شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / پاکستان (صفحہ 100)

پاکستان

سپریم کورٹ کا اصغر خان عملدرآمد کیس بند نہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(پاک نیوز) سپریم کورٹ نے اصغر خان عملدرآمد کیس بند نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ ایف آئی اے نے فائل بند کرنے کی استدعا کی ہے، کیسے ہم عدالتی حکم کو ختم ...

مزید پڑھیں »

کوشش تھی نئی گاج ڈیم کا معاملہ میرے ہوتے ہوئے حل ہو جاتا: چیف جسٹس

اسلام آباد(پاک نیوز) سپریم کورٹ نے نئی گج ڈیم تعمیر سے متعلق کیس میں وفاقی وزیر بجلی عمر ایوب، وزیر خزانہ اسد عمر اور سیکرٹری کابینہ کو منگل کے روزطلب کرلیا۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ خواہش تھی ریٹائرمنٹ ...

مزید پڑھیں »

ایل وائے 80 سسٹم سے ایئر ڈیفنس کی قوت میں بہت اضافہ ہوا، آرمی چیف

راولپنڈی(پاک نیوز) پاک فوج ایئر ڈیفنس کا کراچی کے قریب فائرنگ رینج میں اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ، آرمی چیف اور ایئر چیف نے پاک فوج ایئر ڈیفنس کی فائر پاور صلاحیت کا مشاہدہ کیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق پاک ...

مزید پڑھیں »

لاہور سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں رم جھم

اسلام آباد(پاک نیوز) ملک کے بیشتر شہروں میں بارش کے بعد موسم حسین ہوگیا، لاہور، شیخوپورہ، اوکاڑہ، سرگودھا، فیصل آباد سمیت کئی شہروں میں بارش نے سردی بڑھا دی، گلیات، سوات، شوگران، ناران، بابوسر ٹاپ اور لوئر دیر میں آسمان ...

مزید پڑھیں »

کابینہ اجلاس: بلاول، مراد علی کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا معاملہ موخر

اسلام آباد(پاک نیوز) وفاقی کابینہ نے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو اور وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا معاملہ موخر کر دیا۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ اجلاس ہوا جس میں 26 ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کے دیوالیہ ہونے کا کوئی خطرہ نہیں ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاک نیوز) وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا ہے کہ معاشی ترقی کے لیے اہم فیصلے کر رہے ہیں، برآمدات اور ترسیلات زر میں اضافے سے تجارتی خسارے میں کمی آئی جبکہ درآمدات میں کمی سے بھی تجارتی ...

مزید پڑھیں »

لاہور ہائیکورٹ: پنجاب اسمبلی کا حلف نہ اٹھانے پر چودھری نثار کو نوٹس

راولپنڈی (پاک نیوز) لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ نے پنجاب اسمبلی کا حلف نہ اٹھانے پر سابق وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان کے خلاف درخواست پر الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کر دیا۔لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ کے جسٹس مرزا ...

مزید پڑھیں »

العزیزیہ ریفرنس: سزا کیخلاف نواز شریف کی اپیل سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد(پاک نیوز) العزیزیہ ریفرنس میں سزا کیخلاف نواز شریف کی اپیل سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کا 2 رکنی بنچ 21 جنوری کو سماعت کرے گا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے دو رکنی بنچ میں جسٹس عامر ...

مزید پڑھیں »

شدید سردی میں بھی گھنٹوں لوڈشیڈنگ، وزیراعظم عمران خان وزرا پر برہم

اسلام آباد (پاک نیوز) پاکستان کی عوام ان دنوں لوڈشیڈنگ کے شدید بحران میں گھرے ہوئے ہیں لیکن ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر غلام سرور خان اور عمر ایوب اس کی ذمہ داری ایک دوسرے پر ڈال رہے ہیں۔دنیا نیوز ...

مزید پڑھیں »

آرمی چیف کے زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس،ملکی سیکیورٹی کا جائزہ

راولپنڈی(پاک نیوز) آرمی چیف کے زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس میں جیو سٹریٹجک ماحول، ملکی سیکیورٹی کا جائزہ، ایل او سی پر بھارتی اشتعال انگیزی، پاک افغان بارڈر اور مشرقی سرحدوں کی صورتحال پر بھی غور کیا گیا۔پاک فوج کے ...

مزید پڑھیں »