپورٹس) ایشز سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں آسٹریلیا نے انگلینڈ کو 251 رنز سے ہرا دیا۔ لیون کی گھومتی گیندوں نے جوئے روٹ الیون کو گھما کر رکھ دیا۔ سپن باؤلر نے 6 شکارکیے۔ کمنز کے حصے میں چار ...

مزید پڑھیں »

گورنمنٹ گرلز ہائی سکول چونیاں کی طالبات کا کشمیر سے اظہار یکجہتی

چونیاں (تحصیل رپورٹر) بھارتی جارحیت کیخلاف طالبات کا احتجاجی مظاہرہ،گورنمنٹ گرلز ہائی سکول چونیاں کی طالبات نے پرنسپل پروین شیخ اورسینئر نائب صدر ایپکا ضلع قصورطیب پرویز کی قیادت میں مظلوم کشمیریوں کیساتھ اظہار یکجہتی کیلئے ریلی نکالی، طالبات نے ...

مزید پڑھیں »

چونیاں:کشمیر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ایجنڈے پر سب سے پراناحل طلب مسئلہ ہے،افضل شاہین

چونیاں (تحصیل رپورٹر) بھارت اپنے آئین کی دفعہ 370 اور 35 میں ترمیم سے باز رہے۔مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کا خاتمہ بھارت کے توسیع پسندانہ ایجنڈے کا حصہ ہے۔مودی سرکار کشمیریوں پر ظلم کے پہاڑ توڑ رہی ہے۔عالمی برادری ...

مزید پڑھیں »

مقبوضہ کشمیر کے سابق وزرائے اعلیٰ محبوبہ مفتی اور عمر عبد اللہ گرفتار

سرینگر(ڈیسک نیوز) بھارت نے مقبوضہ کشمیر کے سابق وزرائے اعلیٰ محبوبہ مفتی اور عمر عبد اللہ کو گرفتار کر لیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق،  بھارتی حکومت نے  پی ڈی پی کی رہنما اور سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی اور سابق وزیراعلیٰ ...

مزید پڑھیں »