شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / فن فنکار (صفحہ 49)

فن فنکار

فلم باجی راؤ مستانی نے فلم فیئر2016 کا میلہ لوٹ لیا

ممبئی(نمائندہ شوبز)فلم باجی راؤ مستانی نے فلم فیئر دوہزار سولہ کا میلہ لوٹ لیا۔ سنجے لیلا بھانسلی کی فلم نے مجموعی طور پرنو ایوارڈزجیت کر سب کو پیچھے چھوڑ دیا۔ممبئی کے سردار ولبھ بھائی پٹیل اسٹیڈیم میں بھارتی فلم انڈسٹری ...

مزید پڑھیں »

غزل گائیک غلام علی کے کنسرٹ پر ایک بار پھر شیوسینا کے غنڈوں کا دھاوا

کیرالہ(ڈیسک نیوز) ہندو انتہا پسند تنظیم شیوسینا ایک بار پھر اپنی حرکتوں سے باز نہ آئی اور روایتی پاکستان دشمنی کا مظاہرہ کرتے ہوئے لیجنڈ غزل گلوکاراستاد غلام علی کے کنسرٹ کے دوران احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے ان کو واپس بھیجنے ...

مزید پڑھیں »

ایف بی آر نے ایان علی کے بینک اکاﺅنٹ سے 35لاکھ روپے کی رقم ضبط کرلی

اسلام آباد (نمائندہ شوبز)ایف بی آر نے کراچی میں ایان علی کے بینک اکاﺅنٹ سے 35 لاکھ روپے کی رقم ضبط کرلی۔ ترجمان ایف بی آر کے مطابق کارروائی ریجنل ٹیکس آفس کراچی نے کی۔ رقم ایان علی کے ذمہ ...

مزید پڑھیں »

رجنی کانت سے مار کھانا میرے لیے اعزاز ہے:اکشے کمار

ممبئی(نمائندہ شوبز) بالی ووڈ کے خطروں کے کھلاڑی اکشے کمار نے لیجنڈری اداکاررجنی کانت سے فلم میں مار کھانے کو اپنے لیے اعزاز قرار دے دیا۔بالی ووڈ اداکار اکشے کمار اپنی منفرد اداکاری کے باعث دنیا بھر میں شہرت رکھتے ...

مزید پڑھیں »

قومی ترانے کے خالق حفیظ جالندھری کاآج یوم پیدائش منایا جارہا ہے

لاہور(نمائندہ خصوصی)آج پاکستان کے قومی ترانے کے خالق حفیظ جالندھری کا یوم پیدایش ہے ۔ وہ 14 جنوری 1900ءکو پنجاب کے مشہور شہر جالندھر میں پیدا ہوئے تھے۔ حفیظ جالندھری گیت کے ساتھ ساتھ نظم اور غزل دونوں کے قادرالکلام شاعر ...

مزید پڑھیں »

سلمان خان اپنی فلم “بجرنگی بھائی جان” کے واجبات سے اب تک محروم

ممبئی(نمائندہ شوبز)بالی ووڈ کے دبنگ سلمان خان کی فلم بجرنگی بھائی جان نے باکس آفس پرشاندار کمائی کی لیکن فلم میں اپنی اداکاری سے جان ڈالنے والے سلومیاں اب تک اپنے واجبات حاصل نہیں کرپائے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ...

مزید پڑھیں »

شردھا کپورکا کچھ نیا کرنے کیلئے 34 منزلہ عمارت سے چھلانگ لگانے کا خطرناک اسٹنٹ

ممبئی(نمائندہ شوبز)بالی ووڈ اداکارہ شردھا کپور خطروں کی کھلاڑی بن گئیں اور کچھ نیا کرنے کے لئے انہوں نے خطرناک اسٹنٹ کیا ہے۔ بالی ووڈ اداکارہ شردھا کپور نے فلمی کیرئیر کا آغاز 2010 میں ریلیز ہونے والی فلم ’’تین پتی‘‘ ...

مزید پڑھیں »

سلطان راہی کی 20 ویں برسی آج منائی جارہی ہے

لاہور(نمائندہ شوبز) اداکار سلطان راہی کی20 ویں برسی آج منائی جائے گی۔ اس سلسلہ میں ان کے صاحبزادے اداکارحیدرسلطان نے آج سہہ پہر اپنی رہائش گاہ پرقرآن خوانی کا اہتمام کیا ہے۔ جس میں مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کے لیے ...

مزید پڑھیں »

بھارتی اداکار اوم پوری 9 جنوری کو کراچی آئیں گے

کراچی (نمائندہ شوبز) بھارتی اداکار اوم پوری اب بہت جلد پاکستانی فلم میں اداکاری کے جوہر دکھاتے نظر آئیں گے۔ اسی سلسلے میں وہ بروز ہفتہ 9 جنوری کو کراچی آئیں گے۔ اطلاعات کے مطابق ہدایت کار نبیل قریشی کی آنے ...

مزید پڑھیں »

بھارتی حکومت نے عامر خان کی جگہ امیتابھ بچن کو سیاحت کا سفیر مقرر کردیا

ممبئی(نمائندہ شوبز) بھارتی حکومت نے بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کی جگہ اب میگا اسٹار امیتابھ بچن کو سیاحت کو فروغ دینے کے لیے شروع کی جانے والی مہم ’’حیرت انگیر بھارت ‘‘ کا سفیر مقرر کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے ...

مزید پڑھیں »