شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / سائنس و آئی ٹی (صفحہ 20)

سائنس و آئی ٹی

زحل کے مدار میں ایک ننھے چاند کی پیدائش

سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ انھوں نے سیارہ زحل کے ہالے یا رنگ کے کنارے ایک ایسی چیز دریافت کی ہے جسے ایک نئے چاند کی پیدائش کہا جا سکتا ہے۔غیر رسمی طور پر ابھی اس کا نام ’پیگی‘ ...

مزید پڑھیں »

تھری اور فور جی ٹیکنالوجی کیلئے 4 موبائل کمپنیوں نے کوالیفائی کرلیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ سیل)تھری جی اور فور جی موبائل ٹیکنالوجی کے لئے 4 موبائل کمپنیوں نے کوالیفائی کرلیا، جدید ٹیکنالوجی کی نیلامی 23 اپریل کو ہوگی۔ پی ٹی اے حکام کا کہنا ہے کہ تھری جی اور فور جی ٹیکنالوجی نیلامی کی ...

مزید پڑھیں »

سال 2014 کا پہلا چاند گرہن 15اپریل کو لگے گا، اس سال کل4 سورج اور چاند گرہن ہوں گئے

چنیوٹ (بیورو رپورٹ)ملک کے معروف ماہر علم رمل ،علم الااعداد علم نجوم پیر خواجہ ناظر علی چنیوٹی نے کہا ہے کہ سال 2014 کا پہلا چاند گرہن 15اپریل کو لگے گا۔ اس سال 2014میں کل4 سورج اور چاند گرہن ہوں ...

مزید پڑھیں »

آنکھوں کی زبان بولنے کے لئے ہوجائیں تیار

آنکھوں کی زبان بولنے کے لئے ہوجائیں تیار ، جی ہاں گوگل کی جانب سے اینڈرائڈ سسٹم سے لیس اسمارٹ عینک پندرہ اپریل کو  فروخت  کے لئے پیش کئے جارہے ہیں، لیکن یہ آفر صرف امریکی شہریوں کے لئے ہے۔ تصویریں ...

مزید پڑھیں »

بغیر ایندھن کے طیارہ اڑنے کے لئے تیار

80کمپنیوں کے تعاون سے تیار ہونے والا ’سولر طیارہ‘ پرواز بھرنے کے لئے تیار ہے۔ ’سولر امپلس2‘ نامی طیارے میں 7,200شمسی توانائی ک سیل لگائے گئے ہیں۔ اور اسے سوئزر لینڈ میں عوام کے سامنے نمائش کے لئے رکھا گیا ...

مزید پڑھیں »

مسجدا لحرام میں وائے فائے انٹرنیٹ اوربلیو ٹوتھ کی سہولت مہیا کردی گئی

مکہ مکرمہ(ڈیسک نیوز)مسجدا لحرام کی انتظامیہ نے مسجد کے بیرونی صحن میں مختلف مقامات پر بلامعاوضہ وائے فائے نٹر نیٹ اور بلیو ٹوتھ کی سہولت مہیا کر دی ہے ۔ جس سے حج اور عمرے پر آنے والے فائدہ اٹھا ...

مزید پڑھیں »

سائنسدانوں نےآٹھ پروں والا مرغاایجادکردیا

نیویارک(ڈیسک نیوز) ’چکن ونگز‘ کھانے ک شوقین امریکیوں کی بھوک مٹانے کے لئے سائنسدانوں نے مرغ کی ایک نئی قسم ایجاد کی ہے۔ اس مرغ کے آٹھ پر ہیں اس طرح ایک مرغ سے آٹھ’ونگز‘حاصل کئے جا سکتے ہیں۔ یہ ...

مزید پڑھیں »

برطانوی کمپنی نے بغیر پروں والا پنکھا متعارف کرادیا

لندن (ڈیسک نیوز) برطانوی ٹیکنالوجی فرم ”ڈائی سن“ نے پروں کے بغیر ایک نیا پنکھا متعارف کروایا ہے جو عام پنکھوں کے مقابلے میں 75 فیصد زیادہ خاموش ہے اور اس کے بے آواز ہونے سے ان لوگوں کو بہت ...

مزید پڑھیں »

ملک بھر میں یوٹیوب جزوی طور پر بحال کر دی گئی

لاہور (ڈیسک رپورٹر) معروف ویڈیو ویب سائٹ یوٹیوب کو پاکستان بھر میں ڈیڑھ سال پابندی کے بعد جزوی طور پر بحال کر دیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے توہین آمیز مواد ...

مزید پڑھیں »

ٹوئٹر نے ایک سے زیادہ تصاویر اپ لوڈ کرنے کی سہولت دیدی

سان فرانسسکو (ڈیسک نیوز) ٹوئٹر نے تصویر ٹیگنگ اورایک سے زیادہ تصاویر اپلوڈ کرنے کی سہولت متعارف کروادی۔ ٹوئٹر میں پہلے یہ سہولت موجود نہیں تھی اس سے پہلے ٹوئیٹ میں لوگوں کو ٹیگ کرنے کے لئے آپ کو خود ...

مزید پڑھیں »