شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / پاکستان (صفحہ 1570)

پاکستان

تنخواہ کیلئے احتجاج کرنیوالی لیڈی ہیلتھ ورکرز پر شیلنگ،متعدد بے ہوش

کراچی میں لیڈی ہیلتھ ورکرز نے پانچ ماہ سے تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف مظاہرہ کیا اور فوارہ چوک پر دھرنا دیا ، پولیس نے ان پر لاٹھی چارج اور شیلنگ کی جس سے ایک خاتون بے ہوش اور ...

مزید پڑھیں »

سینئرز کیخلاف کارروائی پر ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال، آپریشن رکوا دیے

لاہور میں پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کی ادویات کے ری ایکشن کے حوالے سے سینئرز ڈاکٹرز کی معطلی کے خلاف ینگ ڈاکٹرز نے ہڑتال کر دی اور شہر کے تمام ہسپتالوں کے آؤٹ ڈور بند کر دیے ہیں ۔لاہور میں ...

مزید پڑھیں »

منصور اعجاز کا بیان ریکارڈ کرانے کے انتظامات مکمل

منصور اعجاز کا لندن کے پاکستانی ہائی کمیشن سے بیان ریکارڈ کرانے کے تمام انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق ویڈیو بیان ریکارڈ کرانے کیلئے منصور اعجاز کو لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن میں بائیس فروری کو صبح ...

مزید پڑھیں »

صدر زرداری سے جنرل خالد شمیم وائیں کی ملاقات

اسلام آباد(ڈیسک رپورٹر) صدرآصف علی زرداری سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل خالد شمیم وائیں نے ملاقات کی ہے۔ ایوان صدر میں ہونے والی ملاقات میں مسلح افواج کے پیشہ وارانہ امور پر تبادلہ خیال کیا۔اس دوران ملک ...

مزید پڑھیں »

پنجاب اسمبلی میں ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کے قیام کی قرارداد منظور

لاہور(ڈیسک رپورٹر) پنجاب اسمبلی کااجلاس ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی پرمتفقہ قرارداد کی منظوری کے بعد ہنگامہ آرائی کاشکارہوگیا،جس پر اجلاس کو غیرمعینہ مدت تک کے لئے ملتوی کردیا گیا۔دوگھنٹے کی تاخیر سے شروع ہونے والے اجلاس ایوان میں آئین کے آرٹیکل ...

مزید پڑھیں »

القاعدہ سے روابط کا الزام، ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے شوہر پر فرد جرم عائد

گوانتاناموبے میں دہشت گردی اور القاعدہ سے روابط کےالزام میں قید پاکستانی شہری اور ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے شوہر پرفردجرم عائدکردی گئی ہے۔ اوباما انتطامیہ کی جانب سے پیش کیاجانےوالا یہ پہلا جنگی عدالت کا کیس ہے ۔ماجدخان پر القاعدہ ...

مزید پڑھیں »

اسامہ کیخلاف آپریشن کو پاک فوج نے اپنی توہین سمجھا:کیمرون منٹر

پاکستان میں امریکی سفیر کیمرون منٹر نے کہا ہے کہ اسامہ کے خلاف آپریشن کو پاک فوج نے اپنی توہین سمجھا,امریکی رہنما اپنے وعدے پورےکرنےمیں ناکام رہے، شجاع پاشا کی ریٹائرمنٹ سےپاک امریکا خفیہ اداروں کےتعلقات میں تبدیلی آسکتی ہے۔بوسٹن ...

مزید پڑھیں »

پنجاب میں فالتو نصابی کتب این جی اوز کے ذریعے تقسیم کرنیکا فیصلہ

لاہور(ڈیسک رپورٹر) پنجاب حکومت نے اسکولوں میں مفت تقسیم کے بعد بچ جانے والی کتابیں این جی اوز اور دینی مدارس کے ذریعے مستحق طلباء میں تقسیم کرنے کا فیصلہ کیاہے۔ایڈیشنل سیکرٹری ایجوکیشن پنجاب کی جانب سے ڈی سی اوز ...

مزید پڑھیں »

نیٹو سپلائی کھولنے پر پارلیمنٹ کا گھیراوٴ کریں گے، دفاع پاکستان کونسل

اسلام آباد(ڈیسک رپورٹر) دفاع پاکستان کونسل نے اعلان کیا ہے کہ نیٹو سپلائی لائن کھولی گئی تو پارلیمنٹ کا گھیراوٴ اور ملک بھر میں احتجاج کیا جائے گا۔اسلام آباد میں دفاع پاکستان کو نسل کا اجلاس ہوا جس کے بعد ...

مزید پڑھیں »

لاڑکانہ: پاکستان میں امریکی مداخلت سب سے بڑا مسئلہ ہے،منورحسن

لاڑکانہ(ڈیسک رپورٹر) امیر جماعت اسلامی سید منور حسن نے کہا ہے کہ پاکستان میں امریکی مداخلت سب سے بڑا مسئلہ ہے، بلوچستان کے مسائل پر واشنگٹن میں بحث پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت ہے۔جناح باغ چوک پر جلسہ سے ...

مزید پڑھیں »