شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / ایکسکیوزمی

ایکسکیوزمی

ویری فنی

دبئی سے شا ر جہ ایک گھنٹے کی اعصاب شکن ڈرائیو کے بعد تھکا ہارا اپنے آفس سے گھر پہنچا موڈ کچھ زیادہ خوشگوار نہ تھا ڈرائنگ رووم میں پڑے صوفے پر ہی لیٹ گیا بیو ی کو ایک چائے ...

مزید پڑھیں »

کوئی شرم کوئی حیا ء ہے؟

بادشاہ سلامت جان کی امان پاؤں تو دربار عالیہ میں لب کشائی کرنے اور جناب کے عوام کے ساتھ کیئے ہوئے کچھ بھولے بسر ے وعدے یاد کروانے کی گستاخی کر رہا ہوں بادشاہ سلامت یہ وعدے وہی وعدے ہیں ...

مزید پڑھیں »

جاگ پاکستانی جاگ

ایک بادشاہ جو اپنی رعایا میں بہت ہی سنگدل بے رحم اور ظالم مشہور تھالیکن حقیت میں وہ بہت ہی رحم دل اور نیک سیرت انسان ہوتا ہے۔بادشاہ یہ چاہتا تھا کہ اُس کی قوم ، نڈر ،غیور، بہادربنے ، ...

مزید پڑھیں »

ہمارے ووٹ کی قیمت ! ایک گرم چائے کی پیالی

نڈر بے باک نہ بکنے والا نہ جھکنے والا عوام کاخادم عوام کا دوست غریبوں کا ہمدرد غریبوں کا ساتھی عوام کی امنگوں کا صیح ترجمان آپ کے ووٹ کا صیح حقدار فلاں ،فلاں اور فلاں یہی وہ الفاظ ہیں ...

مزید پڑھیں »

تماشہ

تمام عوام الناس کو مطلع کیا جاتاہے کہ ایک بار پھر سے پاکستان کی تما م سیاسی جماعتوں نے پور ی قوم کو ماموں بنانے کی ٹھان لی ہے جس کے لیے تمام پارٹیز اپنا اپنا سیاسی تماشہ پیش کرنے ...

مزید پڑھیں »

تحریمِ عورت جزوِ ایمان کامل

سرکار دو عالم حضر ت محمد مصطفیﷺ ایک مقام پر ارشاد فرماتے ہیں! ائے ایمان والو بیٹیا ں اﷲ کی رحمت اور بیٹے نعمت ہیںآپﷺکی یہ بات سن کر ایک صحابی نے آپکی خدمت میں عرض کیا یا رسولﷺ دونوں ...

مزید پڑھیں »

خدا کے لیے

اگر ہم اپنے اردگرد کے ماحول پر نظر دُہرائیں توآج ہمیں پاکستان کے ہر محلے گلی اور ہر موڑ پر کھلے عام جرائم ہوتے نظرآئیں گئے کہیں کوئی دودھ میں پانی مِلا رہا ہے توکوئی ماپ تول میں بے ایمانی ...

مزید پڑھیں »

بھارت مہان یا شیطان ؟

پاکستان ہمیشہ اس کوشش رہاہے کہ بھارت کے ساتھ دوستانہ تعلقات استوار کیئے جائیں لیکن بھار ت ہے کہ اپنی خصلت دکھانے سے بعض نہیںآتا آئے دن پاکستان کے اوپر بلا جواز الزام تراشی کرنے اور پاکستان کو دنیا میں ...

مزید پڑھیں »

بنتِ حوا اور بازارِحُسن

ماں مجھے بیچ دو !دنیامیں کسی بھی ماں کے لئے ایک بیٹی کی منہ سے نکلے ہوئے یہ الفاظ یقیناًنا قابل برداشت ہیں اور ایسا کرنا تو رہا دور کی بات کوئی بھی ماں اپنی اُلاد کے لیے ایسا سوچ ...

مزید پڑھیں »

قاتل

محمد عثمان ضلع بہاولپور کے ایک چھوٹے سے قصبے قائم پور کا ایک نہائیت ہی ذہین اور محنتی طالب علم ہے دس سال کی عمر میں ہی کمپیوٹر کے استعمال میں وہ ماہر ہے جسکی تعریف پور ا سکول کرتا ...

مزید پڑھیں »