شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / پاکستان (صفحہ 1540)

پاکستان

فیصل آباد:پنجاب سے سوتیلوں جیسا سلو ک ہورہاہے، شہباز شریف

فیصل آباد(بیوروچیف)  وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ پنجاب سے سوتیلوں جیسا سلوک ہو رہا ہے، تاجروں کے ساتھ صوبے کے حقوق کیلئے لڑیں گے۔ انہوں نے کہا کہ بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے ذریعے ہماری صنعت ...

مزید پڑھیں »

راولپنڈی:پارٹی بچے یا نہ بچے ،پارٹی میں انتخابات ضرور کرائیں جائینگے، عمران خان

راولپنڈی﴿بیوروچیف﴾تحریک انصا ف کے چئیر مین عمران خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے کہا ہے کہ اقتدار ملنے کے 9دن کے اندر ہی ملک سے آدھی کرپشن کا خاتمہ کر دیں گے ۔بڑی ڈیمانڈ آ رہی ہے ،اب ...

مزید پڑھیں »

صدر زرداری نے امریکا سے ڈرون حملے بند کرنے کا مطالبہ کردیا

دوشنبے(ڈیسک رپورٹر) صدر آصف زرداری نے امریکا سے مطالبہ کیا ہے کہ ڈرون حملے بند کرے کیونکہ یہ پاکستان کی خودمختاری کے خلاف ہیں جس سے فائدے کے بجائے نقصان ہورہا ہے۔ تاجکستان کے دورے کے دوران صدر آصف زرداری ...

مزید پڑھیں »

بجلی بحران،چوبیس گھنٹے میں تبدیلی نہ آئی تو ایوان صدر تک مارچ کیاجائے گا،چوہدری نثار

لاہور(نامہ نگار)  چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ بجلی کے بحران پر کل پارلیمنٹ میں جواب طلب کریں گے، جس دن کرکٹ میچ ہوتا ہے بجلی تقریباً 80 فیصد مل جاتی ہے، چوبیس گھنٹے میں تبدیلی نہ آئی ...

مزید پڑھیں »

علاج کیلئے بھارت بھجوائے جانے والی ثمرین کامیاب علاج کے بعد وطن واپس پہنچ گئی

لاہور﴿نامہ نگار﴾ وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی ہدایت پر علاج کے لیے بھارت بھجوائے جانے والی ثمرین اپنے کامیاب علاج کے بعد وطن واپس پہنچ گئی ہے، چکوال سے تعلق رکھنے والی کم سن ثمرین جگر کے عارضے میں ...

مزید پڑھیں »

بجلی کا شارٹ فال 6 ہزار میگاواٹ تک پہنچ گیا،عوام بلبلا اٹھے

اسلام آباد، لاہور، فیصل آباد ﴿مانیٹرنگ ڈیسک﴾ ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال 6 ہزار میگاواٹ تک پہنچ گیا، شہروں میں 10 اور دیہی علاقوں میں 20 گھنٹے لوڈشیڈنگ کی جا رہی ہے، بجلی کی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کے خلاف ...

مزید پڑھیں »

پشاور:ہم نے جب بھی کوشش کی اسٹیبلشمنٹ نے ہماراراستہ روک دیا،مولانا فضل الرحمن

پشاور(بیوروچیف) جے یو آئی (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ ہم نے جب بھی کوشش کی اسٹیبلشمنٹ نے ہماراراستہ روک دیا ،اسٹیبلشمنٹ ہمارا راستہ چھوڑدے ورنہ تصادم کی ذمے دار خود ہو گی۔پشاور میں جلسے سے خطاب ...

مزید پڑھیں »

اوکاڑہ:نیٹو سپلائی لائن، بحالی کیخلاف پارلیمنٹ ہاوٴس کے باہر دھرنا دیا جائیگا،منورحسن

اوکاڑہ(نامہ نگار) جماعت اسلامی کے امیر سید منورحسن نے کہا ہے کہ 27 مارچ کو نیٹو کی سپلائی لائن بحال کرنے کے فیصلے کے خلاف پارلیمنٹ ہاوٴس کے باہر احتجاجی دھرنا دیا جائے گا۔وہ اوکاڑہ میں پریس کانفرنس سے خطاب ...

مزید پڑھیں »

لاہور:بجلی عوام پر بجلی بن کرگر رہی ہے اور ظلم توڑا جا رہا ہے۔وزیر اعلی پنجاب

لاہور(نامہ نگار) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ لوڈ شیڈنگ کے معاملے پر پنجاب کے ساتھ انتہا کر دی گئی۔ اپنی صنعت اور زراعت کو بند نہیں ہونے دیں گے اس کے لیے جہاد کریں گے۔لاہور میں لیڈیز ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم کابینہ ٹیم کی بہتر ی کے لئے کھلاڑی آگے پیچھے کر سکتے ہیں،فردوس عاشق

لاہور﴿نامہ نگار﴾وفاقی وزیر برائے اطلاعات ونشریات ڈاکٹرفردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پاکستان کی 64سالہ تاریخ میں پہلی بار پیپلزپارٹی کی جمہوری حکومت اپنے 4سال مکمل کر کے 5ویں سال میں داخل ہو چکی ہے جس پر تمام سیاسی ...

مزید پڑھیں »