شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / تازہ ترین (صفحہ 92)

تازہ ترین

ہوشربا مہنگائی ……!

پی ٹی آئی کی حکومت اس دعوے کے ساتھ اقتدار میں آئی تھی کہ وہ چوروں، لٹیروں کا کڑا احتساب کرکے غریبوں کو ریلیف فراہم کرے گی اور عوام خوشحال ہوں گے۔ مگر جس دن سے پاکستان تحریک انصاف برسر ...

مزید پڑھیں »

احتساب عدالت کے جج کی ویڈیو کی تحقیقات کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

اسلام آباد(پاک نیوز) سپریم کورٹ میں احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کی مبینہ ویڈیو کی تحقیقات کے لیے آئینی درخواست دائر کردی گئی ہے۔ احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کی مبینہ ویڈیو کی تحقیقات کے لیے آئینی درخواست ...

مزید پڑھیں »

رانا ثنا اللہ کی گرفتاری، اہلیہ نے اقوام متحدہ سے رجوع کر لیا

لاہور(پاک نیوز) صدر مسلم لیگ ن پنجاب رانا ثنا اللہ کی گرفتاری پر اُنکی اہلیہ نے اقوام متحدہ سے رجوع کر لیا، نبیلہ ثنا اللہ نے وکلا ٹیم کی مشاورت سے اقوام متحدہ کے ڈرگ اینڈ کرائم آفس کو خط ...

مزید پڑھیں »

بھائی پھیرو:ٹرانسپورٹروں نے کرایوں میں من مانے اضافے کرکے عوام کو لوٹنا شروع کردیا

بھائی پھیرو(نامہ نگار)بھائی پھیرو۔ ٹرانسپورٹروں نے کرایوں میں من مانے اضافے کرکے عوام کو لوٹنا شروع کر دیا۔ عوامی سماجی حلقوں کا احتجاج ٹریفک پولیس اور آر ٹی سیکرٹری سے نوٹس لینے کا مطالبہ۔ تفصیلات کے مطابق بسوں،موٹر سائکل رکشوں،ویگ ...

مزید پڑھیں »

ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران پر مزید پابندیاں لگانے کا اعلان

واشنگٹن (ڈیسک نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر مزید پابندیاں لگانے کا اعلان کر دیا، ایرانی صدر نے کہا ہے کہ یورینیم کی افزودگی کی سطح کو پُر امن مقاصد کے لیے بڑھایا گیا ہے جو جوہری معاہدے ...

مزید پڑھیں »

استاد سلامت علی خان کی 18ویں برسی آج منائی جارہی ہے

لاہور(نمائندہ شوبز) معروف کلاسیک گائیک استاد سلامت علی خان کی اٹھارہویں برسی آج منائی جارہی ہے۔استاد سلامت علی خان نے حضرت خواجہ غلام فرید کی ملتانی کافی کو نیا کلاسیکی رنگ دیا۔سر سنگیت کی دنیا میں ممتاز حیثیت رکھنے والے ...

مزید پڑھیں »

وزیر ریلوے سے استعفے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع

لاہور(پاک نیوز) وزیر ریلوے شیخ رشید سے استعفے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرا دی گئی۔ قرارداد مسلم لیگ ن کی رکن کنول لیاقت نے جمع کروائی۔قرارداد کے متن میں کہا گیا ہے کہ اکبر ایکسپرس حادثے ...

مزید پڑھیں »

کشمیر جنت ہے!

کشمیر جس کو بابائے قوم محمد علی جناح ؒمرحوم و مغفور نے اسلامی جموریہ پاکستان کی شہ رگ قرار دیا۔ پاکستان کا ازلی دشمن بھارت جس نے پہلے دن سے ہی ہماری آزادی کو دل سے تسلیم ہی نہ کیا۔مکر ...

مزید پڑھیں »

اپوزیشن نے چیئرمین سینیٹ کیلیے میرحاصل بزنجو کے نام پراتفاق کرلیا

اسلام آباد(پاک نیوز) اپوزیشن کمیٹی نے چیئرمین سینٹ کیلیے بلوچستان نیشنل پارٹی کے میرحاصل بزنجو کے نام پراتفاق کرلیا۔ چیئرمین سینٹ کی تبدیلی پر اپوزیشن کی اعلی قیادت نے مشاورت مکمل کرلی، بلوچستان سے تعلق ہونے کی بنیاد پرمیرحاصل بزنجو مضبوط ...

مزید پڑھیں »

رحیم یار خان میں اکبر ایکسپریس اورمال گاڑی میں تصادم، 13 افراد جاں بحق

رحیم یار خان(پاک نیوز)ولہار ریلوے اسٹیشن پر اکبر ایکسپریس اور مال گاڑی میں تصادم کے نتیجے میں 13 افراد جاں بحق اور 60 سے زائد زخمی ہوگئے۔پاک نیوز کے مطابق کوئٹہ جانے والی اکبر ایکسپریس ولہار ریلوے اسٹیشن پر کھڑی مال ...

مزید پڑھیں »