Download WordPress Themes, Happy Birthday Wishes
شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / سائنس و آئی ٹی (صفحہ 10)

سائنس و آئی ٹی

زونگ نے نٹرنیٹ کیلئے سم جاری کردی

وارد کی طرف سے صرف ڈیٹا سم متعارف کرانے کے بعد زونگ نے بھی صرف انٹرنیٹ کے لیے سم لانچ کر دی ہے۔اس سم کی بدولت صارفین سمارٹ فون، آئی پیڈ اور ٹیبلٹ وغیرہ کو صرف انٹرنیٹ استعمال کرنے کے ...

مزید پڑھیں »

خون کے نمونوں سے قاتل کی عمر کا پتا لگانے کا ٹیسٹ ایجاد

برسلز(ڈیسک نیوز)سائنس دانوں نے مجرموں کو پکڑنے اور ان کی عمر کا درست اندازہ لگانے کے لیے خون کے نمونوں سے ایسا ٹیسٹ تیار کرلیا ہے جس سے قاتل کو پکڑنے میں مدد مل سکے گی۔بیلجیئم کے سائنس دانوں کے ...

مزید پڑھیں »

زمین کا مشاہدہ اور تجربات، چین نے نیا سیٹلائٹ خلاء میں بھیج دیا

چین نے نیا سیٹلائٹ یاؤ گان 27 خلائی مدار میں روانہ کردیا,  یہ سیٹلائٹ سائنسی تجربات اورزمین کا سروے کرے گا۔ چین کے صوبہ شانزی میں ٹائیان لانچ سینٹر سے لانگ مارچ راکٹ کے ذریعے سیٹلائٹ خلاء میں روانہ کیا گیا، ...

مزید پڑھیں »

ایک منظم گروپ فیس بک اور واٹس ایپ اکاؤنٹس ہیک کرکے خاتون ڈاکٹرز کو ہراساں کرنے میں ملوث

 صوبائی دارالحکومت لاہور میں نامعلوم افراد کا ایک گروپ سرکاری ہسپتالوں کی نوجوان خاتون ڈاکٹروں کو ہراساں کرنے میں ملوث ہے۔ ایک منظم گروپ نوجوان خاتون ڈاکٹروں کے فیس بک اور واٹس ایپ اکاؤنٹس ہیک کرتے ہیں اور ان کی ذاتی زندگی ...

مزید پڑھیں »

درختوں پر چڑھنے سے دماغی قوت میں اضافہ ہوتا ہے، تحقیق

فلوریڈا: ماہرین کے مطابق درختوں پر چڑھنے اور شاخوں پر خود کو متوازن رکھنے سے یادداشت اور دماغی صلاحیت بہتر ہوتی ہے۔ امریکی یونیورسٹی نے 18 سے 59 ایسے افراد کی معمول کی یادداشت کا جائزہ لیا جنہیں بتائے جانے والے نمبر الٹی ...

مزید پڑھیں »

حاجت سے 10 منٹ قبل خبردار کرنے والا آلہ تیار

اس وقت اسمارٹ فونز کے لیے سیکڑوں ہزاروں ایپس موجود ہیں جو دوا کے وقت کو یاد دلانے، ورزش کرنے کا وقت بتانے اور کھانے کی ترغیب دیتی ہیں لیکن کیلیفورنیا میں قائم ایک جاپانی کمپنی نے ایک آلہ تیار ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی ہیکرز نے بھارتی ریاست چھتیس گڑھ کی سرکاری ویب سائٹ ہیک کر لی

بھارتی وزیر اعظم نریندرا مودی کی جانب سے ایک روز قبل افتتاح کی جانے والی چھتیس گڑھ کی سرکاری ویب سائٹ کو پاکستانی ہیکرز نے ہیک کرکے اس کے ٹائٹل پر پاکستان زندہ باد لکھ دیا ۔پاکستانی ہیکرز نے بھارتی ...

مزید پڑھیں »

زیرِسمندرآپٹیکل فائبرکیبل میں خرابی، انٹرنیٹ صارفین کو مشکلات کا سامنا

کراچی(نامہ نگار) پاکستان کو باقی ماندہ دنیا سے منسلک کرنے والے زیرِ آب انٹرنیٹ کیبلز کو نقصان پہنچنے کے سبب ملک بھرمیں انٹرنیٹ کی رفتار متاثر ہوئی ہے ، 3 جی صارفین بھی متاثر ہوئے بغیر نہ رہ سکے۔ تفصیلات کے ...

مزید پڑھیں »

سورج پر دھماکوں سے طوفان پیدا ہورہا ہے ،ناسا

امریکی خلائی تحقیقی ادارے ناسا کے مطابق، 22 جون سے سورج پر ہونے والے دھماکوں سے طوفان پیدا ہورہا ہے ، اس مقناطیسی طوفان کے اثرات زمین پر پہنچ کر مواصلات کا نظام متاثر کرسکتے ہیں،ماہرین فلکیات نے اس طوفان ...

مزید پڑھیں »

جلد بازی میں بھیجی گئی ’ای میل‘ واپس لانے کا آپشن متعارف

نیویارک (ڈیسک نیوز) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جی میل نے ”ان سینڈ“ نامی بٹن کےنام سے ایسا فنکشن متعارف کرا دیا ہے جو آپ کو ایک مخصوص وقت میں ای میل واپس لینے کی مہلت فراہم کرے ...

مزید پڑھیں »