شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / پاکستان (صفحہ 1550)

پاکستان

نواز شریف کو خود اپنے ہاتھ سے پیسے دیئے، یونس حبیب

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) مہران بینک اسکینڈل کے مرکزی کردار یونس حبیب نے کہا ہے کہ 90 ء کی غلطیوں کو سدھارنے کیلئے 93ء میں پیپلزپارٹی کوسپورٹ کیا، سیاستدانوں کو رقم رشوت کے طور پر دی رشوت کا کوئی ثبوت ...

مزید پڑھیں »

تیزاب پھینکنے والوں کیخلاف دہشتگردی ایکٹ کےتحت کارروائی ہوگی، شہباز

راولپنڈی(نامہ نگار)راولپنڈی پاکستانی صوبہ پنجاب کےوزیر اعلیٰ میاں شہباز شریف نے کہا ہےکہ خواتین پر تیزاب پھینکنے والوں کے خلاف دہشتگردی ایکٹ کے تحت کارروائی کی جائے گی۔وہ راولپنڈی میں ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات چیت کررہے تھے۔ انہوں ...

مزید پڑھیں »

لاہور:شہباز شریف وضاحتیں دینے کی بجائے سپریم کورٹ پیش ہوں: فردوس عاشق

لاہور(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ اصغر خان کیس کے تمام چہرے بے نقاب کر کے انہیں سزا دے.انہوں نے وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف سے مطالبہ کیا کہ وہ میڈیا کے ...

مزید پڑھیں »

لاہور:لاہور ہائی کورٹ میں 6ایڈیشنل ججز ,شرعی عدالت میں دوججز تقرر کی سفارش

اسلام آباد(بیوروچیف) جوڈیشل کمیشن آف پاکستان نے لاہور ہائی کورٹ میں چھ ایڈیشنل ججز اور وفاقی شرعی عدالت میں دو ججز کے تقرر کی سفارش کردی ہے۔ جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ، چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس افتخارمحمدچودھری کی زیر ...

مزید پڑھیں »

لاہور: ڈی جی آئی ایس آئی کی تبدیلی کا مطالبہ ذاتی نہیں تھا یہ مطالبہ ملکی مفاد میں کیا، چوہدری نثار

لاہور(نامہ نگار)  چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ 2سال جو سیکیورٹی لیپس ہوئے ان کے پیش نظر جنرل پاشا کی تبدیلی ضروری تھی، نئے ڈی جی آئی ایس آئی انتہائی پروفیشنل ہیں، پوری قوم کل ہی عام انتخابات ...

مزید پڑھیں »

کراچی:آئی ایس آئی کی سیاست میں مداخلت کے خلاف لوگوں کو میں نے اٹھایا،الطاف حسین

کراچی(نامہ نگار)  الطاف حسین نے کہا ہے کہ آئی ایس آئی کی سیاست میں مداخلت کا سب سے پہلے میں نے بتایا، جنرل پاشا کی تبدیلی کا مطالبہ ملکی مفاد کے پیش نظر کیا، آئی ایس آئی کی سیاست میں ...

مزید پڑھیں »

جنوبی وزیرستان: امریکی میزائل حملے میں 13 افراد ہلاک

لدھا(ڈیسک رپورٹر)  جنوبی وزیرستان میں امریکی جاسوس طیارے کے میزائل حملے میں 13 افراد ہلاک ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق جنوبی وزیرستان کی تحصیل لدھا میں جاسوس طیارے سے شکتوئی کے علاقے کنڈ منڈاوٴ میں مکان اور گاڑی پر یکے بعد ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم گیلانی نےلیفٹیننٹ جنرل ظہیرالاسلام کو آئی ایس آئی کا نیا سربراہ مقررکردیا

اسلام آباد (بیوروچیف) وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل ظہیر الاسلام کو آئی ایس آئی کا نیا سربراہ مقرر کر دیا ہے۔ وہ 19 مارچ کو اپنے عہدے کا چارج سنبھالیں گے۔ وزیراعظم نے لیفٹیننٹ جنرل ظہیر ...

مزید پڑھیں »

سابق رکن اسمبلی اسلم مڈھیانہ نے سکول ٹیچر کی ٹانگیں توڑ دیں

پولیس کی کھلی کچہری کے دوران پرائیویٹ سکول کے پینسٹھ سالہ ٹیچر نفیس خان لودھی نے سابق ایم پی اے اسلم مڈھیانہ کیخلاف شکایات کے انبار لگا دئیے جس پر اسلم مڈھیانہ سمیت گیارہ افراد نے نفیس خان لودھی کو ...

مزید پڑھیں »

عمران خان کیخلاف باتیں کرنے والوں نے ماروی میمن کوکس منہ سے ن لیگ میں شامل کیا۔۔ایم اے تبسم

لاہور﴿ ایم۔اے تبسم﴾پاکستان تحریک انصاف پنجاب کے سینئررہنمائ ایم اے تبسم نے کہا ہے کہ اصغرخان کیس سے ملک وقوم کے مفادات کوپس پشت ڈال کرذاتیمفادات حاصل کرنے والے سیاستدان بے نقاب ہوگئے ہیں،عدالت پیسے لے کرسیاست کرنے والی جماعتوں ...

مزید پڑھیں »