شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / میرافسر امان

میرافسر امان

عمران خان نے پاکستان کی تاریخ میں پہلے دفعہ جرأت سے کشمیر کا مقدمہ پیش کیا

عمران خان پاکستان کی سفارتی تاریخ میں قائد اعظم ؒکے بعد پہلا سیاسی لیڈر ہے کہ جس نے جرأت سے اسلام، پاکستان اور کشمیر کا مقدمہ پیش کیا۔اب مخالفت برائے مخالفت کرتے ہوئے عمران خان کی اقوام متحدہ میں تقریر ...

مزید پڑھیں »

کشمیر:آئیں آپ کو جھوٹوں سے ملائیں!

کشمیر کا مسئلہ ا قوام متحدہ میں بھارت کے وزیر اعظم پنڈت جواہر لال نہرو صاحب ۸۴۹۱ء میں لے کر گئے تھے۔ وہ اس طرح کہ تقسیم ہند کے وقت جموں و کشمیری مسلم کانفرنس نے سری نگر میں اپنے ...

مزید پڑھیں »

حزب اللہ اور حزب شیطان

اللہ تعالی نے جب انسان کو پیدا کیا تو پہلے سے موجو دفرشتوں اورجنوں سے کہا کہ انسان آگے جھک جاؤ۔ فرشتے تو اللہ کے حکم کے پابند ہیں۔ جبکہ انسان اور جنوں کو اللہ نے ارادے کی اجازت دی ...

مزید پڑھیں »

عمران خان بیروکریسی کے شکنجے میں اورقرضے معاف کرن

مدینے کی اسلامی ریاست کے لیے ۲۷ سال سے ترستی آنکھوں والے غریب عوام نے جب عمران خان صاحب وزیر اعظم پاکستان کو عنان حکومت پر بیٹھتے دیکھا تو اُس سے اُمیدیں باندھ لی تھیں کہ انہیں اب انصاف ملے ...

مزید پڑھیں »

اسلام پر امن اور سلامتی والا دین

ہم گزشتہ دو کالموں میں میں بیان کر چکے ہیں کہ غیرمذاہب میں انسان کی جان کی کوئی قدر و قیمت نہیں رہی۔جبکہ اسلام نے کسی انسان کی جان لینا گویا ساری انسانیت کی جان لینا اور کسی انسان کی ...

مزید پڑھیں »

جماعت اسلامی ۶۲ /اگست ۱۴۹۱ء کو قائم ہوئی

جیسے دوسری جماعتیں، لوگ قائم کرتے ہیں ویسے ہی بانی جماعت اسلامی حضرت مولانا ابو اعلیٰ موددی ؒ نے جماعت اسلامی، ۶۲/ اگست ۱۴۹۱ء کو قائم کی۔ اس میں اور دوسری جماعتوں میں فرق کیا ہے۔پہلی بات کہ اس کو ...

مزید پڑھیں »

عمران خان حکومت کے کشمیر بارے موثر اقدام

ہمارے ہاں مخالفت برائے مخالفت کرتے ہوئے ہم یہ تک نہیں سوچتے کہ ہماری ناجائز مخالفت سے ہماری ناپسندہ حکومت کے لیے صرف پریشانی کاباعث ہے یا ہماری مملکت اسلامی جمہوریہ پاکستان کے مفادات پر چوٹ پڑھ رہی ہے۔ہمیں کیوں ...

مزید پڑھیں »

اب کا یوم آزادی پاکستان جنگ کے دھانے پر

پہلی اگست ۹۱۰۲ء سے ہی پاکستانی یوم آزادی منانے کے لیے ہمہ وقت تیار ہو گئے ہیں۔ جسے جسے اگست کی۴۱/ تاریخ کی طرف بڑھ رہا ہے جوش آزادی بھی اپنی انتہاؤں کو چھونے لگا ہے۔اگر ہم بانی پاکستان قائد ...

مزید پڑھیں »

کرپشن اور مہنگائی پاکستان کو کھا گئی ہے

یہ صحیح ہے کہ کرپشن اور مہنگائی پاکستان کو کھا گئی ہے اور عمران خان صاحب وزیر اعظم پاکستان ابھی تک کچھ بھی نہیں کر سکے۔ یہ بھی صحیح ہے کہ آج کل ملک میں کرپشن کے متعلق اتنی آگاہی ...

مزید پڑھیں »

کیا کشمیربارے موددی کا غرور ٹوٹ گیا؟

عمران خان کے دورہ امریکا میں ہمارے لیے جو خوش گوار بات سامنے آئی وہ کشمیر بارے موددی صاحب کا ٹوٹتا ہواغرور ہے۔پاکستان جب بھی بھارت سے کشمیر پر مذاکرات کی بات کرنے کا کہتا تھا۔ موددی صاحب جواب میں ...

مزید پڑھیں »