شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / پاکستان (صفحہ 120)

پاکستان

میجر شبیر شریف شہید نشان حیدر کا سینتالیس واں یوم شہادت آج منایاجارہاہے۔

لاہور(پاک نیوز) پاک فوج کے سابق سربراہ جنرل راحیل شریف کے بڑے بھائی میجر شبیر شریف شہید نشان حیدر کا سینتالیس واں یوم شہادت آج منایاجارہاہے۔ میجر شبیرشریف نے چھ دسمبر انیس سو اکہتر کی جنگ میں دشمن کو ناکوں ...

مزید پڑھیں »

ریلوے انتظامیہ کا عوام کو90 دن کی ایڈوانس بکنگ پر 5 فیصد خصوصی رعایت دینے کا اعلان

لاہور(پاک نیوز) ریلوے انتظامیہ نے عوام کی سہولت کے پیشِ نظر 90 دن کی ایڈوانس بکنگ پر 5 فیصد خصوصی رعایت دینے کا اعلان کیاہے۔ یہ رعایت تمام ٹرینوں کی تمام کلاسز پر ہوگی۔اس کا اطلاق فوری طور پر ہوگا ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات

راولپنڈی(پاک نیوز) وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات ہوئی ہے، ملاقات میں افغان مفاہمتی عمل اور صدر ٹرمپ کے وزیراعظم عمران خان کو لکھے گئے خط کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔وزیراعظم عمران ...

مزید پڑھیں »

دیکھنا ہوگا زلفی بخاری مشیر رہ سکتے ہیں یا نہیں: چیف جسٹس

اسلام آباد(پاک نیوز) زلفی بخاری کی دہری شہریت کیس میں چیف جسٹس نے کہا دیکھنا ہوگا مشیر رہ سکتے ہیں یا نہیں، اقربا پروری پر تقرریاں ہوں گی تو مداخلت کریں گے، کسی کو افسوس ہوا ہے تو فیصلے تبدیل ...

مزید پڑھیں »

حکومت کو خطرہ ہوا تو ساتھ نہیں دیں گے، زرداری

ٹنڈو الہ یار(پاک نیوز) سابق صدر آصف زرداری نے حکومت پر ون یونٹ کی سیاست کیلئے بہانے بازی کا الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ ملک غیر سنجیدہ وزیراعظم سے سنبھلنے والا نہیں ہے۔ٹنڈو الہ یار میں پریس کانفرنس کرتے ...

مزید پڑھیں »

نواز شریف پاکپتن دربار اراضی کیس میں سپریم کورٹ میں پیش

اسلام آباد(پاک نیوز) سابق وزیراعظم نواز شریف پاکپتن دربار اراضی کیس میں سپریم کورٹ میں پیش ہوگئے۔ چیف جسٹس نے کہا میاں صاحب جے آئی ٹی سے گھبرا گئے ہیں، سات دن میں بتا دیں کس ادارے سے تحقیقات کرانی ...

مزید پڑھیں »

عمران خان کی ٹیم اور ان کی کارکردگی حکومت گرانے کیلئے کافی ہے،ن لیگ

اسلام آباد(بیوروچیف) مسلم لیگ (ن) کی ترجمان وسابق وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے اپوزیشن کو حکومت گرانے کیلئے اقدامات کرنے کی ضرورت نہیں،عمران خان کی ٹیم اور ان کی کارکردگی حکومت گرانے کیلئے کافی ہے،حکومت چلانا عمران خان اور ان کی ...

مزید پڑھیں »

قبل از وقت انتخابات ہو سکتے ہیں، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد (پاک نیوز)وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان سے افغان طالبان کو مذاکرات کی میز پر لانے کیلئے تعاون مانگا ہے ٗ افغانستان میں امن لانے کیلئے خلوص کے ساتھ پوری کوشش کرینگے ...

مزید پڑھیں »

وزیر خزانہ کے استعفیٰ کی افواہیں، وزیر اعظم آفس کی تردید

اسلام آباد(پاک نیوز) وزیر خزانہ اسد عمر کے استعفےٰ کی افواہوں پر ترجمان وزیر اعظم آفس نے تردید کر دی۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ وزیر خزانہ اسد عمر کے استعفی کی خبروں کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں۔ذرآئع کے ...

مزید پڑھیں »

شیخ رشیدکا ریلوے کے کرائے بڑھانے کا اعلان

راولپنڈی(بیوروچیف) وزیر ریلوے شیخ رشید نے ڈالر کی قیمت بڑھنے کو جواز بناتے ہوئے ریلوے کے کرائے بڑھانے کا اعلان کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ ڈالر مہنگا ہوگیا ہے ...

مزید پڑھیں »