شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / فن فنکار (صفحہ 3)

فن فنکار

نصرت فتح علی خان کو دنیا چھوڑے 22 برس گزر گئے

لاہور(نمائندہ شوبز) سروں کے بے تاج بادشاہ، عالمی شہرت یافتہ قوال اور گلوکار استاد نصرت فتح علی خان کی 22 ویں برسی آج منائی جا رہی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق استاد نصرت فتح علی خان 13 اکتوبر 1948 کو فیصل آباد ...

مزید پڑھیں »

سنجے دت کی سالگرہ کے روز نئی فلم کا پوسٹر منظر عام پر

ممبئی(نمائندہ شوبز) بالی وڈ اداکار سنجے دت نے گزشتہ روز اپنی 60 ویں سالگرہ منائی، اس موقع پر ان کے مداحوں کے لئے نئی فلم کا پوسٹر جاری کیا گیا جسے شائقین نے خوب پسند کیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بالی ...

مزید پڑھیں »

ودیا بالن اداکاری کے بعد فلم ساز بننے کیلئے تیار

ممبئی(نمائندہ شوبز) بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ ودیا بالن فلم ساز بننے کیلئے تیار ہیں۔ اپنی شارٹ فلم ’نٹ کھٹ‘ لا رہی ہیں جس میں خود بھی اداکاری کے جلوے بکھیرتے نظر آئینگی۔بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار سیف علی خان کیساتھ فلم ...

مزید پڑھیں »

کسی لڑکی نے آج تک شادی کی پیشکش نہیں کی، سلمان خان

ممبئی (نمائندہ شوبز) بالی وڈ ہیرو سلمان خان 53 برس کے ہو چکے ہیں تاہم ابھی تک کنوارے ہیں۔ ان کے پرستار انھیں شادی شدہ دیکھنا چاہتے ہیں تاہم اس حوالے سے ان کا کہنا ہے کہ انھیں طویل فلمی ...

مزید پڑھیں »

اداکارندیم بیگ آج 78ویں سالگرہ منا رہے ہیں

لاہور(پاک نیوز شوبز) شائقین کے دلوں میں بسنے والے عظیم اداکار پروڈیوسر اور گلوکار ندیم بیگ کی آج 78 ویں سالگرہ ہے۔عظیم فنکار ندیم بیگ فلمی دنیا کا ایک جگمگاتا ستارہ ہیں، ندیم بیگ کا سحرانگیز کیرئیرفلم چکوری سے شروع ...

مزید پڑھیں »

استاد سلامت علی خان کی 18ویں برسی آج منائی جارہی ہے

لاہور(نمائندہ شوبز) معروف کلاسیک گائیک استاد سلامت علی خان کی اٹھارہویں برسی آج منائی جارہی ہے۔استاد سلامت علی خان نے حضرت خواجہ غلام فرید کی ملتانی کافی کو نیا کلاسیکی رنگ دیا۔سر سنگیت کی دنیا میں ممتاز حیثیت رکھنے والے ...

مزید پڑھیں »

احمد ندیم قاسمی کو مداحوں سے بچھڑے 13برس بیت گئے

لاہور(نمائندہ شوبز)اردو کے معروف شاعر ادیب، افسانہ نگار، صحافی، مدیر اور کالم نگار احمد ندیم قاسمی کو مداحوں سے بچھڑے 13برس بیت گئے۔احمد ندیم قاسمی 20 نومبر 1916 کو پنجاب کے ضلع خوشاب کی وادی سون سکیسر کے گاؤں انگہ ...

مزید پڑھیں »

سینئر اداکارہ ذہین طاہرہ کراچی میں انتقال کر گئیں

کراچی(نمائندہ شوبز نیوز) پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی سینئر اداکارہ ذہین طاہرہ کراچی میں انتقال کر گئیں، انھیں کچھ عرصہ قبل دل کے دورے کے سبب ہسپتال میں وینٹی لیٹر پر منتقل کیا گیا تھا۔ذہین طاہرہ نے 700 سے زائد ڈرامہ ...

مزید پڑھیں »

ہریتھک روشن پر دھوکہ دہی کے الزام پر مقدمہ درج

ممبئی(نمائندہ شوبز) ناموربالی وڈ اداکارہریتھک روشن کے خلاف دھوکا دہی کےالزام کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ہریتھک روشن کے ستارے گذشتہ کافی عرصے سے گردش میں ہیں۔ پہلے وہ کنگنا رناوت کے معاملے میں میڈیا کی سرخیوں ...

مزید پڑھیں »

”دل دل پاکستان“ نغمے کے شاعر نثارناسک انتقال کرگئے

راولپنڈی(پاک نیوز ڈیسک)مقبول ترین ملی نغمے ”دل دل پاکستان“ کے شاعر نثار ناسک انتقال کرگئے۔مقبول ترین ملی نغمے ”دل دل پاکستان“ کے شاعر نثار ناسک انتقال کرگئے۔نثار ناسک گزشتہ چند برسوں سے شدید بیمار تھے، انہوں نے آخری ایام حکومتی ...

مزید پڑھیں »