شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / پاکستان (صفحہ 1576)

پاکستان

امریکی قرارداد پاکستان کی خودمختاری کے خلاف ہے: وزیراعظم

وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے امریکہ کی طرف سے پیش کی گئی قرارداد ملکی سالمیت کے خلاف ہے۔پائپ لائن منصوبہ مکمل کریں گے۔ ڈاکٹر شکیل آفریدی سے پاکستانی قانون کے مطابق نمٹا جائے گا۔ وزیر اعظم یوسف رضا ...

مزید پڑھیں »

خیبر پختوانخوا اسمبلی میں امریکی قرار داد کیخلاف تحریک التوا

خیبر پختونخوا اسمبلی میں امریکی کانگریس میں بلوچستان کو حق خود ارادیت دینے کے حوالے سے قرار داد کے خلاف مسلم لیگ ن کی طرف سے تحریک التوا جمع کرادی گئی ہے۔ تحریک التوا مسلم لیگ ن کے رکن جاوید ...

مزید پڑھیں »

امریکی ایوان نمائندگان :بلوچستان کو حق خود ارادیت سے متعلق قرار داد پیش

 امریکی ایوان نمائندگان میں بلوچستان کو حق خود ارادیت سے متعلق قرار داد پیش کردی گئی ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ بلوچ عوام کو اپنے لئے آزاد ملک کا حق حاصل ہے۔ امریکی ایوان نمائندگان میں رکن کانگریس ...

مزید پڑھیں »

سہہ فریقی مذاکرات کا مشترکہ اعلامیہ جاری

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلام آباد میں سہ فریقی مذاکرات کے بعد مشترکہ اعلامیہ پر دستخط ہو گئے۔ اعلامیے کے مطابق ایران، پاکستان اورافغانستان اپنی سرزمین ایک دوسرے کیخلاف استعمال ہونے نہیں دیں گے۔ ایوان صدر اسلام آباد میں صدرآصف علی ...

مزید پڑھیں »

سینیٹ میں بیسویں آئینی ترمیم کا بل موخر

سینیٹ میں بیسویں آئینی ترمیم کے بل کی منظوری موخر کردی گئی ہے۔ سینٹ میں قائد ایوان نیر حسین بخاری کا کہنا ہے کہ ترمیم پر سب کا اتفاق چاہتے ہیں اس لیے بیسویں آئینی ترمیم کے بل کو موخر کیا ...

مزید پڑھیں »

پنجاب کے ینگ ڈاکٹرز کا ہڑتال ختم کرنے کا اعلان پنجاب کے ینگ ڈاکٹرز کا ہڑتال ختم کرنے کا اعلان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے ڈاکٹرز کی برطرفی کے خلاف ہڑتال کرنےوالےینگ ڈاکٹرزنےہڑتال ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ انہوں نے ہڑتال ختم کرنے کا فیصلہ سپریم کورٹ کی جانب سے سینئر ...

مزید پڑھیں »

پاکستان چائنہ انسٹیٹیوٹ کے زیرانتظام چینی اورانگریزی زبان کے جریدے ’’Youlin Good Neighbours‘‘ کی افتتاحی تقریب انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی میں منعقد ہوئی

اسلام آباد﴿پریس ریلیز﴾: پاکستان چائنہ انسٹیٹیوٹ کے زیر انتظام چینی اور انگریزی زبان کے جریدے ’’Youlin Good Neighbours‘‘ کی افتتاحی تقریب انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی میں منعقد ہوئی ۔ جس کے مہمان خصوصی سابق وزیر اعظم چوہدری شجاعت حسین ،چینی صوبے ...

مزید پڑھیں »

پاراچنار میں دھماکہ، 10 افراد جاں بحق

کرم ایجنسی کے علاقے پارا چنار میں میں بم دھماکے کے نتیجے میں دس افراد جاں بحق جبکہ بیس سے زائد زخمی ہوگئے۔ دھماکے بعد سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا۔پارا چنار کے ...

مزید پڑھیں »

بیرونی دباوٴ سے پاک ایران تعلقات متاثر نہیں ہوں گے، صدر

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ بیرونی دباوٴ سے پاک ایران تعلقات متاثر نہیں ہوں گے جبکہ ایران کے صدر احمدی نژاد نے کہا ہے کہ ہمیشہ کی طرح پاکستان سے برادرانہ تعلقات ہیں۔ان کا کہنا ...

مزید پڑھیں »

وفاقی حکومت نے ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی قائم کردی

حکومت نے ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کے قیام کا آرڈیننس جاری کر دیا ہے۔ اتھارٹی 13 ارکان پر مشتمل ہوگی۔ تمام صوبوں کے سیکرٹری صحت کمیٹی کے رکن ہوں گے۔ اتھارٹی ڈرگ قوانین پر عمل درآمد کروانے کی پابند ہوگی۔آرڈیننس کے ...

مزید پڑھیں »