شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / ایکسکیوزمی (صفحہ 3)

ایکسکیوزمی

پاکستانی ہونا جرم ہے

اکثردوست میرے متعلق یہ جانتے ہیںکہ میںپچھلے بارہ برس سے اپنی ملازمت کے سلسلے میںدبئی میںمقیم ہوں جب 2000ئ میں پہلی بار دبئی آیا اُس وقت کے دبئی اور آج کے دبئی میںزمین و آسمان کافرق ہے یہاں ان دس ...

مزید پڑھیں »

مانگی ہوئی جنت سے دوزخ کا عذاب اچھا

ایک چلاک زمیندار نے گائوں کے معصوم اور غریب کسانوں کو اپنے چُنگل میںایسے پھنسایا ہوا تھا کہ غریب کسان سخت محنت کرکے زمینوں سے اچھی پیداوار تو حاصل کرتے لیکن اس کے باوجود بھی ان کے ہاتھ کچھ نہیںآتا ...

مزید پڑھیں »

مانگی ہوئی جنت سے دوزخ کا عذاب اچھا

ایک چلاک زمیندار نے گاؤں کے معصوم اور غریب کسانوں کو اپنے چُنگل میں ایسے پھنسایا ہوا تھا کہ غریب کسان سخت محنت کرکے زمینوں سے اچھی پیداوار تو حاصل کرتے لیکن اس کے باوجود بھی ان کے ہاتھ کچھ ...

مزید پڑھیں »

صحافت کے ماتھے پر بدنما داغ

کوئی بھی ٹی وی چینل دیکھ لیں،کسی بھی اخبار کی ہیڈلا ئن پڑھ لیںیا پھر کسی بھی رائیٹر کے کالم کا مطالعہ کریں آج کل آپ کو ملک ریاض ،چیف جسٹس آف پاکستان چوہدری افتخار ،چیف جسٹس کے بیٹے ارسلان ...

مزید پڑھیں »

سپر پاور ! لا الہ الاﷲ

سلالہ چیک پوسٹ پر 26نومبر 2011کو نیٹوفورسز کی جارحیت کا نشانہ بنے والے پاکستان آرمی کے 26شہیدوں کے غم میں جہاں پوری قوم کو سوگوار تھی وہیں ہمارے حکمرانوں میں بھی شدید رنج وغم اور غصہ دیکھنے کو ملا تھا ...

مزید پڑھیں »

آئی پی ایل ! فحاشی، منشیات اور جوئے کا کھیل

انگلینڈ ٹیسٹ 2011ئ میںاسپاٹ فکسنگ میںملوث پاکستانی تین کرکٹرز میںسے دو ،محمد عامر اور محمد آصف اپنی سزائیں پوری کرنے کے بعد رہائی پا چکے ہیںجبکہ سلمان بٹ ابھی بھی اسیری میںہیںآئی سی سی کی طرف سے جاری کردہ اسپاٹ ...

مزید پڑھیں »

ابھی اسلام زندہ ہے ابھی قرآن باقی ہے

جب سے ایک امریکی نجومی نے یہ انکشاف کیا ہے کہ 2020ئ تک پوری دینا میںاسلام کا بول بالا ہوگا بس تب سے امریکہ اور اسرائیل کی راتوں کی نیندیں حرام ہوگئی ہیں مذہب اسلام اور مسلمانوں کو صفحہ ہستی ...

مزید پڑھیں »

بڑے میاں بڑے میاں چھوٹے میاں سُبحان اﷲ

خبردار،ہوشیار! تمام عوام الناس کو مطلع کیا جاتاہے کہ پاکستان کی تما م سیاسی جماعتیں پور ی قوم کو اُلو بنانے کی کوششوں میں لگی ہوئی ہیں۔سیاسی جماعتوں کے آپس کے لڑائی جھگڑے، نااتفاقی ،ایک دوسرے پر الزام تراشی ،زبان ...

مزید پڑھیں »

حلف نامہ

 میں اﷲتعالیٰ کو حاضر نا ضر جان کر قرآن مجید پر ہاتھ رکھ کر حلف دیتا ہوں کہ میں انصاف اور یمانداری سے اپنے فرائض منصبی ادا کروں گا۔میںخود اور اپنے سٹاف کو کرپشن میںملوث نہیںہونے دوں گا۔خود بھی صر ...

مزید پڑھیں »

اقتدار کا سورج

حضرت ابراھیم (ع)کے زمانے میں نمرود حضرت موسیٰ (ع)کے زمانے کا فرعون اور حضرت لوط (ع)کے زمانے میں شداد یہ وہ بد بخت ہیں جو اقتدار اور حکمرانی کے نشے میں ایسے بہک گئے کہ خود کو خد ا سمجھ ...

مزید پڑھیں »