شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / فن فنکار (صفحہ 5)

فن فنکار

 جنید جمشید کو دنیا سے رخصت ہوئے 2 برس بیت گئے۔

کراچی(نمائندہ شوبز)سابق سنگر اور معروف نعت خواں جنید جمشید کو دنیا سے رخصت ہوئے 2 برس بیت گئے۔تفصیلات کے مطابق سن 7 دسمبر دوہزار سولہ کو جنید جمشید قومی ائیرلائن پی کے 661 کی پرواز کے ذریعے چترال سے واپس آرہے تھے کہ حویلیاں کے مقام پر طیارے ...

مزید پڑھیں »

قوال عزیز میاں کو دنیا سے رخصت ہوئے 18 سال بیت گئے

لاہور(نمائندہ شوبز) قوالی کے ذریعے پاکستان کا نام دنیا بھر میں روشن کرنے والے شہرہ آفاق قوال عزیز میاں کو دنیا سے رخصت ہوئے 18 برس بیت گئے ہیں لیکن ان کی سحر انگیز قوالیاں آج بھی حاضرین پر وجد ...

مزید پڑھیں »

غربیوں اور ناداروں کی مدد کرنے والے افراد معاشرے کا زیور ہیں۔اداکارتوقیر ناصر

لاہور(پریس ریلیز)ہنر مند سماج کی تشکیل زندہ قوموں کا اشعار ہے،غربیوں اور ناداروں کی مدد کرنے والے افراد معاشرے کا زیور ہیں۔ہمیں اپنی اخلاقی ،انفرادی اور ملکی ذمہ داری پوری کرنی ہونگی۔ ان خیالات کا اظہار نامور اداکاروچیئرمین توقیر ناصر ...

مزید پڑھیں »

عامر خان کا مصروفیت کے باعث ’سارے جہاں سے اچھا‘ میں کام سے انکار

ممبئی: (نمائندہ شوبز) بالی وڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان نے فلم ’سارے جہاں سے اچھا‘ میں کام نہ کرنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ شدید مصروفیت ان کی راہ میں آڑے آ گئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق بالی وڈ ...

مزید پڑھیں »

عامر خان نے شاہ رخ خان کو خود سے بھی بڑا اسٹار قرار دیدیا

ممبئی(نمائندہ شوبز ) بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان نے شاہ رخ خان کو خود سے بھی بڑا اسٹار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ شاہ رخ کا وارڈ روب میرے پورے گھر سے بڑا ہے۔اداکارعامر خان نے حال ...

مزید پڑھیں »

تھیٹر میں تخلیقات اور تحقیقات دونوں ضروری ہیں، توقیر ناصر

لاہور(پریس ریلیز)تھیٹر میں تخلیقات اور تحقیقات دونوں ضروری ہیں، اپنا موقف منوانے کے لئے ابلاغ اہم ہتھیار ہے،ہمیں اپنے ہاں تہذیبی و ثقافتی اور سماجی و سیاسی شعبہ میں اعلی معیار کو ثابت کرنا ہوگا،اپنی صلاحیتوں کے اظہار میں اپنے ...

مزید پڑھیں »

علامہ اقبال کی علوم جدید و قدیم پرگہری نظر تھی،توقیر ناصر

لاہور(پریس ریلیز)اقبال کا زندہ جاوید پیغام ذہنوں اور دلوں کو تسخیر کرنے کی بے پناہ طاقت رکھتا ہے، علوم جدید و قدیم پر ان کی گہری نظر تھی۔ان خیالات کا اظہار چئیرمین بورڈ آف گورنرز، لاہور آرٹس کونسل (الحمرا) توقیر ...

مزید پڑھیں »

عامر خان نے کترینہ کو دوسرے سیارے کی مخلوق قرار دیدیا

ممبئی(نمائندہ شوبز) بالی وڈ سٹار عامرخان نے کترینہ کیف کو دوسرے سیارے کی مخلوق (ایلیئن) قرار دیدیا، کہتے ہیں وہ اس سیارے کی نہیں لگتیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق عامر خان نے ثریا جان گانے میں کترینہ کے رقص کی تعریف کرتے ...

مزید پڑھیں »

عامر لیاقت پر توہین عدالت کیس میں فرد جرم عائد

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) سپریم کورٹ نے ٹی وی اینکر اور تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت پر توہین عدالت کیس میں فرد جرم عائد کر دی۔چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں جسٹس اعجازالاحسن اور جسٹس عمرعطا ...

مزید پڑھیں »

روسی حکام نے پاکستانی گلوکار فخر عالم کو ویزہ جاری کر دیا

اسلام آباد(نمائندہ شوبز) دنیا کے فضائی سفر پر نکلنے والے فخر عالم کو روسی حکام نے ویزہ جاری کر دیا۔ ویزہ میعاد ختم ہونے پر فخر عالم کو روسی حکام نے حراست میں لے لیا تھا۔ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ...

مزید پڑھیں »