شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / پاکستان (صفحہ 1590)

پاکستان

اسلام آباد: امریکا میں پاکستانی سفیر شیری رحمان کی وزیراعظم گیلانی سے ملاقات

اسلام آباد (بیوروچیف)امریکا میں پاکستان کی سفیر شیری رحمان نے وزیراعظم یوسف رضا گیلانی سے ملاقات کی ہے، وزیراعظم کا کہنا ہے کہ پاکستان، امریکا کے ساتھ تعلقات باہمی احترام، برابری اور باہمی مفادات پر مبنی چاہتا ہے۔ ترجمان وزیراعظم ...

مزید پڑھیں »

کراچی:پی پی تنہا حکومت بنا سکتی ہے اتحادیوں سے جان چھڑائے، منور حسن

کراچی (نامہ نگار)امیر جماعت اسلامی پاکستان سید منور حسن نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی سندھ میں تنہا حکومت بنا سکتی ہے تو پھر اتحادیوں سے بلیک میل ہونے سے کیا ضرورت ہے۔ فرینڈز آف لیاری کے کنوینرحبیب جان کی ...

مزید پڑھیں »

کراچی:امریکہ کی پاکستان کے اندرونی معاملات میںمداخلت بین الاقوامی قوانین کے خلاف ہے،ثروت قادری

کراچی ﴿ پریس ریلیز﴾سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری نے کہا ہے کہ امریکہ کی پاکستان کے اندرونی معاملات میںمداخلت بین الاقوامی قوانین کے خلاف ہے۔پاکستان کی حکومت اور ارباب اختیار کو فوری طور پر اس بات کی ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کے مفادات کے خلاف کوئی معاہدہ نہیں کیا جائے گا: حنا ربانی کھر

وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ پاکستان کے مفادات کے خلاف کوئی معاہدہ نہیں کیا جائے گا, بھارت کےساتھ تجارتی معاہدے سے دونوں ملکوں کے دو طرفہ تعلقات بہتر ہونگے, بھارت کےساتھ تمام تنازعات کا پُرامن حل ...

مزید پڑھیں »

آئندہ سندھ میں بھی ہماری حکومت ہوگی: نواز شریف پر عزم

پاکستان مسلم لیگ نون کے سربراہ میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ سکرنڈ کے بعض علاقوں میں اب سیلاب کا پانی کھڑا ہے. حکومت نے مسائل حل کیے ہوتے تو آج نواز شریف کے نعرے نہ لگ رہے ہوتے.خیرات ...

مزید پڑھیں »

اسلام آباد:وزیراعظم آزاد کشمیرنےسیدعلی گیلانی کی تجویز پرمظفر آباد میں یادگارشہدا کی تعمیر کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی

اسلام آباد﴿بیورو رپورٹ﴾ وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری عبد المجید نے کل جماعتی حریت کانفرنس ﴿گ﴾ کے چیرمین سید علی گیلانی کی تجویز پر شہدائ جموں و کشمیر کی لازوال قربانیوں ، شہادتوں کی یادیں تازہ ...

مزید پڑھیں »

سندھ میں آئندہ حکومت ہماری ھوگی:میاں نواز شریف

قاضی احمد(نامہ نگار) مسلم لیگ ن کے سربراہ نوازشریف نے کہا ہے کہ حکومت نے اپنے فرائض مکمل طور پر انجام نہیں دیئے، حکومت اپنے فرائض انجام دیتی تو سندھ کی عوام پریشان نہ ہوتی۔ قاضی احمد میں ایک جلسہ ...

مزید پڑھیں »

اسلام آباد:بابر اعوان توہین عدلات کیس: فیصلہ 8 مارچ کو سنایا جائے گا

اسلام آباد(نامہ نگار) توہین عدالت کیس میں سپریم کورٹ میں بابر اعوان کی پریس کانفرنس کی ویڈیو دکھائی گئی اور ان کے وکیل علی ظفر نے دلائل مکمل کر لئے جس پر عدالت نے فیصلہ آٹھ مارچ تک محفوظ کر ...

مزید پڑھیں »

امریکہ کی پاکستان کو دھمکی، ایران سے گیس معاہدے کے نتائج بھگتنا پڑیں گے

واشنگٹن: پاکستان توانائی بحران کا شکار ہے ۔۔ جبکہ امریکی وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن کہتی ہیں ۔۔ پاکستان کو ایران کے ساتھ گیس پائپ لائن معاہدے کے تباہ کن نتائج بھگتنا پڑسکتے ہیں۔۔ امریکی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان ...

مزید پڑھیں »

اسلام آباد: رواں برس حج کیلئے قرعہ اندازی نہیں ہوگی۔ خورشید شاہ

اسلام آباد : وزیر مذہبی امور خورشید شاہ کا کہنا ہے رواں برس حج کیلئے قرعہ اندازی نہیں ہوگی اور درخواستیں پہلے آیئے پہلے پایئے کی بنیاد پر وصول کی جائیں گی۔  قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور کے اجلاس میں وفاقی ...

مزید پڑھیں »