شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / تازہ ترین (صفحہ 68)

تازہ ترین

یومِ سیاہ بمقابلہ یومِ تشکر

ایک سال گزرنے کے بعد اپوزیشن کو خیال آیا کہ اُس کے ساتھ 25 جولائی 2018ء کے انتخابات میں ”ہَتھ“ ہو گیا اِس لیے احتجاج کرنا چاہیے۔ اِس احتجاج کا کم از کم ہمیں تو کوئی مشترکہ ایجنڈا نظر نہیں ...

مزید پڑھیں »

2 سالہ آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا اعلان

دبئی: (روزنامہ دنیا) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا اعلان کر دیا جس میں 9 ٹیمیں حصہ لیں گی۔ دو سال پر محیط چیمپئن شپ میں 27 سیریز کھیلی جائیں گی جس میں مجموعی ...

مزید پڑھیں »

سنجے دت کی سالگرہ کے روز نئی فلم کا پوسٹر منظر عام پر

ممبئی(نمائندہ شوبز) بالی وڈ اداکار سنجے دت نے گزشتہ روز اپنی 60 ویں سالگرہ منائی، اس موقع پر ان کے مداحوں کے لئے نئی فلم کا پوسٹر جاری کیا گیا جسے شائقین نے خوب پسند کیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بالی ...

مزید پڑھیں »

پاس اوربائی پاس

ہماری سیاست کے سینے میں دل نہیں دھڑکتا مگر نناوے فیصد سیاستدانوں کے دل صرف اقتدار کیلئے دھڑکتے ہیں۔ہماراسیاسی کلچر تبدیل ہونہ ہو لیکن سیاستدانوں کارنگ دن میں کئی بار گرگٹ کی طرح ضروربدلتا ہے۔باب العلم حضرت علی رضی اللہ ...

مزید پڑھیں »

راولپنڈی میں تربیتی طیارہ آبادی پر گر گیا،18 افراد جاں بحق

راولپنڈی(پاک نیوز) راولپنڈی کے علاقے ربیع سنٹر کے قریب پاک آرمی کا تربیتی طیارہ آبادی پر گر گیا جس سے 3 مکانوں‌ کو آگ لگ گئی، حادثے کے نتیجے میں 2 پائلٹس اور عملے کے 3 ارکان سمیت 18 افراد ...

مزید پڑھیں »

چیئرمین سینیٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد کا معاملہ، سینیٹر بیرسٹر سیف پرزائیڈنگ افسر مقرر

اسلام آباد(پاک نیوز) صدر مملکت نے سینیٹر بیرسٹر سیف کو پرزائیڈنگ افسر مقرر کردیا ہے۔چیئرمین سینیٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر صدر مملکت عارف علوی نے پرزائیڈنگ افسر کی تقرری کردی۔ صدر مملکت نے سینیٹر بیرسٹر سیف ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف کی ملاقات، اہم امور پر گفتگو

اسلام آباد(دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے درمیان اہم ملاقات ہوئی ہے جس میں سیکیورٹی صورتحال سمیت اہم امور پر گفتگو کی گئی۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان اور پاک فوج کے سپہ ...

مزید پڑھیں »

‘عرفان صدیقی کی گرفتاری سے متعلق کچھ تحفظات، ایف آئی آر منگوا لی’،فردوش عاشق اعوان

اسلام آباد(پاک نیوز) فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ عرفان صدیقی کی گرفتاری سے متعلق کچھ تحفظات ہیں، ایف آئی آر منگوا لی، معاملے کی جانچ پڑتال کرائیں گے۔وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ونشریات فردوس عاشق اعوان کا ...

مزید پڑھیں »

عید الاضحی پر 12 چھٹیوں کا اعلان

ریاض (ڈیسک نیوز)سعودی عرب نے سرکاری ملازمین کے لئے عید الاضحی کی 12 چھٹیوں کا اعلان کر دیا ہے ۔ سعودی وزارت شہری خدمات کی جانب سے جاری کردہ اعلان میں کہا گیا ہے کہ سرکاری دفاتر میں 6 اگست ...

مزید پڑھیں »

عرفان صدیقی کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھجوا دیا گیا

اسلام آباد(پاک نیوز) عدالت نے عرفان صدیقی کو بری کرنے کی درخواست مسترد کرتے ہوئے 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھجوا دیا۔ پولیس نے عرفان صدیقی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کی استدعا کی تھی۔ اسلام آباد پولیس ...

مزید پڑھیں »