شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / پاکستان (صفحہ 1580)

پاکستان

اسلام آباد:پنجاب میں بڑا اپ سیٹ ، محسن لغاری سینیٹر منتخب ، اسلم گل ناکام

اسلام آباد(بیوروچیف) سینیٹ انتخاب کے نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے اور تازہ اطلاعات کے مطابق پنجاب میں بڑا اپ سیٹ ہوا ہے جس میں پیپلزپارٹی کے امیدوار اسلم گل ہار گئے، ن لیگ کے حمایت یافتہ امیدوار محسن لغاری ...

مزید پڑھیں »

اسلام آباد:سینیٹ انتخاب: نسرین جلیل،ذوالفقار کھوسہ ،ایم حمزہ ،اسلم گل بھی کامیاب

اسلام آباد(بیوروچیف) سینیٹ کے پینتالیس نشستوں پر انتخابات کیلئیپولنگ مکمل ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری ہے ، اب تک کی موصولہ اطلاعات کے مطابق فاٹا سے سینٹ کی چار نشستوں سے ہدایت اللہ ، نجم الحسن اور صالح ...

مزید پڑھیں »

لاہور:راجا ریاض کی کسی بات کا جواب دینا پسند نہیں کرتا، شہباز شریف

لاہور(نامہ نگار) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ وہ راجا ریاض کی کسی بات کا جواب دینا پسند نہیں کرتے۔پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفت گو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ شہباز شریف کا کہنا تھا کہ حکومت جانے ...

مزید پڑھیں »

اسامہ کیخلاف آپریشن کی منظوری صدر زرداری نے دی تھی،منصور اعجاز

لندن(ڈیسک رپورٹر) میموگیٹ اسکینڈل کے مرکزی کردار منصور اعجاز نے کہا ہے کہ دو مئی کی رات صدر زرداری نے آرمی چیف کو فون کیااور بتایا کہ اسامہ کیخلاف آپریشن کی منظوری انہوں نے دی ہے۔ میموتحقیقاتی کمیشن کی سماعت ...

مزید پڑھیں »

وحیدہ شاہ کیس،پولنگ عملے پر تشدد کی وڈیو سپریم کورٹ میں دکھائی گئی،کیوں نہ آجی کو معطل کیا جائے،چیف جسٹس

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ میں وحیدہ شاہ از خود نوٹس کی سماعت جاری ہے جس کے دوران چیف جسٹس نے آئی جی سندھ کو مخاطب کرتے ہوئے ریمارکس دئے ہیں کیس کو ہلکا مت لیں، یہ پوری قوم کے ...

مزید پڑھیں »

سینیٹ انتخابات کیلئے پولنگ شروع ،میڈیا کوریج پرپابندی

پاکستان کے ایوان بالا یعنی سینیٹ کی 45 نشستوں پر انتخابات کے لیے ووٹنگ جاری ہے جب کہ خواتین، ٹیکنوکریٹس، علما اور اقلیتوں کے لیے مخصوص نشستوں پر 9 امیدوار پہلے ہی بلامقابلہ منتخب ہو چکے ہیں۔الیکشن کمیشن کے مطابق ...

مزید پڑھیں »

کراچی: وزیراعلی بلوچستان کے بیٹوں کا پولیس اہلکاروں پرتشدد

کراچی(نامہ نگار) کے علاقے ڈیفنس میں وزیر اعلی بلوچستان اسلم رئیسانی کے بیٹوں نے دوستوں کے ساتھ مل کر دوپولیس اہلکاروں کو تشدد کا نشانہ بنایا۔زخمی پولیس اہلکار اے ایس آئی غلام حسین اورہیڈ کانسٹیبل لیاقت علی کے مطابق خیابان ...

مزید پڑھیں »

لاہور:لاہور ہائیکورٹ میں 8 نئےججز کے تقرر کیلئے ناموں کی منظوری

لاہور(ڈیسک رپورٹر)  لاہور ہائیکورٹ میں نئے ججز کے تقرر کیلئے 8 ناموں کی منظوری دیدی گئی ہے، یہ نام اب جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کو بھجوائے جائیں گے۔ عدالتی ذرائع کے مطابق جج مقرر کرنے کیلئے جن وکلاء کے ناموں ...

مزید پڑھیں »

اسلام آباد:الیکشن کمیشن نے بلامقابلہ منتخب ہونے والے سینٹرز کی کامیابی کا نوٹیفیکشن جاری کردیا

اسلام آباد (بیوروچیف) الیکشن کمیشن نے سینٹ کے بلامقابلہ منتخب ہونے والے سینٹرز کی کامیابی کا نوٹیفیکشن جاری کردیا ہے۔ الیکشن کمیشن کی طرف سے جاری ہونے والے نوٹیفیکشن کے مطابق پنجاب سے ٹیکنوکریٹ کی نشستوں پر اسحاق ڈار اور اعتزاز ...

مزید پڑھیں »

اسلام آباد:سینیٹ انتخابات: الیکشن کمیشن نے میڈیا کوریج پر پابندی لگادی

اسلام آباد(بیوروچیف) الیکشن کمیشن نے سینیٹ انتخابات کے لئے پولنگ اسٹیشنز میں موبائل فون اور کیمرا لے جانے پر پابندی لگادی ہے اور میڈیا کو کیمرا کوریج کی بھی اجازت نہیں ہوگی ۔اسلام آباد میں الیکشن کمیشن سیکریٹریٹ سے جاری ...

مزید پڑھیں »