شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / پاکستان (صفحہ 1598)

پاکستان

ملتان:زرداری کیخلاف امیدوار تھا، نواز شریف نے قبول نہ کیا، جاوید ہاشمی

ملتان … پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء مخدوم جاوید ہاشمی نے کہا کہ آصف زرداری کے خلاف صدارتی امیدوار تھا تاہم نواز شریف نے قبول نہیں کیا، صدارتی انتخاب کے دوران بہت سی اتحادی جماعتیں میرا ساتھ دینے کے لئے ...

مزید پڑھیں »

اسلام آباد:فرانس نے بم ناکارہ بنانے والے10 روبوٹس پاکستان کو دیدیئے

اسلام آباد(مانٹیرنگ ڈیسک) فرانسیسی حکومت نے بارودی مواد کو ناکارہ بنانے کے لیے پاکستان کو دس روبوٹس فراہم کردیئے ہیں جن میں سے پانچ روبوٹس خیبر پختونخوا کودیئے جائیں گے۔ذرائع کے مطابق جدید روبوٹس کی مدد سے دہشت گردی میں ...

مزید پڑھیں »

اسلام آباد:عمران خان کی ایم کیوایم سے انتخابی اتحاد کی تردید

اسلام آباد(ڈیسک رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہاہے کہ ان کی جماعت عام الیکشن میں کسی جماعت سے اتحاد کرے گی نہ ہی وہ مخلوط یا اتحادی حکومت کی حامی ہے ۔عمران خان نے اسلام آباد ...

مزید پڑھیں »

اسلام آباد:توانائی بحران اجلاس خود بحران کا شکار ہوگیا، دوران اجلاس بجلی بند

اسلام آباد (ڈیسک رپورٹر)  مسلم لیگ نون کے سربراہ میاں نوازشریف نے پیپلز پارٹی اور مشرف حکومتوں کو توانائی بحران کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔ طبیعت ٹھیک نہ ہونے کی وجہ سے وہ انرجی کانفرنس میں شریک نہ ہو ...

مزید پڑھیں »

اسلام آباد:منصوراعجازکابیان ویڈیولنک سے ریکارڈکرنے کے انتظامات مکمل

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) میموگیٹ کے تحقیقاتی کمیشن میں منصوراعجازکے بیان کو ویڈیولنک سے ریکارڈ کرنے کے انتظامات کو مکمل کرلیاگیا ہے ، آج اس کی ریہرسل بھی ہوگی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کی عمارت میں میموکمیشن کے کمرے میں 2 بڑی ...

مزید پڑھیں »

پشاور: لاہور سے کراچی دوسری بزنس ٹرین چلانے کا اعلان

پشاور(ڈیسک رپورٹر) وفاقی وزیرریلوے غلام احمد بلور نے کہا ہے کہ لاہور سے کراچی تک دوسری بزنس ٹرین سروس 25 فروری سے شروع کی جا رہی ہے۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو میں وفاقی وزیر ریلوے غلام احمد بلور نے ...

مزید پڑھیں »

کراچی:مخالفین کا مقابلہ کرنے کیلئے مائیں، بیٹیاں کافی ہیں، الطاف حسین

کراچی: متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ بلوچستان سے زیادتیوں کی وجہ سے بیرون ملک سے آوازیں اٹھ رہی ہیں ۔۔۔ صوبے کے مسئلے کا حل نہ نکالا گیا تو کہیں اسے کھو نہ دیں ...

مزید پڑھیں »

اسلام آباد: سینیٹر طلحہ محمود کا چائنہ کے وفد کےاعزاز میں عشائیہ ۔

اسلام آباد: پاکستان چائینہ انسٹیٹیوٹ کے چئیر مین سید مشاہد حسین اور چائینہ سے آئے ہوئے وفد کے اعزاز میں سینیٹر طلحہ محمود نے ایک عشائیہ کے اہتتمام کیا ۔عشائیہ سےمشاہد حسین سید نے بھی خطا ب کیا اورعشائیہ میں ...

مزید پڑھیں »

راولپنڈی: حکومت جلسے کو روک سکتی ہے تو روک لے۔ مولانا سمیع الحق

راولپنڈی(ڈیسک رپورٹر) کل آبپارہ چوک اسلام آباد میں ہر حال میں جلسہ ہوگا۔حکومت جلسہ کرنے سے روک سکتی ہے تو روک لے۔27 فروری کو بلوچستان میں کل جماعتی کانفرنس ہوگی۔ جس میں قوم پرست سمیت 30 جماعتیں شرکت کریں گی۔ ...

مزید پڑھیں »

اسلام آباد: ن لیگ کے زیر اہتمام توانائی کانفرنس 20 فروری کو ہو گی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)  پاکستان مسلم لیگ ن کے زیر اہتمام 20 فروری کو اسلام آباد میں توانائی کانفرنس منعقد کی جا رہی ہے جس کی صدارت نواز شریف کریں گے۔ کانفرنس کی تیاریوں کو حتمی شکل دینے کیلئے ن ...

مزید پڑھیں »