شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / فن فنکار (صفحہ 80)

فن فنکار

والدہ کی بہترین پرورش کے باعث آج کامیاب انسان ہوں، عمر شریف

لاہور(نمائندہ شوبز)پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ اداکار عمر شریف نے کہا ہے کہ والدہ کی بہترین پرورش کے باعث آج کامیاب انسان ہوں ،جب چھوٹا تھا تو والد وفات پاگئے جس کے بعد میری والدہ نے ہمیں باپ بن کرپالا ...

مزید پڑھیں »

خون خرابے سے نہیں بلکہ انسانوں کو خوش رکھنے سے رب راضی ہوتا ہے، حمیراچنا

کراچی(نامہ نگار)معروف گلوکارہ حمیرا چنا نے کہا ہے کہ خون خرابے سے نہیں بلکہ انسانوں کو خوش رکھنے سے رب راضی ہوتا ہے۔وہ ایک انٹرویو میں اظہارخیال کر رہی تھیں۔پاکستان کا اقتصادی مرکز، کراچی چھ اور سات مارچ کو ملک ...

مزید پڑھیں »

کرینہ اپنی بڑی بہن کے ساتھ فلم میں کام کرنے کیلئے تیار

ممبئی (مانیٹڑنگ سیل) بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کا کہنا ہے کہ کرشمہ کے ساتھ کام کرنے کے لیے بہترین سکرپٹ کا انتظار ہے۔ ایک تقریب میں شریک اداکارہ کرینہ نے کہا انہیں اور کرشمہ کو ایک ساتھ کام کرنے کے ...

مزید پڑھیں »

جیکی شروف بیٹے ٹائیگر کےساتھ فلم میں کام کے لیے بے تاب

ممبئ(نمائندہ شوبز)بالی وڈ اداکار جیکی شروف اپنے بیٹے اور بالی وڈ کے ابھرتے ہو ئے اداکار ٹائیگر شروف کےساتھ کام کر نے کے لیے بے تاب ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق جیکی شروف کا کہنا ہے کہ وہ اچھے اسکرپٹ ...

مزید پڑھیں »

اداکارہ شردھا کپور23 برس کی ہوگئیں

ممبئی(نمائندہ شوبز)شکتی کپور کی صاحبزادی اوربالی ووڈ کی اُبھرتی ہوئے اداکارہ شردھا کپور3مارچ کو 23برس کی ہوگئیں۔3مارچ 1992ء کو شکتی اور شیوانگی کپور کے گھر جنم لینے والی شردھا کپور نے اپنے بالی ووڈ کیرئیر کا آغاز2010ء میں ڈرامہ فلم ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی موسیقارعدنان سمیع نے بھارتی شہریت کے لئے دوبارہ درخواست دیدی

نئی دہلی (جیوڈیسک) پاکستانی موسیقار عدنان سمیع نے بھارتی شہریت کے حصول کے لئے دوبارہ درخواست جمع کرادی۔بھارتی میڈیا کے مطابق عدنان سمیع خان نے بھارتی شہریت کے حصول کے لئے وزارت داخلہ میں باضابطہ طور پر درخواست جمع کرادی ...

مزید پڑھیں »

شاعر ناصر کاظمی کوہم سے بچھڑے 43 برس بیت گئے

کراچی(نمائندہ خصوصی)اردو ادب کے معروف شاعر ناصر کاظمی کو اپنے مداحوں سے بچھڑے اکتالیس برس بیت گئے، لیکن ان کی شاعری آج بھی دلوں کو تازگی عطا کرتی ہے۔ ناصر کاظمی 8 دسمبر 1925ء کو بھارتی ریاست ہریانہ کے ضلع ...

مزید پڑھیں »

وزیر اعظم نواز شریف اور عمران خان کی لوک فنکار صادق فقیر کے انتقال پر انتہائی دکھ اورافسوس کا اظہار

اسلام آباد(بیورو رپورٹ)وزیر اعظم میاں محمد نوازشریف نے سندھی لوک فنکار صادق فقیر کے انتقال پر انتہائی دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جمعہ کے روز وزیر اعظم نواز شریف نے لوک فنکار صادق فقیر کی ...

مزید پڑھیں »

وینا ملک نے سالگرہ شوہر اور بیٹے کیساتھ دبئی میں منائی

لاہور(نمائندہ شوبز)پاکستانی اداکارہ وینا ملک نے اپنے شوہر اور بیٹے کیساتھ دبئی میں سالگرہ منائی ہے۔ برج العرب ہوٹل میں منائی گئی تقریب میں وینا کے قریبی رشتہ داروں اور دوستوں نے بھی شرکت کی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ...

مزید پڑھیں »

اکشے کمار نے عربی زبان سیکھنا شروع کردی

ممبئ(نمائندہ شوبز) بالی وڈ اداکار اکشے کمار نے فلم “ائیر لفٹ” کے لیے عربی زبان سیکھنا شروع کردی۔ بالی وڈ اداکاراکشے کمارجو کہ فلموں میں اسٹنٹس کے ماہر اور خطروں کے کھلاڑی کہلائے جاتے ہیں، اب انہوں نے کچھ نیا کرنے کی ...

مزید پڑھیں »